آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

کورونا وائرس: ہندوستان میں معاملات کی تعداد 4.40 لاکھ سے تجاوز، مرکز نے پتنجلی کو اپنی دوا کی تشہیر…

نئی دہلی، جون 24: ملک بھر میں منگل کو 14،933 نئے کورونا وائرس کیسز ریکارڈ ہوئے، جسے کے بعد معاملات کی مجموعی تعداد 4،40،215 تک جا پہنچی ہے۔ وہیں اموات کی تعداد 312 نئی اموات کے ساتھ بڑھ کر 14،011 ہوگئی۔ ملک بھر میں 2.48 لاکھ سے زیادہ افراد…
مزید پڑھیں...

دہلی ہائی کورٹ نے جامعہ کی طالبہ صفورا زرگر کی ضمانت منظور کی

نئی دہلی، جون 23: دہلی ہائی کورٹ نے آج جامعہ کی طالبہ صفورا زرگر کی ضمانت منظور کر لی، جو حاملہ ہیں اور جنھیں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کے دوران شمال مشرقی دہلی میں فرقہ وارانہ تشدد سے متعلق ایک کیس میں انسداد دہشت گردی قانون یو اے…
مزید پڑھیں...

اس سال حج کے لیے نہیں جا سکیں گے عازمین، مکمل رقم کی جائے گی واپس: مختار عباس نقوی

نئی دہلی، جون 23: سعودی عرب کے اس اعلان کے ایک دن بعد کہ ’’انتہائی محدود تعداد میں‘‘ لوگوں کو اس سال حج کی اجازت دی جائے گی، حکومت نے منگل کو عازمین کے ذریعے جمع کی گئی رقم بغیر کسی کٹوتی کے واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مرکزی وزیر مختار عباس…
مزید پڑھیں...

پوری جگن ناتھ میں رتھ یاترا کے دوران مندر کے خدمتگار نے کوویڈ 19 کا مثبت تجربہ کیا

بھونیشور، 23 جون: پوری کے ضلع کلکٹر بلونت سنگھ کے مطابق پوری جگن ناتھ مندر کے ایک خدمتگار نے کوویڈ 19 وائرس کا مثبت تجربہ کیا ہے۔ یہ خبر پوری میں جاری ایک رتھ یاترا کی تیاری کے درمیان سامنے آئی ہے، جب سپریم کورٹ نے مرکز اور اوڈیشہ کی…
مزید پڑھیں...

سونیا گاندھی نے وزیر اعظم مودی سے مزید 3 ماہ تک غریبوں کو مفت اناج کی فراہمی جاری رکھنے کا مطالبہ…

نئی دہلی، جون 23: کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے پیر کو وزیر اعظم نریندر مودی سے ’’ترجیحی گھرانوں‘‘ کو مزید تین ماہ تک 5 کلوگرام مفت غذاؤں کی فراہمی جاری رکھنے کو کہا۔ گاندھی نے یہ بھی مطالبہ کیا کہ مرکز کورونا وائرس کے مرض کے درمیان بھوک…
مزید پڑھیں...

کورونا وائرس: ملک بھر میں معاملات کی مجموعی تعداد 14،933 نئے معاملات کے اضافے کے ساتھ 4.4 لاکھ تک جا…

نئی دہلی، جون 23: ملک بھر میں گذشتہ روز 14،933 نئے کوویڈ 19 معاملات سامنے آنے کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد 4،40،215 ہوگئی ہے، جب کہ اموات کی تعداد بڑھ کر 14،011 تک جا پہنچی۔ تازہ ترین سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اب تک اس مرض سے…
مزید پڑھیں...

دہلی کے بیجواسن گاؤں میں کچھ ’’دبنگ‘‘ لوگوں نے گاؤں کی مسجد میں مائک پر اذان دینے اور باہر کے لوگوں…

نئی دہلی، جون 22: ستمبر 2019 سب اب تک 10 مہینے ہوچکے ہیں کہ کچھ ’’دبنگ‘‘ (مقامی طاقتور) افراد کاپسہیرہ پولیس اسٹیشن کے تحت بیجواسن گاؤں میں نہ تو جامع مسجد کے لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے کی اجازت دے رہے ہیں اور نہ ہی مسلمانوں کو اس کی اجازت دے…
مزید پڑھیں...

’’صفورا زرگر کا حمل ان کے جرم کی شدت کو کم نہیں کرتا‘‘، دہلی پولیس نے ہائی کورٹ میں اپنا حلف نامہ…

نئی دہلی، جون 22: دہلی پولیس نے دہلی ہائی کورٹ کے سامنے جامعہ ملیہ اسلامیہ کی طالب علم اور کارکن صفورا زرگر کی طرف سے دائر ضمانت درخواست کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ ان کے حمل کی وجہ سے ان کے خلاف عائد جرم کی سنگینی کو کم نہیں کیا جاسکتا ہے۔…
مزید پڑھیں...

دہلی ہائی کورٹ نے بغاوت کے مقدمے میں دہلی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر ظفر الاسلام خان کی عبوری…

نئی دہلی، جون 22: دہلی ہائی کورٹ نے اقلیتی کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر ظفر الاسلام خان کے خلاف کسی بھی زبردستی کارروائی سے عبوری تحفظ میں توسیع کر دی ہے۔ جسٹس منوج کمار اوہڑی کی سنگل بنچ نے دہلی پولیس کو مزید ہدایت دی کہ وہ اگلی تاریخِ سماعت تک…
مزید پڑھیں...

مختصر مختصر: مرکز نے رتھ یاترا کے انعقاد کے لیے سپریم کورٹ سے مانگی اجازت، ملک بھر میں کورونا وائرس…

ہندوستان میں کورونا وائرس کے معاملات کی مجموعی تعداد گذشتہ 24 گھنٹوں میں 14،821 نئے معاملات کے اضافے کے ساتھ بڑھ کر 4،25،282 ہوگئی۔ وہیں 445 تازہ اموات کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 13،699 تک جا پہنچی ہے۔ اب تک 2،37،196 اس مرض سے صحت یاب بھی…
مزید پڑھیں...