آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

کورونا وائرس: اس سال اوڈیشہ کے ضلع پوری میں کوئی رتھ یاترا نہیں ہوگی، سپریم کورٹ نے دیا حکم

نئی دہلی، جون 18: لائیو لا ڈاٹ اِن کی خبر کے مطابق سپریم کورٹ نے آج یہ حکم دیا ہے کہ اوڈیشہ کے پوری شہر میں جگن ناتھ مندر میں سالانہ رتھ یاترا اور اس سے متعلقہ تقریبات کورونا وائرس وبائی امراض کی وجہ سے حفاظتی خدشات کے باعث نہیں ہوں گی۔…
مزید پڑھیں...

یوپی، تمل ناڈو اور ایم پی کی عدالتوں نے غیر ملکی تبلیغیوں کی رہائی کا حکم دیا، دہلی ہائی کورٹ نے بھی…

نئی دہلی، جون 18: اترپردیش، تمل ناڈو اور کچھ دیگر ریاستوں کی عدالتوں نے غیر ملکی تبلیغی جماعت کے ممبروں کی رہائی کا حکم دیا ہے اور انھوں نے غیر ملکی ایکٹ کے تحت ان پر عائد الزامات کو بے بنیاد قرار دیا ہے اور متعلقہ ریاستی حکومتوں کو انھیں…
مزید پڑھیں...

این پی آر کی ترمیم شدہ موجودہ شکل کے خلاف آندھرا پردیش اسمبلی نے قرارداد پاس کی

آندھرا پردیش، جون 18: آندھرا پردیش اسمبلی نے بدھ کے روز موجودہ شکل میں قومی آبادی کے اندراج (این پی آر) کی مشق کے خلاف ایک قرار داد منظور کی ہے، جس میں مرکز سے 2010 میں استعمال ہونے والے این پی آر فارمیٹ کو واپس لانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔…
مزید پڑھیں...

کورونا وائرس: ملک میں12،881 تازہ معاملات کے ساتھ سب سے بڑا یومیہ اضافہ دیکھنے میں آیا، اموات کی…

نئی دہلی، جون 18: مرکزی وزارت صحت کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس کے 12،881 نئے معاملات سامنے آئے اور 334 مزید اموات کی اطلاع ملی ہے۔ یہ اب تک متاثرین کی تعداد میں سب سے بڑا یومیہ اضافہ ہے۔…
مزید پڑھیں...

’’عام آدمی پارٹی کے کونسلر طاہر حسین دہلی فسادات میں ملوث نہیں‘‘: طاہر کے ہندو پڑوسی گیانیندر کوچر…

نئی دہلی، جون 17: جہاں دہلی پولیس کرائم برانچ نے عام آدمی پارٹی کے کونسلر طاہر حسین پر شمال مشرقی دہلی فسادات کے ایک اہم ملزم کے طور پر الزام عائد کیا ہے، وہیں ان کے ہندو پڑوسی گیانیندر کوچر کا کہنا ہے کہ طاہر حسین فسادات میں ملوث نہیں…
مزید پڑھیں...

مختصر مختصر: سپریم کورٹ نے مرکز کو ڈاکٹروں اور صحت کے کارکنوں کے قرنطینہ اور تنخواہوں سے متعلق جلد…

مرکزی وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق ہندوستان بھر میں آج پہلی بار 2،003 کورونا وائرس اموات کی اطلاع ملی، جس کے بعد ملک میں اس مرض سے فوت ہونے والوں کی تعداد 11،903 ہوگئی۔ دہلی اور مہاراشٹر سمیت متعدد ریاستوں کے زیر التوا اعداد و…
مزید پڑھیں...

وزیر اعظم مودی نے لداخ میں ہندوستانی فوجیوں کے ہلاکت کے بعد سرحد کی صورت حال پر تبادلۂ خیال کے لیے…

نئی دہلی، جون 17: وزیر اعظم کے دفتر کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی نے لداخ میں چینی فوج کے ساتھ جھڑپ میں 20 ہندوستانی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد سرحد کی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کے لیے جمعہ، 19 جون کو ایک کل جماعتی اجلاس طلب کیا ہے۔ اپوزیشن…
مزید پڑھیں...

’’وہ خاموش کیوں ہیں؟‘‘، راہل گاندھی نے لداخ میں فوجیوں کی ہلاکت پر وزیر اعظم پر کھڑے کیے سوال

نئی دہلی، جون 17: مشرقی لداخ کی وادی گلوان میں پیر کے روز چینی فوجیوں کے ساتھ پرتشدد جھڑپ میں ہلاک ہونے والے 20 ہندوستانی فوجیوں کے بارے میں بات نہ کرنے پر کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے بدھ کے روز وزیر اعظم نریندر مودی پر شدید تنقید کی…
مزید پڑھیں...

کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 12000 کے قریب پہنچی

نئی دہلی، جون 17: مرکزی وزارت صحت کے مطابق ہندوستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 10،968 نئے معاملات سامنے آئے اور 2،003 اموات درج کی گئی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں اب کورونا وائرس کے معاملات کی مجموعی تعداد 3،54،065 تک جا…
مزید پڑھیں...

ہند-چین تصادم: ایل اے سی کے پاس جھڑپ میں بیس ہندوستانی فوجی ہلاک

نئی دہلی، جون 17: ہندوستانی فوج نے منگل کے روز کہا ہے کہ پیر کو لائن آف ایکچوول کنٹرول کے پاس چینی فوجیوں کے ساتھ ’’پُرتشدد تصادم‘‘ کے دوران کم از کم 20 فوجی ہلاک ہوگئے۔ اس سے قبل کی اطلاعات میں کہا گیا تھا کہ ایک کرنل سمیت تین فوجی ہلاک…
مزید پڑھیں...