آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

گوہاٹی ہائی کورٹ: موبائل انٹرنیٹ خدمات بحال کرنے کی ہدایت کے خلاف آسام حکومت کی نظرِ ثانی کی عرضی…

نئی دہلی: گوہاٹی ہائی کورٹ نے جمعرات شام سے موبائل انٹرنیٹ بحال کرنے کے اس کے حکم کے خلاف آسام حکومت کی طرف سے دائر نظر ثانی کی عرضی کو جمعہ کو خارج کر دیا۔ آسام میں موبائل انٹرنیٹ خدمات جمعہ کی صبح بحال ہو گئیں۔ متنازعہ شہریت ترمیمی قانون…
مزید پڑھیں...

ہندوستان کوئی دھرم شالہ نہیں ہے: راج ٹھاکرے

نئی دہلی : مہاراشٹر نونرمان سینا کے صدر راج ٹھاکرے نے کہا کہ بھارت کوئی دھرم شالہ نہیں ہے۔ یہاں باہری لوگوں کو لانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ یہاں تو پہلے سے ہی کافی آبادی ہے۔ شہریت  کو لےکر بی جے پی  اور دوسری پارٹیوں کو سیاست نہیں کرنی…
مزید پڑھیں...

آئین کی حفاظت کے لیے سڑکوں پر اترنے والے لوگوں کو حکومت کے ذریعے کچلا جا رہا ہے: پرینکا گاندھی

نئی دہلی: کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے سنیچر کو جاری ایک بیان میں کہاکہ این آرسی اور شہریت ترمیمی قانون ملک کے غریب عوام کے خلاف ہے ۔ حکومت کایہ قدم آئین کی روح کے منافی ہے اور کسی بھی قیمت پر باباصاحب امبیڈکر کے آئین پر حملہ نہیں…
مزید پڑھیں...

شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف راشٹریہ جنتا دل اور اپوزیشن پارٹیوں کا بہار بند، 1500 سے…

نئی دہلی: بہار میں شہریت ترمیمی  قانون اور این آرسی کے خلاف اپوزیشن  پارٹی راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) نے بہار بند کی اپیل کی تھی۔ بند کی وجہ سے ریاست  کے مختلف اضلاع میں ریل اور سڑک پر آمد ورفت متاثر رہی ۔اس دوران کچھ حصوں سے توڑ پھوڑ کی…
مزید پڑھیں...

مہاتما گاندھی کے مقبرے پر کیا گیا شہریت ترمیمی قانون کے خلاف خاموش احتجاج

 نئی دہلی، دسمبر 21- ہفتہ کی صبح مہاتما گاندھی کے مقبرے راج گھاٹ پر طلبا، ماہرین تعلیم اور سماجی رہنماؤں سمیت متعدد افراد جمع ہوئے اور متنازعہ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف اور مظاہرین پر پولیس کارروائی کے خلاف خاموش احتجاج کیا اور اس قانون کو…
مزید پڑھیں...

شہریت ترمیمی قانون مخالف مظاہرے: حکومت بھیجا نیوز چینلوں کو دوسرا نوٹس

نئی دہلی : حکومت نے جمعہ  کو ہدایات جاری کرکے نیوز  چینلوں سے ایسی نشریات پر روک لگانے کو کہا ہے جس سے تشدد کا امکان ہو یا ملک مخالف سرگرمیوں کو بڑھاوا ملے۔ قابل ذکر ہے کہ دس دن کے اندر وزارت کی جانب  سے یہ دوسری ایڈوائزری جاری کی گئی ہے۔…
مزید پڑھیں...

پولیس حملے میں اپنی آنکھ کھونے والے جامعہ کے طالب علم کو دہلی وقف بورڈ نے دیے 5 لاکھ روپے اور…

نئی دہلی، دسمبر 21— جامعہ ملیہ اسلامیہ کی لائبریری کے اندر طلبا پر پولیس کے تشدد کے دوران اپنی بائیں آنکھ کھونے والے جامعہ کے طالبِ علم سے انسانی ہمدردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دہلی وقف بورڈ کے چیئرمین امانت اللہ خان نے طالب علم کو 5 لاکھ روپے…
مزید پڑھیں...

2008 کے جے پور سلسلہ وار دھماکوں کے معاملے میں 4 کو پھانسی کی سزا

جے پور: شہر کی ایک خصوصی  عدالت نے جے پور 2008 دھماکوں کے معاملے میں چاروں مجرموں  کو جمعہ  کو پھانسی کی سزا سنائی۔ خصوصی  عدالت کے جج  اجے کمار شرما نے جمعہ  کی شام یہ سزا سنائی۔ پبلک پراسیکیوٹر شری چند نے کہا کہ الگ الگ معاملوں میں مجرموں…
مزید پڑھیں...

یوپی میں شہریت کے قانون کے خلاف مظاہروں کے دوران 11 افراد ہلاک ، 3000 افراد زیرِ حراست

نئی دہلی، دسمبر 21— اترپردیش میں متنازعہ شہریت (ترمیمی) قانون کے خلاف ریاستی سطح پر وسیع احتجاج کے دوران کم از کم 11 افراد کی موت ہوگئی۔ دو جمعرات کو اور نو جمعہ کو ہلاک ہوئے۔ متعدد اضلاع میں احتجاج پرتشدد ہوگئے تھے، جس کے نتیجے میں پولیس…
مزید پڑھیں...

دہلی شہریت ترمیمی قانون احتجاج: 8 نابالغوں سمیت 40 گرفتار، ان کی رہائی کے لیے لوگوں نے کیا پولیس…

نئی دہلی، دسمبر 21— تاریخی دلی گیٹ کے قریب شہریت (ترمیمی) قانون کے خلاف مظاہرین پر لاٹھی چارج اور 8 نابالغوں سمیت 40 لوگوں کو حراست میں لینے کے بعد سینکڑوں افراد نے دہلی پولیس ہیڈ کوارٹر کے باہر مظاہرہ کیا، جس کے بعد پولیس نے مظاہرین کو رہا…
مزید پڑھیں...