آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

ایودھیا فیصلہ پر نظر ثانی کی درخواست کرنے والوں پر درج ہو غداری وطن کا مقدمہ: مہنت گری

الہ آباد: بابری مسجد تنازعہ کے معاملے میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سے نظر ثانی کی عرضی داخل کرنے کے اعلان پر تبصرہ کرتے ہوئے اکھل بھارتیہ اکھاڑا پریشد کے صدر مہنت نریندر گری نے کہا کہ مسلم پرسنل لا بورڈ کو…
مزید پڑھیں...

اروناچل میں چین کے قبضے پر بی جے پی کے ہی رکن پارلیمنٹ نے کھولی مودی حکومت کی قلعی

پاکستان سے جڑے ایشوز پر سیاست کرنے اور چین کی داداگری پر خاموشی اختیار کرنے والی مرکز کی مودی حکومت کو اسی کے رکن پارلیمنٹ نے لوک سبھا میں گھیر لیا۔ لوک سبھا میں مشرقی اروناچل سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ تاپر گاؤ نے چین کے وسعت پسندانہ رویہ…
مزید پڑھیں...

پارلیمنٹ میں اٹھا جے این یو طلبا پر لاٹھی چارج کا معاملہ

نئی دہلی: کانگریس، ترنمول کانگریس(ٹی ایم سی) اور بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) نے جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کے اسٹوڈنٹس پر دہلی پولس کے لاٹھی چارج کا معاملہ اٹھاتے ہوئے اس کی اعلی سطحی تفتیش کرنے اور یونی ورسٹی کی فیس میں اضافہ…
مزید پڑھیں...

پی ایف گھوٹالے کی مخالفت میں دوسرے دن بھی 45 ہزار یوپی بجلی ملازمین کی ہڑتال جاری

نئی دہلی: اتر پردیش میں بجلی ملازمین  کےپراویڈنٹ فنڈ( پی ایف) کی رقم کےنجی ادارے  میں لگائے  جانے کی مخالفت  میں ریاست کے 45 ہزار ملازمین  کا 48 گھنٹے کام کا بائیکاٹ منگل  کو دوسرے دن بھی جاری رہا۔ اترپردیش ودیوت کرمچاری سنیوکت…
مزید پڑھیں...

اب متوسط طبقہ کے لیے طبی خدمات کا نظام بنانے کی تیاری، نیتی آیوگ نے پیش کیا خاکہ

نئی دہلی: حکومت اب متوسط طبقہ کے لبے ہیلتھ سسٹم تیار کرنے پر غور کر رہی ہے۔ یہ سسٹم ان لوگوں کے لبے ہوگا جو اب تک کسی پبلک ہیلتھ سسٹم  کے دائرے میں نہیں آتے ہیں۔ نیتی آیوگ نے سوموار کو اس کا خاکہ جاری کرتے ہوئے یہ بات کہی۔ اس میں ان…
مزید پڑھیں...

پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس شروع

نئی دہلی: پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس سے پہلے اتوار کو بلائے گئے کل جماعتی اجلاس میں وزیر اعظم نریندر مودی نے بھروسہ  دلایا کہ حکومت سبھی مدعوں پر گفتگو کے لیے تیار ہے۔ جبکہ حزب مخالف نے لوک سبھا رکن پارلیمان فاروق عبداللہ کی حراست کے مدعے کو…
مزید پڑھیں...

آگرہ  کا نام بدل کر اگرون کر نے کی تیاری

نئی دہلی: الہ آباد، فیض آباد اور مغل سرائے کا نام بدلنے کے بعد اتر پردیش کی یوگی حکومت آگرہ کا نام بدلنے پر غور کر رہی ہے۔ اس کے لیے اتر پردیش حکومت نے اس معاملے میں ماہرین  سے صلاح مانگی ہے۔ حکومت  نے آگرہ کی امبیڈکر یونیورسٹی کو آگرہ کے…
مزید پڑھیں...

بابری مسجد پر سپریم کورٹ کا فیصلہ غلط، کئی خامیاں موجود: یشونت سنہا

ایودھیا اراضی تنازعہ پر سپریم کورٹ کے فیصلے میں کئی ماہرین قانون اور مذہبی لیڈروں نے خامیاں نکالی ہیں اور اب ان میں بی جے پی کے سابق لیڈر یشونت سنہا کا نام بھی شامل ہو گیا ہے۔ انھوں نے اتوار کے روز ممبئی میں ایک تقریب کے دوران واضح لفظوں…
مزید پڑھیں...

جسٹس ایس اے بوبڈے نے ہندوستان کے 47 ویں چیف جسٹس کے طور پر لیا حلف

نئی دہلی: جسٹس شرد اروند بوبڈے نے سوموار کو ہندوستان کے 47 ویں چیف جسٹس عہدے کا حلف لیا۔ صدر جمہوریہ  رام ناتھ کووند نے صبح انہیں راشٹرپتی بھون میں عہدے اور رازداری  کا حلف دلوایا۔ایس اے بوبڈے مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کے سابق  چیف جسٹس رہ چکے…
مزید پڑھیں...

مہاراشٹر کے کسانوں سے بدلہ لے رہی ہے مودی حکومت: شیوسینا

شیوسینا نے اپنے ترجمان ’سامنا‘ کے ذریعہ ایک بار پھر مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ’سامنا‘ کے اداریہ میں لکھا گیا ہے کہ حکومت نے کسانوں کو ’بھرپائی‘ کے طور پر مناسب قیمت نہیں دی۔ اس کے ساتھ ہی مودی حکومت نے کسانوں کے لیے کچھ بھی…
مزید پڑھیں...