آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

فوج ہمیشہ آئین کو سب سے اوپر رکھے گی: نئے فوجی سربراہ

نئی دہلی، جنوری 02— ہندوستانی فوج کے نومنتخب سربراہ منوج مکنڈ ناراوانے نے کہا ہے کہ فوج ہمیشہ سیاست سے الگ رہی ہے اور آئین کو ہمیشہ ہر چیز سے بالاتر رکھا ہے۔این ڈی ٹی وی کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں جنرل ناراوانے نے کہا: "فوج ہمیشہ…
مزید پڑھیں...

یوم جمہوریہ پریڈ کے لیے مغربی بنگال کی جھانکی کو شامل نہیں کرنا ریاست کی توہین: ٹی ایم سی

نئی دہلی: یوم جمہوریہ کی پریڈ کے لئے مغربی بنگال حکومت کے ذریعے مجوزہ جھانکی کو وزارت دفاع کے ذریعے خارج کیے جانے کے بعد ریاست کی حکمراں پارٹی ترنمول کانگریس نے مرکز کی مودی حکومت پر حملہ بولتے ہوئے کہا کہ اس نے شہریت ترمیم قانون کی مخالفت…
مزید پڑھیں...

کیرالہ: کوچی میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ریلی میں 5 لاکھ سے زیادہ افراد کی شرکت

کوچی (کیرالہ)، 1 جنوری: مسلم کوآرڈینیشن کمیٹی (ایم سی سی) کے بینر تلے آج بدھ کی شام کوچی میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف کثیر تعداد میں لوگوں نےمارچ کیا۔ اس کے بعد کیرالہ کے کوچی میں مرین ڈرائیو گراؤنڈ پر ہونے والی کانفرنس میں پانچ لاکھ سے…
مزید پڑھیں...

دار الحکومت میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف تشدد کے لیے حزب اختلاف ذمہ دار: پرکاش جاوڈیکر

نئی دہلی: اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے دہلی امور کے انچارج پرکاش جاوڈیکر نے بدھ کو شہریت ترمیمی قانون کے خلاف دارالحکومت میں تشدد کے لبے عام آدمی پارٹی اور کانگریس کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کہا کہ دونوں…
مزید پڑھیں...

شاہین باغ خواتین مظاہرہ: میں یہاں آئین اور ہندوستان کو بچانے آیا ہوں، یوگیندر یادو کاخطاب

نئی دہلی: قومی شہریت قانون، قومی شہری رجسٹر اور قومی آبادی رجسٹر کے خلاف شاہین باغ میں خواتین مظاہرین کی حمایت کرتے ہوئے سوراج ابھیان کے صدر یوگیندر یادو نے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں یہاں ملک اور آئین کو بچانے کے لیے آیا ہوں۔…
مزید پڑھیں...

اتر پردیش: یوگی حکومت نے کیا بڑے پیمانے پر انتظامی ردوبدل

لکھنؤ: نئے سال کے موقع پر اترپردیش حکومت نے اسٹیٹ بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر ردوبدل کرتے ہوئے 22 آئی اے ایس افسران کا تبادلہ کردیا۔ آفیشل ذرائع کے مطابق ریوینو اور ریلیف کمشنر گوری شنکر پریہ درشی کو علی گڑھ کا ڈویژنل کمشنر جبکہ انڈسٹری…
مزید پڑھیں...

فیض کی نظم ’’ہم دیکھیں گے‘‘ کی جانچ کرے گا آئی آئی ٹی کانپور

آئی آئی ٹی کانپور نے ایک کمیٹی بنائی ہے جو یہ جانچ کرےگی کہ برصغیر کے معروف شاعر فیض احمد فیض کی نظم ’’ہم دیکھیں گے‘‘ ہندومخالف ہے یا نہیں۔ رپورٹوں کے مطابق یہ پینل ایک فیکلٹی ممبر کی شکایت کے بعد بنایا گیا ہے۔ اس ممبر نے دعویٰ کیا…
مزید پڑھیں...

حکومت شہریت ترمیمی قانون واپس نہیں لے گی: نائب وزیر داخلہ

وارانسی: وزیر مملکت برائے داخلہ جی کشن ریڈی نے اپوزیشن پارٹیوں پر شہریت (ترمیمی) قانون کے خلاف عوام کو گمراہ کر کے انھیں پرتشدد احتجاج پر آماد ہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ قانون کسی بھی ہندوستانی کے خلاف نہیں ہے اور اسے کسی کے دباؤ…
مزید پڑھیں...

کیا یہ کافی نہیں کہ تم لوگوں کو ہندوستان میں رہنے دیا جارہا ہے؟

صلاح الدین صدیقی پولیس کے کریک ڈاؤن سے کچھ دیر پہلے تک میں لائبریری میں تھا۔ اس وقت پولیس کیمپس میں آنسو گیس کے گولے چھوڑ رہی تھی۔ میں اپنے ایک دوست کے ساتھ لائبریری سے باہر آگیا تھا۔ ہر سمت دھواں ہی دھواں تھا۔ میں جامعہ میں اپنے شعبے کے…
مزید پڑھیں...

نئے سال کے ساتھ بڑھی مہنگائی

نئی دہلی: عالمی بازار میں قیمتوں میں تیزی کی وجہ سے ہوائی جہاز کے ایندھن (اے ٹی ایف) کے دام میں بدھ کو 2.6 فیصد کا اضافہ کیا گیا۔ بنا سبسیڈی والا ایل پی جی سلنڈر بھی 19 روپے مہنگا ہوگیا ہے۔ پبلک سیکٹرکی کمپنیوں کی قیمت کے بارے میں جاری…
مزید پڑھیں...