آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
وزیر اعظم کا قوم سے خطاب مایوس کن، منصوبوں سے عاری: ویلفیئر پارٹی
نئی دہلی، اپریل 15— ویلفیئر پارٹی آف انڈیا (ڈبلیو پی آئی) کے صدر ڈاکٹر ایس کیو آر الیاس نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کا بدھ کے روز قوم سے خطاب بہت مایوس کن تھا کیونکہ وہ ایک بار پھر اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے کوئی منصوبہ فراہم کرنے میں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مذہبی اور روحانی پیشواؤں نے لوگوں سے کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں حکومت کے ساتھ تعاون کرنے کی اپیل…
نئی دہلی، اپریل 15: مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے مذہبی اور روحانی رہنماؤں نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں حکومت اور مقامی حکام کے ساتھ تعاون کریں، جس نے پورے ملک میں اب تک 377 افراد کی جان لے لی ہے۔ وزارت صحت اور…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ممبئی: باندرا میں مزدوروں کو مبینہ طور پر بھڑکانے والا شخص گرفتار
ممبئی، اپریل 15: مبینہ طور پر وہ افواہیں پھیلانے والے ایک شخص کو، جن کی وجہ سے کل شام ممبئی کے باندرا اسٹیشن پر ہزاروں تارکین وطن جمع ہوگئے تھے، آج گرفتار کر لیا گیا۔ کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن میں پھنسے ہوئے تارکین وطن کو اپنے آبائی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
تبلیغی جماعت سے وابستہ 57 غیر ملکی بہار میں گرفتار، جیل بھیجے گئے
پٹنہ/نئی دہلی، اپریل 15 — بہار پولیس نے 57 غیر ملکی شہریوں کو ویزا قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر گرفتار کیا ہے اور انھیں جیل بھیج دیا ہے۔
پولیس کے مطابق ان سبھی نے نئی دہلی کے حضرت نظام الدین میں تبلیغی جماعت کے ’’اجتماع‘‘ میں شرکت کی تھی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کورونا وائرس: ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 377 ہوگئی، مجموعی واقعات 11،400 سے زیادہ
نئی دہلی، 15 اپریل: وزارت صحت کے مطابق آج صبح تک ملک میں کورونا وائرس کی وجہ سے اموات کی تعداد بڑھ کر 377 ہوگئی، جب کہ کیسز کی تعداد 11،439 ہوگئی۔
وزارت کے مطابق کوویڈ 19 کے فعال معاملات کی تعداد 9،756 رہی، جب کہ 1،305 افراد کو علاج کے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
لاک ڈاؤن: وزارت داخلہ کے نئے رہنما خطوط کے مطابق زراعت اور کچھ منتخب سرگرمیوں کو 20 اپریل سے کام کی…
نئی دہلی، اپریل 15: دیہی علاقوں کی کچھ صنعتوں اور تمام زرعی سرگرمیوں کو 20 اپریل سے دوبارہ شروع کرنے کی اجازت ہوگی کیوں کہ ہندوستان کوویڈ 19 انفیکشن پر قابو پانے کے لیے نافذ اپنے لاک ڈاؤن میں آہستہ آہستہ نرمی لانا شروع کر رہا ہے۔ وزارت…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
گجرات: کانگریس کے ایم ایل اے وزیر اعلیٰ وجے روپانی سے ملاقات کے کچھ گھنٹوں بعد کورونا وائرس سے متاثر…
رکن اسمبلی، جو علاج کروا رہے ہیں، مبینہ طور پر انھیں کئی دنوں سے بخار تھا اور انھوں نے اجلاس سے قبل کوویڈ 19 ٹیسٹ کے لیے نمونے فراہم کیے تھے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کورونا وائرس: لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر ممبئی کے باندرا اسٹیشن پر پولیس نے تارکین وطن مزدوروں پر…
لاک ڈاؤن میں توسیع کے بعد ہزاروں مزدور اپنے شہروں کو واپس جانے کے لیے نقل و حمل کے انتظامات کا مطالبہ کرتے ہوئے جمع ہوگئے تھے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کوویڈ 19: ہندوستان میں متاثرین کی کل تعداد بڑھ کر 10،815 ہوگئی، مہاراشٹر سب سے زیادہ متاثر
مہاراشٹر کے بعد دہلی، تمل ناڈو، راجستھان اور مدھیہ پردیش میں سب سے زیادہ کوویڈ 19 کیس سامنے آئے ہیں۔ ملک بھر میں 353 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کوورونا وائرس: ’’ریاستوں کو مالی امداد کی ضرورت ہے، تعریف کی نہیں‘‘، کیرالہ کے وزیر خزانہ نے مودی پر…
تھامس اسحاق نے کہا کہ ملک کو کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا اندازہ لگانے کے لیے وسیع پیمانے پر جانچ کرنی چاہیے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...