آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
ملک میں ہے خوف کا ماحول: راہل بجاج
تجربہ کار صنعت کار راہل بجاج پہلے ایسے صنعت کار ہیں جنھوں نے یہ کہہ کر نریندر مودی حکومت پر تنقید کی ہے کہ "ملک میں خوف کی فضا ہے"۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
شہریت ترمیمی بل کے خلاف متحد ہو کر لڑیں گے جنگ: کانگریس
کانگریس کے سینئر رہنما جے رام رمیش نے ہفتے کے روز کہا کہ ان کی پارٹی متنازعہ شہیریت ترمیمی بل (سی اے بی) کی پرزور مخالفت کرے گی اور
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی یونیورسٹی کے چار ہزار عارضی اساتذہ کا مستقبل خطرے میں
نئی دہلی: دہلی یونیورسٹی پرنسپل یونین (ڈوپا) نے عارضی اساتذہ کی تقرری سے متعلق 28 اگست کے خط کے سلسلے میں وائس چانسلر یوگیش کمار تیاگی سے وضاحت کا مطالبہ کیا ہے۔ خط کا جواب نہ ملنے تک ہزاروں عارضی اساتذہ کی تقرری خطرے میں پڑنے کے ساتھ بحران…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ادھو ٹھاکرے نے اسمبلی میں ثابت کی اکثریت، بی جے پی نے کیا واک آؤٹ
نئی دہلی، نومبر 30— مہاراشٹر میں ادھو ٹھاکرے کی زیرقیادت شیوسینا- این سی پی- کانگریس کی اتحادی حکومت نے ہفتہ کو آسانی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا۔ اس دوران بی جے پی نے ایوان سے واک آؤٹ کیا۔
مہا وکاس اگھاڑی یا تینوں پارٹیوں کے اتحاد نے 288…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مالیگاؤں دھماکے: سپریم کورٹ پرگیہ سنگھ ٹھاکر کی ضمانت کے خلاف عرضی پر سماعت کے لیے تیار
سپریم کورٹ نے جمعہ کے روز کہا کہ وہ بمبئی ہائی کورٹ کے ذریعے اپریل 2017 میں مالیگاؤں دھماکوں کی ملزم پرگیہ سنگھ ٹھاکر کی ضمانت منظور کرنے کے حکم کو چیلنج کرنے والی 2008 مالیگاؤں دھماکے سے متاثرہ افراد کی عرضی پر دو ہفتوں کے بعد سماعت کرے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ریلوے کے پچاس اہم عہدے ختم، پرائیویٹ کمپنیوں کو فائدہ پہنچانے کی کوشش
انڈین ریلویز کو بھی پرائیویٹ ہاتھوں میں سونپنے سے پہلے اس کی ری-اسٹرکچرنگ کی جا رہی ہے۔ اس ضمن میں کئی فیصلے حال میں لیے گئے ہیں۔ ان میں سے ہی ایک ہے آرگنائزڈ ریلوے سروسز (او آر ایس) کے تقریباً 50 عہدوں کو زونل ریلوے یا یونٹس میں بھیج…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
این آر سی کی حتمی فہرست سے باہر ہوئے ہندو بنگالیوں کے اعداد و شمار عام کرے گی آسام حکومت
آسام حکومت میں وزیر خزانہ ہمنتا بسوا شرما کا کہنا ہے کہ ریاستی حکومت نے این آر سی کی حتمی فہرست سے باہر ہوئے ہندو بنگالیوں کی ضلع وار تعداد اسمبلی کےموجودہ سیشن میں پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
منموہن سنگھ نے کی جی ڈی پی کی گرتی شرح پر حکومت کی تنقید، کہا کہ معاشرے میں قائم ہے خوف کی فضا
نئی دہلی، نومبر 30: سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ نے جمعہ کو 2019-20 کی دوسری سہ ماہی میں جی ڈی پی شرح ترقی 4.5 فی صد تک گرنے کے بعد جو گذشتہ چھ برسوں میں سب سے خراب کارکردگی ہے، مودی سرکار کی سخت تنقید کی۔ اوراسے "تشویشناک" قرار دیا۔ انہوں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بھوپال گیس متاثرین نے مرکزی اور ریاستی حکومتوں پر لگایا ملزمین کے ساتھ مل کر کام کرنے کا الزام
بھوپال گیس سانحہ کے متاثرین کے لیے تقریباً 35 سال سے کام کرنے والی چار تنظیموں نے مرکز اور مدھیہ پردیش کی حکومتوں پر یونین کاربائیڈ اور اس کے موجودہ مالک ڈاؤکیمیکل کے ساتھ سانٹھ گانٹھ جاری رکھنے کا الزام لگایا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جے این یو: فیس میں اضافے کی مکمل واپسی کا مطالبہ کرتے ہوئے ہزاروں طلبا کا ایچ آر ڈی منسٹری آفس کے…
نئی دہلی، نومبر 29: ہاسٹل فیسوں میں اضافے کے خلاف اپنے بڑے احتجاج کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے، جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کے ہزاروں طلبا جمعہ کے روز پارلیمنٹ ہاؤس کے قریب کیمپس سے مرکزی ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ منسٹری (MHRD) کے دفتر…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...