آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

سونیا گاندھی نے وزیر اعظم مودی کو ان کا ’’راج دھرم‘‘ یاد دلایا، بی جے پی نے کہا کہ کانگریس فسادات پر…

نئی دہلی، فروری 28: کانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندھی نے شمال مشرقی دہلی میں غیرمعمولی تشدد کے سلسلے میں اب تک 42 اموات اور 300 سے زائد افراد کے زخمی ہونے کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی کو 'راج دھرم' کی پیروی کی یاد دلائی، مرکزی وزیر اور بی…
مزید پڑھیں...

گیان واپی مسجد کیس: الہ آباد ہائی کورٹ نے مقامی عدالت میں سماعت پر لگائی روک

وارنسی، فروری 28— الہ آباد ہائی کورٹ نے وارانسی کی مقامی عدالت کو گیان واپی مسجد-کاشی وشوناتھ مندر کے معاملے کی سماعت کرنے سے 17 مارچ تک روک دیا ہے۔ وارانسی کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج نے 4 فروری 2020 کو اس کیس میں سماعت دوبارہ شروع کرنے کا حکم…
مزید پڑھیں...

مایاوتی نے دہلی میں ہوئے تشدد کو 1984 کے فسادات کے مترادف قرار دیا، سپریم کورٹ سے تحقیقات کا مطالبہ…

نئی دہلی، فروری 28— بہوجن سماج پارٹی کی سپریمو اور اتر پردیش کی سابق وزیر اعلی مایاوتی نے شمال مشرقی دہلی میں ہوئے بڑے پیمانے پر تشدد کو 1984 کے سکھ مخالف فسادات کے مترادف قرار دیا ہے اور سپریم کورٹ سے اعلی سطح کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔…
مزید پڑھیں...

دہلی تشدد: مرنے والوں کی تعداد 38 ہو گئی، 30 کے اہل خانہ نے کی شناخت

نئی دہلی، فروری 28: شمال مشرقی دہلی میں اتوار کی سہ پہر میں شروع ہونے والے تشدد میں اب تک 38 افراد کی موت کا دعوی کیا گیا ہے- ان میں سے 30 کی شناخت ان کے اہل خانہ نے کر لی ہے۔ جاں بحق ہونے والوں میں ایک دہلی پولیس کا ہیڈ کانسٹیبل تھا اور…
مزید پڑھیں...

عام آدمی پارٹی کے کارپوریٹر طاہر حسین نے آئی بی آفیسر انکت شرما کی موت میں ملوث ہونے سے کیا…

نئی دہلی، فروری 27 — آپ کے کارپوریٹر طاہر حسین نے انٹلیجنس بیورو (آئی بی) کے افسر انکت شرما کے قتل میں ملوث ہونے کی قطعی تردید کی ہے۔ 26 سالہ شرما 25 فروری سے لاپتہ تھا اور اس کی لاش 26 فروری کو نالے سے برآمد ہوئی۔ ایک قومی ٹی وی چینل کو…
مزید پڑھیں...

دہلی تشدد: متاثرین کے لیے دہلی حکومت کے امدادی اقدامات کی مکمل فہرست

نئی دہلی، فروری 27— دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے جمعرات کو شمال مشرقی دہلی میں تشدد کے متاثرین کے لیے مالیاتی امداد کے کئی بڑے اقدامات کا اعلان کیا۔ اتوار کی سہ پہر شروع ہونے والے اور بدھ تک جاری رہنے والے اس تشدد میں ایک پولیس…
مزید پڑھیں...

نفرت انگیز تقاریر کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی درخواست پر جواب دینے کے لیے دہلی ہائی کورٹ نے…

نئی دہلی، فروری 27— دہلی ہائی کورٹ نے جمعرات کو مرکزی حکومت کو شمال مشرقی دہلی تشدد کی ایس آئی ٹی تحقیقات اور بی جے پی رہنماؤں کے خلاف نفرت انگیز تقاریر کے لیے ایف آئی آر کے اندراج کی درخواست پر اپنا جواب داخل کرنے کے لیے تین ہفتوں کی مہلت…
مزید پڑھیں...

دہلی تشدد: وزیر اعلیٰ نے فسادات سے متاثرہ افراد کے لیے امدادی رقم کا اعلان کیا، ہر مرنے والے کے…

نئی دہلی، فروری 27— دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے جمعرات کو شمال مشرقی دہلی میں تشدد کے متاثرین کے لیے بڑے پیمانے پر امدادی اقدامات کا اعلان کیا۔ کیجریوال نے کہا کہ ہر جاں بحق شخص کے لواحقین کو 10 لاکھ روپے، مستقل طور پر معذور ہونے…
مزید پڑھیں...

اسکول یا کالج کے کیمپس میں کوئی ہڑتال یا ریلی نہیں: کیرالہ ہائی کورٹ

کوچی، فروری 27: ایک اہم حکم میں کیرالہ ہائی کورٹ نے بدھ کے روز فیصلہ دیا ہے کہ ہڑتالیں، ریلیاں اور گھیراؤ جو کلاسوں کو متاثر کرتے ہیں وہ اسکول اور کالج کے کیمپس میں نہیں ہونے چاہیے۔ عدالتی حکم میں مزید کہا گیا ہے کہ کوئی بھی طلبا سے احتجاج…
مزید پڑھیں...

یو پی کی ایک مقامی عدالت نے سماج وادی پارٹی کے رہنما اعظم خان، ان کی اہلیہ اور ان کے بیٹے کو سات دن…

لکھنؤ، فروری 27: سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ اعظم خان، ان کی اہلیہ تنزین فاطمہ اور ان کے بیٹے عبداللہ اعظم، جو سابق ایم ایل اے ہیں، کو مغربی اتر پردیش کے رام پور قصبے کی ایک عدالت نے، بدھ کے روز جعلسازی کیس سے متعلق مقامی عدالت کے سامنے…
مزید پڑھیں...