آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

سال 2018-2019 میں بی جے پی کی آمدنی میں دوگنا اضافہ

نئی دہلی: مالی سال 2018-2019 میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی کل آمدنی 2410 کروڑ روپے رہی۔ پارٹی نے الیکشن کمیشن کو دی اپنی آڈٹ رپورٹ میں اس کی جانکاری دی ہے۔ 2017-2018 میں 1027 کروڑ روپے کی آمدنی کے مقابلے اس بار بی جے پی کی آمدنی…
مزید پڑھیں...

دہلی پرتشدد مظاہرے: عدالت نے 12 مظاہرین کو دی ضمانت، پولیس سے کہا کہ شہریت ترمیمی قانون سے متعلق ان…

نئی دہلی، جنوری 11— دہلی کی ایک مقامی عدالت نے پرتشدد شہریت ترمیمی قانون مخالف احتجاج کیس کے 12 ملزمان کو ضمانت دیتے ہوئے انھیں انویسٹی گیشن آفیسر کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی جو شہریت ترمیمی قانون سے متعلق ان کے شکوک و شبہات کو دور کرے…
مزید پڑھیں...

جے این یو تشدد کی تحقیقات ناقص، پولیس کمشنر اور جے این یو کے وائس چانسلر کو کیا جائے برخاست: کانگریس

نئی دہلی، جنوری 11— کانگریس نے جمعہ کے روز دہلی پولیس پر سیاسی دباؤ میں جواہر لال نہرو یونی ورسٹی میں گذشتہ اتوار کے تشدد کی ناقص تحقیقات کرنے کا الزام عائد کیا اور پولیس کمشنر امولیہ پٹنایک اور جے این یو کے وائس چانسلر ایم جگدیش کمار کو…
مزید پڑھیں...

پر زور مخالفت کے درمیان شہریت ترمیم قانون پورے ملک میں نافذ

نئی دہلی: ملک  بھر میں احتجاج اور مظاہرے کے باوجودشہریت ترمیمی قانون 10 جنوری سے پورے ملک میں نافذ ہو گیا ہے۔ اس قانون کو لے کرپورے ملک  میں احتجاج اور مظاہرے  جاری ہیں ۔ کئی لوگوں کی جانیں جا چکی ہیں ۔ اس بیچ مرکزی حکومت  نے اس کونافذکرنے…
مزید پڑھیں...

سپریم کورٹ کے آج کے حکم کے بعد پر امن مظاہروں کو آسانی سے دفعہ 144 نافذکر کے دبایا نہیں جا سکے گا

نئی دہلی، جنوری 10— سپریم کورٹ نے جمعہ کے روز آزادی اظہار رائے کے حق میں ایک تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے ملک میں حکومت اور ضلعی انتظامیہ کے لیے سی آر پی سی کی دفعہ 144 کے استعمال اور انٹرنیٹ اور دیگر ٹیلی مواصلات کی خدمات کی معطلی کے سلسلے میں…
مزید پڑھیں...

100 سابق بیورو کریٹس نے کہا کہ CAA-NRC-NPR آپس میں جڑے ہوئے ہیں، ان کی قطعی طور پر مخالفت کی جانی…

نئی دہلی، جنوری 10— 100 سے زائد سابق ​​بیوروکریٹس جن میں آئی اے ایس، آئی پی ایس اور آئی ایف ایس شامل ہیں، نے شہریت ترمیمی قانون اور حکومت کے قومی رجسٹر آف سٹیزن (این آر سی) اور قومی آبادی رجسٹر (این پی آر) کے انعقاد کے اقدام کی سختی سے…
مزید پڑھیں...

جے این یوتشدد: سینئر بی جے پی رہنما مرلی منوہر جوشی نے جے این یو کے وائس چانسلر کو ہٹانے کی مانگ…

نئی دہلی: سابق وزیر اور بی جے پی کے سینئر رہنما مرلی منوہر جوشی نے جے این یو کے وائس چانسلر ایم جگدیش کمار کو ہٹائے جانے کی مانگ کرتے ہوئے کہا کہ یہ حیران کرنے والی بات ہے کہ وہ (وائس چانسلر) یونی ورسٹی میں فیس اضافہ کے مسئلہ کے حل کے لیے…
مزید پڑھیں...

شاہین باغ: مظاہرین کو دوسری جگہ منتقل کرنے کی عرضی کو ہائی کورٹ نے کیا خارج

نئی دہلی، جنوری 10— دہلی ہائی کورٹ نے شاہین باغ کے علاقے میں سی اے اے کے مظاہرین کو کسی اور جگہ منتقل کرنے اور ڈی این ڈی فلائی وے سمیت متصل علاقے میں ٹریفک کی نقل و حرکت کو آسان بنانے کے لیے رکاوٹیں ہٹانے کی درخواست جمعہ کو مسترد کردی۔ چیف…
مزید پڑھیں...

کشمیر: سپریم کورٹ نے ایک ہفتہ کے اندر تمام پابندیوں پر نظرثانی کا حکم دیا، کہا: انٹرنیٹ کا حق بھی…

نئی دہلی، جنوری 10: ایک اہم فیصلے میں عدالت عظمیٰ نے جمعہ کے روز کہا کہ انٹرنیٹ کا حق بھی اظہار رائے کی آزادی کا ایک حصہ ہے اور انٹرنیٹ پر غیر معینہ پابندی اختیارات کا غلط استعمال ہے۔ جسٹس این وی رمنا، آر سبھاش ریڈی اور بی آر گاوائی پر…
مزید پڑھیں...

یوروپی یونین کے سفیروں کے پیچھے ہٹنے کے بعد مرکز نے 15 غیر ملکی سفارتکاروں کو دورۂ کشمیر کی سہولت…

سرینگر، جنوری 9: یوروپی یونین کے سفیروں کے "رہنمائی دورے" سے دستبرداری کے بعد سفارتی دھچکے برداشت کرنے کے باوجود مرکز اپنے مشن کشمیر 2.0 کے ساتھ آگے بڑھا اور جمعرات کو دفعہ 370 کے خاتمے کے بعد کی صورت حال کی تشخیص کے لیے 15 سے زیادہ غیر…
مزید پڑھیں...