آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

عسکریت پسندوں کو لے جاتے ہوئے پکڑے جانے والے جموں و کشمیر کے معطل ڈی ایس پی دیویندر سنگھ کی ضمانت…

نئی دہلی، جون 19: دہلی کی ایک عدالت نے جمعہ کے روز جموں و کشمیر پولیس کے نائب سپرنٹنڈنٹ، دیویندر سنگھ کی ضمانت منظور کر لی ہے، جو رواں سال جنوری میں سرینگر-جموں شاہراہ پر حزب المجاہدین کے دو دہشت گردوں کو لے جانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا…
مزید پڑھیں...

شرجیل امام: سپریم کورٹ نے مختلف ایف آئی آرز کو ایک جگہ جمع کرنے کی درخواست پر مزید متعلقہ ریاستوں…

نئی دہلی، جون 19: بار اینڈ بینچ کے مطابق عدالت عظمیٰ نے جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے طالب علم شرجیل امام کے خلاف ان کے خلاف مختلف ریاستوں میں بغاوت کے مقدموں پر روک لگانے سے انکار کردیا۔ امام نے ملک بھر میں ان کے خلاف درج ایف آئی آر کی…
مزید پڑھیں...

حکومت کو چاہیے کہ وہ چین کے لیے ایک پختہ اور مستحکم نقطۂ نظر اپنائے: امیرِ جماعت اسلامی ہند

نئی دہلی، جون 19: جماعت اسلامی ہند (جے آئی ایچ) کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے لداخ میں چینیوں کی دراندازی کی مذمت کرتے ہوئے حکومتِ ہند سے چین کے مد مقابل پختہ اور پُر عزم روش اپنانے کی اپیل کی ہے۔ جمعہ کو میڈیا کو جاری ایک بیان میں امیر…
مزید پڑھیں...

پُرزور مذاکرات کے نتیجے میں 10 ہندوستانی فوجیوں کو چینی حراست سے واپس لایا گیا

نئی دہلی، جون 19: جمعرات کی شام چینی فوج نے اپنی تحویل سے دو ہندوستانی افسروں سمیت 10 ہندوستانی فوجیوں کو واپس کر دیا، جو وادی گلوان میں پیر کے دن پرتشدد جھڑپ میں شامل تھے۔ عہدیداروں نے انڈین ایکسپریس کو بتایا کہ ان فوجیوں کو منگل سے…
مزید پڑھیں...

کورونا وائرس: ملک میں لگاتار بڑھ رہی معاملات میں اضافے کی شرح، گذشتہ ایک دن میں 13000 سے زیادہ نئے…

نئی دہلی، جون 19: مرکزی وزارت صحت اور خاندانی بہبود کے مطابق پورے ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 13،586 نئے معاملات سامنے آئے ہیں اور 336 مزید اموات کی اطلاع ملی ہے۔ مجموعی طور پر کورونا متاثرین کی تعداد ملک میں بڑھ کر…
مزید پڑھیں...

نامعلوم شرپسند عناصر نے گذشتہ پانچ ماہ میں دو مرتبہ دوارکا میں مسجد پر حملہ کیا، مسلمان رہائشی خوف…

نئی دہلی، جون 18: 14 نامعلوم شرپسندوں نے 14 جون کی شب دوارکا مارکیٹ کے سیکٹر 11 میں شاہ جہان آباد سوسائٹی میں ایک مسجد پر حملہ کیا، جس سے مقامی مسلمان رہائشیوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ اگرچہ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور تفتیش شروع…
مزید پڑھیں...

جموں و کشمیر انتظامیہ نے پی ایس اے کے تحت پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنما نعیم اختر کی نظربندی کو…

سرینگر، جون 18: آئی این ایس کی خبر کے مطابق جموں و کشمیر انتظامیہ نے جمعرات کے روز عوامی تحفظ ایکٹ کے تحت پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنما نعیم اختر کی نظربندی کے حکم کو کالعدم قرار دے دیا۔ جموں وکشمیر ہائی کورٹ کے ذریعے اس سخت قانون کے تحت…
مزید پڑھیں...

دہلی ہائی کورٹ نے پولیس سے صفورا کے معاملے میں اسٹیٹس رپورٹ درج کرنے کو کہا

نئی دہلی، 18 جون: دہلی ہائی کورٹ نے دہلی پولیس سے کہا ہے کہ وہ جامعہ ملیہ اسلامیہ کی طالبہ صفورا زرگر کے معاملے میں اسٹیٹس رپورٹ درج کرے، جسے شمال مشرقی دہلی فسادات کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا اور غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ کے…
مزید پڑھیں...

مختصر مختصر: گذشتہ ایک دن میں ہندوستان بھر میں کورونا وائرس کے 12،881 معاملات سامنے آئے، امت شاہ نے…

آج ہندوستان میں کورونا وائرس کے 12،881 نئے کیسز اور 334 اموات کی اطلاع ملی ہے۔ یہ کیسوں کی تعداد میں اب تک کا سب سے بڑا اضافہ ہے۔ بھارت میں کیسوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 3،66،946 ہوگئی اور اموات کی تعداد 12،237 ہوگئی۔ وزیر اعظم…
مزید پڑھیں...