آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

تارکین وطن مزدوروں کی ہجرت پر آدتیہ ناتھ کے خلاف ٹویٹ کرنے کی وجہ سے عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے…

نئی دہلی، مارچ 29: عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے راگھو چڈھا کے خلاف اتوار کے روز اتر پردیش کے وزیر اعلی ادتیہ ناتھ کے بارے میں مبینہ طور پر بڑے پیمانے پر تارکین وطن کی ہجرت کے بارے میں قابل اعتراض بیانات دینے کی وجہ سے ایف آئی آر درج کی…
مزید پڑھیں...

تارکین وطن مزدوروں کی ہجرت کے لیے مرکزی حکومت ذمہ دار: ویلفیئر پارٹی

نئی دہلی، مارچ 29: ویلفیئر پارٹی آف انڈیا نے اتوار کے روز وزیر اعظم نریندر مودی پر "انسانوں کے ذریعہ بنایا ہوا بحران پیدا کرنے" پر تنقید کی جس کے نتیجے میں تارکین وطن مزدوروں کو پڑے پیمانے پر ہجرت کرنی پڑی اور اگر مناسب طریقے سے توجہ نہ دی…
مزید پڑھیں...

فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی مثال پیش کرتے ہوئے مسلم نوجوانوں نے اپنے ہندو پڑوسی کی آخری رسومات ادا…

نئی دہلی، 29 مارچ: بلند شہر کے علاقہ آنند وہار میں مسلمان نوجوانوں نے فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور بھائی چارے کی ایک بہترین مثال پیش کی جب انھوں نے ہفتے کے روز نہ صرف اپنے ہمسایہ روی شنکر کی "انتم یاترا" (جنازہ) نکالا بلکہ اس کے دونوں بیٹوں کی…
مزید پڑھیں...

لاک ڈاؤن کی وجہ سے سینیٹائزر اور ماسک کی فراہمی میں بھی کمی

نئی دہلی، 29 مارچ: لاک ڈاؤن سے قومی دارالحکومت میں بھی دوائیوں کے ساتھ ساتھ سینیٹائزر، ہینڈ واش اور ماسک کی فراہمی بھی متاثر ہورہی ہے۔ میڈیکل اسٹورز کے آپریٹرز کا کہنا ہے کہ ادویات اور طبی سامان کے تقسیم کار سپلائی کو پورا نہیں کر پا رہے…
مزید پڑھیں...

کورونا وائرس کا خوف لوگوں کو نماز جنازہ اور تدفین کے عمل سے بھی دور رکھ رہا ہے

نئی دہلی، 29 مارچ: کورونا وائرس کے خوف نے لوگوں کو نہ صرف گھر کے اندر ہی رہنے اور معاشرتی فاصلے برقرار رکھنے پر مجبور کردیا، بلکہ لوگ کورونا وائرس سے متاثر ہو کر فوت ہونے والے اپنے عزیز و اقارب کی تدفین میں شرکت کرنے سے بھی گریز کررہے ہیں۔…
مزید پڑھیں...