آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

اتر پردیش شہریت کے لیے تارکین وطن کی فہرست بنانے والی پہلی ریاست بنا

لکھنؤ، جنوری 5 — اتر پردیش نئے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے تحت شہریت کے اہل پاکستان ، بنگلہ دیش اور افغانستان سے تعلق رکھنے والے تارکین وطن کی شمولیت کی مشق شروع کرنے کے لیے ملک کی پہلی ریاست بننے کے لیے تیار ہے۔ یہ مشق ان لوگوں کی…
مزید پڑھیں...

حیدرآباد: شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف ”ملین مارچ” میں ہزاروں افراد کی شرکت

حیدرآباد، 5 جنوری: ہفتہ کے روز شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف شہر حیدرآباد کے لوور ٹینک بنڈ پر واقع دھرنا چوک پر ملین مارچ کا اہتمام کیا گیا جس میں مختلف سیاسی، سماجی، مذہبی، ملی، فلاحی تنظیموں کے ساتھ ساتھ غیر مسلم…
مزید پڑھیں...

بہار کے عامر حنظلہ کی شہادت رائیگاں نہیں جائے گی: سورج کمار سنگھ

مظفرپور: شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی مخالف مظاہرے کے دوران پولیس کی طرف سے کی گئی زیادتیوں کے خلاف ''انصاف منچ بہار'' اور ''سی پی آئی ایم ایل'' کی جانب سے بہار میں ریاست گیر احتجاج کیا گیا۔ اسی ضمن میں پھلواری شریف میں عامر حنظلہ کے…
مزید پڑھیں...

حکومت شہریت ترمیمی قانون کو اپنی انا کا مسئلہ نہ بنائے، تمام پارٹیوں سے ملے اور اس قانون کو واپس…

نئی دہلی، جنوری 04- متنازعہ شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور جدید این پی آر کے خلاف ملک گیر وسیع پیمانے پر ہونے والے مظاہروں پر مرکزی حکومت کو اس کے "غیر حساس" اور "سرد" ردعمل پر تنقید کرتے ہوئے جماعت اسلامی ہند نے ہفتہ کے روز حکومت سے…
مزید پڑھیں...

آسام: حراستی مرکز میں رکھے گئے ایک اور شخص کی موت، اموات کی تعداد 29 تک پہنچی

نئی دہلی: آسام  کے حراستی مرکز میں رکھے گئے ایک شخص کی گزشتہ جمعہ  کو گولپاڑا میں گوہاٹی میڈیکل کالج اینڈ ہاسپٹل (جی ایم سی ایچ ) میں موت ہو گئی۔ اس شخص کو 10 دن پہلے بیمار ہونے پر اسپتال میں داخل  کرایا گیا تھا۔ اس شخص کی موت کے ساتھ ہی…
مزید پڑھیں...

چندر شیکھر آزاد کے ذاتی معالج نے ٹویٹر پر کہا: چندر شیکھر کو جیل میں طبی خدمات حاصل کرنے سے روکا جا…

نئی دہلی، جنوری 04- ڈاکٹر ہرجیت سنگھ بھٹی کے ایک ٹویٹ کے مطابق بھیم آرمی چیف چندر شیکھر آزاد کو پولیس حکام نے فوری طور پر ہنگامی طبی امداد سے انکار کیا ہے۔ مسٹر آزاد نئی دہلی میں ہونے والے شہریت ترمیمی قانون مخالف مظاہروں کے سلسلے میں 21…
مزید پڑھیں...

پولیس کے ذریعے تشدد اور بربریت کروانے کے لیے یوپی کے وزیر اعلی کو بر خاست کیا جائے: جماعت اسلامی ہند

جماعت اسلامی ہند نے مطالبہ کیا ہے کہ اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کیو برخاست کیا جائے کیونکہ انھوں نے مظاہروں پر قابو پانے کے نام پر پولیس کے ذریعے تشدد کروایا اور ایک خاص کمیونٹی کو نشانہ بنایا۔
مزید پڑھیں...

کیرالہ کے وزیرِ اعلیٰ نے شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کی مخالفت، نیز این پی آر پر روک لگانے کے…

نئی دہلی، جنوری 4— کیرالہ کے وزیر اعلی پنارائی وجین نے جمعہ کے روز دیگر غیر بی جے پی ریاستوں کے 11 وزرائے اعلی سے اپیل کی کہ وہ شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت کریں اور قومی آبادی کے اندراج (این پی آر) کے عمل کو روکیں، جس کے بارے میں سمجھا جا…
مزید پڑھیں...

ساوتری بائی پھولے کی یومِ پیدائش کی تقریب کے موقع پر جمعہ کو کوئیر جماعتوں نے ملک بھر میں شہریت…

نئی دہلی، جنوری 4: فرقہ وارانہ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف جمعہ کو کوئیر گروپوں نے مشہور ذات پات مخالف کارکن ساوتری بائی پھولے کی یوم پیدائش کی مناسبت سے ملک بھر میں مظاہرے کیے۔ قومی دارالحکومت نئی دہلی میں منڈی ہاؤس میٹرو اسٹیشن سے شروع…
مزید پڑھیں...

پرینکا گاندھی نے کیا مظفر نگر کا دورہ، کہا: پولیس نے گھروں اور مدرسے میں گھس کر لوگوں پر تشدد کیا

مظفر نگر، جنوری 04— کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے ہفتہ کے روز مظفر نگر میں مولانا اسد رضا حسینی سے ملاقات کی، جنھیں شہریت ترمیمی قانون مخالف مظاہروں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران پولیس نے مبینہ طور پر بے دردی سے پیٹا تھا۔ ان…
مزید پڑھیں...