آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
مودی حکومت عوامی جذبات کی توہین کر رہی ہے: سونیا گاندھی
نئی دہلی: کانگریس صدر سونیا گاندھی نے کہا ہے کہ جمہوریت میں لوگوں کو حکومت کی غلطیوں اور فیصلے کے خلاف آواز اٹھانے کا پورا حق ہے لیکن بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت نے عوام کی آواز دبانے کےلیے ظلم و جبر کا راستہ اختیار کیا ہے۔…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
شہریت ترمیم قانون مخالف مظاہرے: دہلی میں پولیس نے کیا لاٹھی چارج، کانپور میں چلی گولی
نئی دہلی : شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ملک بھر میں جاری مظاہروں کے درمیان اتر پردیش کے کانپور میں مظاہرین پر گولی چلنے کی خبر ہے۔ وہیں دہلی میں ہو رہے مظاہروں میں بھی تشدد کے بعد دہلی پولیس نے واٹر کینن کا استعمال اور مظاہرین پر لاٹھی چارج…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
یو پی: شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کے دوران تشدد میں 5 مظاہرین جان بحق
شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف جمعہ کی نماز کے بعد اتر پردیش کے متعدد اضلاع میں شدید احتجاج کیا گیا۔ احتجاج کے دوران یو پی میں اب تک 6 افراد کی موت ہو چکی ہے۔
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف آج جمعہ کے روز ایک مرتبہ پھراتر پردیش کے کئی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
انسانی حقوق کمیشن کی ٹیم نے جامعہ ملیہ اسلامیہ کا دورہ کیا
نئی دہلی: جامعہ ملیہ اسلامیہ تشدد معاملے کی جانچ کے لیے قومی حقوق انسانی کمیشن (این ایچ آر سی) کی ٹیم جمعہ کو یہاں یونی ورسٹی کی لائبریری پہنچی۔ این ایچ آر سی کی سات رکنی اس ٹیم کی قیادت انڈین پولیس سروس (آئی پی ایس) کی سینئر افسر منزل سینی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
احمد آباد: 5000 لوگوں کے خلاف کیس درج، کانگریس کاؤنسلر سمیت 49 لوگ گرفتار
نئی دہلی: گجرات کے احمدآباد شہر میں شہریت ترمیمی قانون اور مجوزہ این آرسی کے خلاف مظاہروں کے دوران پولیس اہلکاروں پر حملے کے سلسلے میں جمعہ کو ایک کانگریس کاؤنسلر سمیت 49 لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس کا دعویٰ ہے کہ بھیڑ کے پتھراؤ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جھارکھنڈ: آخری مرحلہ کی ووٹنگ مکمل، 62.77 فیصد پولنگ
رانچی: جھارکھنڈ میں پانچویں اور آخری مرحلے کی 16 اسمبلی سیٹوں بوریو( محفوظ)، برہیٹ (محفوظ)، لٹی پاڑہ( محفوظ)، پاکوڑ، مہیش پور ( محفوظ)، شکاری پاڑہ (محفوظ)، نالہ، جامتاڑہ، دمکا ( محفوظ)، جاما (محفوظ) جرمنڈی (محفوظ)، سارتھ، پکوڑیاہاٹ، گڈا اور…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بنگال: ٹوپی پہن کر ٹرین پر پتھر پھینک رہے ایک مقامی بی جے پی کارکن سمیت پانچ گرفتار
کولکاتا : پولیس نے لنگی اور ٹوپی پہن کر ٹرین پر پتھر پھینک رہے ایک مقامی بی جے پی کارکن اور اس کے پانچ ساتھیوں کوحراست میں لیاہے تھے۔ دی ٹلی گراف کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ مقامی لوگوں نے انھیں مبینہ طور پر ٹرین پر پتھر پھینکتے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بھیم آرمی کے چیف چندر شیکھر پولیس کو چکما دے کر پہنچے جامع مسجد، شہریت قانون کے خلاف احتجاج میں لیا…
نئی دہلی، دسمبر 20: جامع مسجد کے قریب سیکیورٹی کے لیے بڑے پیمانے پر تعینات پولیس والوں کو چکما دیتے ہوئے بھیم آرمی کے چیف چندر شیکھر آزاد جامع مسجد کے گیٹ نمبر 1 پر پہنچے اور متنازعہ شہریت (ترمیمی) قانون کے خلاف بڑے پیمانے پر ہو رہے احتجاج…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کرناٹک: ہائی کورٹ نے دفعہ 144 لگانے پر اٹھایا سوال
نئی دہلی: کرناٹک سرکار کے ذریعے بنگلور اور ریاست کے کئی حصوں میں دفعہ 144 لگانے کے فیصلے پر سوال اٹھاتے ہوئے کرناٹک ہائی کورٹ نے جمعہ کو کہا کہ وہ 19 سے 21 دسمبر تک نافذ پابندی کے احکام کے جوازکی جانچ کرے گا۔ کرناٹک ہائی کورٹ کے چیف جسٹس…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
شہریت ترمیمی قانون مخالف مظاہرے: منگلور میں 2 اور لکھنؤ میں ایک کی موت
نئی دہلی: شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت میں ہو رہے مظاہروں کے پر تشدد ہونے کے بعد مبینہ طور پر پولیس فائرنگ میں تین لوگوں کی موت ہو گئی۔ ان میں سے دو کی کرناٹک کے منگلور میں جبکہ ایک کی اتر پردیش کے لکھنؤ میں موت ہوئی ہے۔
منگلور سٹی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...