آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
مسلم جماعت نے ہائی کورٹ کی نگرانی میں دہلی تشدد کی تحقیقات کا مطالبہ کیا
کوزیکوڈ، 13 مارچ: جماعت اسلامی ہند، کیرالہ کے یوتھ ونگ یکجہتی یوتھ موومنٹ نے جمعہ کے روز دہلی تشدد پر ہائی کورٹ کی نگرانی والی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا۔ تنظیم نے ایک بیان میں الزام عائد کیا کہ دہلی پولیس شمال مشرقی دہلی میں تشدد سے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کورونا وائرس: جامعہ، ڈی یو اور جے این یو میں کلاسز 31 مارچ تک معطل، ہندوستان میں کورونا وائرس کے…
نئی دہلی، 13 مارچ: ہندوستان نے جمعرات کے روز اپنی پہلی کورونا وائرس کی موت کی اطلاع دی، جب کہ حکام نے وبائی مرض کو دور رکھنے کے لیے باقی مہینے نئی دہلی میں اسکول، کالج اور سینما گھر بند رکھنے کا حکم دیا۔ وزارت صحت کے جوائنٹ سکریٹری لو…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جموں و کشمیر حکومت نے سات ماہ کے بعد سابق وزیر اعلی فاروق عبداللہ کی نظربندی ختم کی
سرینگر، 13 مارچ۔ دباؤ میں جموں وکشمیر حکومت نے عوامی تحفظ ایکٹ (پی ایس اے) کے تحت نیشنل کانفرنس (این سی) کے صدر فاروق عبداللہ کی نظربندی کو کالعدم قرار دے دیا۔
فاروق، جو سرینگر سے لوک سبھا ممبر ہیں، دو سابق وزرائے اعلیٰ عمر عبداللہ اور…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مختصر مختصر: تمل ناڈو نے این پی آر پر کو اس وقت تک کے لیے روک دیا جب تک حکومت سوالات واضح نہیں…
تمل ناڈو نے این پی آر کے لیے کام شروع نہیں کیا، وزیر مملکت نے کہا کہ مرکز کو سوالات کو واضح کرنے کی ضرورت ہے: ریاستی وزیر محصول آر بی ادھے کمار نے کہا کہ مرکز نے خدشات کو کم کرنے کے لیے وزیر اعلی کے مطالبے پر کوئی جواب نہیں دیا ہے۔…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
’’یونائیٹید اگینسٹ ہیٹ‘‘ کون ہیں؟ اور امت شاہ انھیں نشانہ کیوں بنا رہے ہیں؟
آدتیہ مینن
شمال مشرقی دہلی میں فرقہ وارانہ تشدد پر لوک سبھا میں تقریر کرتے ہوئے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے متجسس ہدف کو چن لیا: شہریوں کی ایک مہم جو ’یونائیٹیڈ اگینسٹ ہیٹ‘ کے نام سے موسوم ہے۔
"یونائیٹیڈ اگینسٹ ہیٹ- یہ نام بہت پرہیزگار…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کورونا وائرس: دہلی میں تمام اسکول، کالجز اور سنیما ہال 31 مارچ تک بند رکھنے کا اعلان
نئی دہلی، 12مارچ: دہلی حکومت نے جمعرات کو کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے پھیلاؤ کو دیکھتے ہوئے احتیاطی اقدام کے طور پر قومی دارالحکومت میں اسکول، کالج اور سنیما ہال رکھنے کا اعلان کیا۔ صرف وہی اسکول اور کالج کھلے رہیں گے جہاں امتحانات…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سونیا گاندھی اور کپل مشرا سمیت کئی کو نفرت انگیز تقاریر کے لیے نوٹس جاری
نئی دہلی، مارچ 12: دہلی ہائی کورٹ نے کانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندھی، بی جے پی کے کپل مشرا اور اے آئی ایم آئی ایم کے وارث پٹھان سمیت متعدد سیاستدانوں کو نفرت انگیز تقاریر کرنے کے الزام میں نوٹس جاری کردیے۔
چیف جسٹس ڈی این پٹیل اور جسٹس…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اتر پردیش میں مظاہرین کے خلاف پوسٹر کے معاملے کو سپریم کورٹ نے ایک بڑی بنچ میں منتقل کیا
نئی دہلی، 12 مارچ: یہ مشاہدہ کرتے ہوئے کہ اترپردیش حکومت نے لکھنؤ میں سی اے اے مخالف مظاہروں کے دوران تشدد کے ملزمین کے ہورڈنگ لگانے کے معاملے کی حمایت کرنے کے لیے کوئی قانون نہیں ہے، جمعرات کو عدالت عظمیٰ کے ایک بنچ نے اسے ایک بڑی بنچ کے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ڈبلیو ایچ او نے کورونا وائرس کو وبائی مرض قرار دیا، ہندوستان میں متاثرین کی تعداد 73 ہو گئی
نئی دہلی، 12 مارچ: وزارت صحت نے جمعرات کے روز کہا کہ ہندوستان میں کورونا وائرس کے مرض کے تصدیق شدہ واقعات اب 73 ہیں۔ وزارت نے اپنی ویب سائٹ پر بتایا کہ ہوائی اڈوں پر اسکرین کیے گئے مسافروں کی کل تعداد 10،57،506 ہے جب کہ ہندوستان بھر میں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی پولیس نے پی ایف آئی کے رہنماؤں کو سی اے اے مخالف احتجاج کے لیے گرفتار کیا
نئی دہلی، 12 مارچ: دہلی پولیس نے جمعرات کو دہلی کے شاہین باغ میں مظاہروں کو ہوا دینے کے الزام میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) کے صدر پرویز احمد اور اس کے سکریٹری محمد الیاس کو گرفتار کیا۔ پولیس کے اس عمل کی بنیاد انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...