آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

عدالت عظمیٰ میں ہوگی حیدر آباد پولس تصادم میں ہوئی ہلاکتوں کی تحقیق کے لیے داخل کی گئی عرضی پر…

نئی دہلی، 9 دسمبر: سپریم کورٹ نے بدھ کے روز تلنگانہ پولس تصادم کے خلاف درخواست پر سماعت کرنے پر اتفاق کیا۔ چیف جسٹس ایس اے بوبڈے کی سربراہی میں بنچ نے کہا کہ وہ اس بات کا بھی جائزہ لیں گے کہ تلنگانہ ہائی کورٹ کے ذریعہ کیا نگرانی کی جارہی…
مزید پڑھیں...

اناؤ کے بعد اب مظفر نگر میں پھینکا گیا عصمت دری کی متاثرہ پر تیزاب

نئی دہلی، دسمبر 8: اترپردیش میں سخت گیر مجرموں کے حوصلوں کی عکاسی کرتے ہوئے ایک اور افسوسناک واقعہ میں مظفر نگر ضلع میں ایک 30 سالہ خاتون پر تیزاب پھینک کر چار افراد نے ان کے خلاف عصمت دری کی شکایت واپس لینے سے انکار کرنے پر حملہ کیا۔ وہ 30…
مزید پڑھیں...

جموں و کشمیر ہائی کورٹ نے پاک مقبوضہ میڈیکل کالج کی ایک طالبہ کو جموں و کشمیر میں مشق کی اجازت دی،…

سرینگر، 8 دسمبر: ایک اہم فیصلے میں جموں وکشمیر ہائی کورٹ نے وزارت خارجہ کو ہدایت دی ہے کہ وہ پاک مقبوضہ کشمیر (پی او کے) میرپور میں بے نظیر بھٹو میڈیکل کالج سے ایم بی بی ایس کرنے والی امیدوار کے میڈیکل پریکٹیشنر کی حیثیت سے اندراج کے معاملے…
مزید پڑھیں...

اناؤ: متاثرہ کے اہل خانہ کو سرکاری نوکری اور پکے مکان کا وعدہ

یوگی آدتیہ ناتھ کو گاؤں بلانے پر بضد اناؤ کی متاثرہ کے اہل خانہ کو آخر کار انتظامیہ نے منا لیا اور وہ انتم سنسکار کرنے پر راضی ہو گئے۔ لکھنؤ کے پولس کمشنر مکیش میشرم نے کہا ’’متاثرہ کی بہن کو 24 گھنٹے سیکیورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا…
مزید پڑھیں...

ہندوستان بن گیا ہے دنیا کا ’’ریپ کیپٹل‘‘ : راہل گاندھی

کوزیکوڈ: ملک میں خواتین کے خلاف بڑھتے جرائم پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کانگریس کے سابق صدرراہل گاندھی نے سنیچر کو کہاکہ ہندستان دنیا کا ’ریپ کیپٹل‘ بن گیا ہے۔ راہل گاندھی ان دنوں کیرالہ میں اپنے پارلیمانی حلقہ وایاناڈ کے سہ روزہ دورہ…
مزید پڑھیں...

مہاراشٹر: دھولیہ 2008 فساد معاملے میں 23 مسلم نوجوان باعزت بری

مہاراشٹر: سا ل 2008 میں دھولیہ شہر میں پوسٹر پھاڑ نے کی وجہ سے برپا ہونے والے فرقہ وارانہ فساد کے مقدمہ میں آج پرنسپل جج دھولیہ سیشن کورٹ نے اس معاملے کا سامنا کر رہے تمام 23مسلم نوجوانوں کو باعزت بری کردیا۔ مسلم نوجوانوں کو جمعیت علما…
مزید پڑھیں...

کشمیر: سخت سردی سے معمولات زندگی متاثر، فضائی ٹریفک معطل

سری نگر: وادی کشمیر میں گزشتہ دو دنوں سے جاری کڑاکے کی سردی اور گہری دھند نے معمولات زندگی کو متاثر کیا ہے۔ وادی میں شدید دھند کی وجہ سے فضائی ٹرانسپورٹ ہفتہ کو مسلسل دوسرے دن بھی متاثر رہا تاہم ریلوے خدمات جاری ہیں۔ سری نگر کے بین الاقوامی…
مزید پڑھیں...

بابری مسجد معاملہ: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی حمایت یافتہ 5 نظرِ ثانی کی درخواستیں سپریم کورٹ…

نئی دہلی، دسمبر 07: بابری مسجد مقدمہ میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے تقریباً ایک ماہ بعد آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ (اے آئی ایم پی ایل) کی حمایت یافتہ پانچ جائزہ درخواستیں 6 دسمبر کو اعلی عدالت میں دائر کی گئیں۔ خاص اسی دن جس دن 16 ویں صدی کی…
مزید پڑھیں...

حیدر آباد پولس تصادم: چیف جسٹس نے کہا کہ انصاف فوری نہیں ہو سکتا اور نہ ہی انتقام کی شکل لے سکتا ہے

نئی دہلی، دسمبر 07- چیف جسٹس آف انڈیا ایس اے بوبڈے نے حیدرآباد پولس تصادم کا ذکر کیے بغیر ہفتہ کے روز کہا کہ انصاف فوری نہیں ہوسکتا۔ وہ راجستھان کے جودھ پور میں ہائی کورٹ کی نئی عمارت کی افتتاحی تقریب کے موقع پر تلنگانہ میں مبینہ پولیس…
مزید پڑھیں...

اناؤ سانحہ: ملک بھر میں شدید غم و غصہ، حزب اختلاف سراپا احتجاج

لکھنؤ: اتر پردیش کے ضلع اناؤ میں جمعرات کے روز عصمت دری کی ایک متأثرہ کو جلانے کے واقعہ کے سلسلے میں ریاست بھر میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے اور نظم ونسق کے حوالے سے حزب اختلاف پوری طرح سے حکومت پر حملہ آور ہے۔ سماج وادی پارٹی کے…
مزید پڑھیں...