آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

تقریر اور اظہار رائے کی آزادی قطعی حق نہیں: بمبئی ہائی کورٹ

ممبئی، ستمبر 12: بمبئی ہائی کورٹ نے جمعہ کے روز کہا کہ آئین کی دفعہ 19 کے تحت فراہم کردہ تقریر اور اظہار رائے کی آزادی کوئی قطعی حق نہیں ہے۔ عدالت نے یہ مشاہدہ ممبئی اور پال گھر پولیس کی جانب سے وزیراعلیٰ ادھو ٹھاکرے اور ان کے بیٹے آدتیہ…
مزید پڑھیں...

پنجاب میں کسان تنظیمیں بڑے دھرنے دینے کے لیے متحد، بعض مظاہرین کا کہنا ہے کہ کوویڈ 19 ان کے احتجاج…

جالندھر، ستمبر 12: کسان مزدور جدوجہد کمیٹی نے کوویڈ 19 قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ضلع ترن تارن میں دھرنا دیتے ہوئے مرکز اور ریاستی حکومت پر ان کے مظاہروں اور کوششوں کو خاموش کرنے اور دبانے کے لیے وبائی مرض کو استعمال کرنے کا الزام لگایا۔…
مزید پڑھیں...

کورونا وائرس: 97،570 نئے معاملات کے ساتھ ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد 46.6 لاکھ کے پار، گذشتہ ایک…

نئی دہلی، ستمبر 12: وزارت صحت کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے ریکارڈ 97،570 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔ یہ نہ صرف قومی بلکہ عالمی سطح پر کسی بھی ملک میں معاملات کی تعداد میں سب سے بڑا یومیہ اضافہ ہے۔…
مزید پڑھیں...

وزارتِ اطلاعات و نشریات نے سدرشن نیوز پر یو پی ایس سی سے متعلق فرقہ وارانہ پروگرام نشر کرنے کی اجازت…

نئی دہلی، ستمبر 11: وزارت اطلاعات و نشریات نے سدرشن نیوز چینل کو سول سروسز میں ’’مسلمانوں کی دراندازی‘‘ پر ایک متنازعہ شو کو نشر کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ ’’بنداس بول‘‘ نامی یہ پروگرام اصل میں 28 اگست کو نشر ہونا تھا، لیکن دہلی ہائی کورٹ نے…
مزید پڑھیں...

آسام سے ممبر پارلیمنٹ گورو گوگوئی نے این ایچ آر سی سے سی اے اے مخالف احتجاج کے دوران پولیس فائرنگ…

گوہاٹی، ستمبر 10: آسام سے لوک سبھا کے ممبر گورو گوگوئی نے ریاست میں شہریت ترمیمی قانون مخالف احتجاج کے دوران ہوئے تشدد میں ہوئی پانچ افراد کی ہلاکت کے بارے میں قومی انسانی حقوق کمیشن (این ایچ آر سی) سے تازہ کاری طلب کی ہے۔ 9 ستمبر کو این…
مزید پڑھیں...

فرقہ وارانہ جرم: ایک مسلمان نوجوان کا ہاتھ اس پر 786 کا ٹیٹو ہونے کی وجہ سے کاٹ دیا گیا

نئی دہلی، ستمبر 10: نفرت انگیز جرم کے ایک واقعے میں 24 اگست کی سہ پہر ہریانہ کے پانی پت قصبے میں چند ہندوؤں نے اخلاق نامی ایک 23 سالہ مسلمان نوجوان کے دایاں ہاتھ کاٹ دیا۔ تاہم اہل خانہ کے ذریعے 7 ستمبر کو ایف آئی آر درج کرنے کے بعد یہ…
مزید پڑھیں...

وزیر اعظم نے ماہی گیری کے شعبے کے لیے 20،050 کروڑ روپے کی اسکیم کا آغاز کیا، کسانوں کے لیے ایک ایپ…

نئی دہلی، ستمبر 10: وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کسانوں کی آمدنی کو دوگنا کرنے کے حکومتی مقصد کے تحت ماہی گیری کے شعبے میں پیداوار اور برآمد کو بڑھاوا دینے کے لیے پردھان منتری متسیہ سمپدا یوجنا (پی ایم ایم ایس وائی) کا آغاز کیا۔ ویڈیو…
مزید پڑھیں...

عدالت نے پولیس سے کہا کہ دہلی فسادات کے ملزم کو محض ’’بد کردار‘‘ کے ٹیگ کی وجہ سے جیل میں قید نہیں…

نئی دہلی، ستبمر 10: انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق دہلی کی ایک عدالت نے پولیس کے اس موقف کو مسترد کردیا کہ شمال مشرقی دہلی میں فروری میں ہونے والے تشدد کے الزام میں ایک شخص کو ضمانت نہیں دی جانی چاہیے کیوں کہ وہ ایک "بد کردار‘‘ تھا۔ عدالت…
مزید پڑھیں...

پرشانت بھوشن کے خلاف 2009 کے توہین عدالت کے کیس میں سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کی مدد لی

نئی دہلی، ستمبر 10: بار اینڈ بنچ کی خبر کے مطابق عدالت عظمی نے آج حقوق کے کارکن اور وکیل پرشانت بھوشن کے خلاف 2009 کے توہین عدالت مقدمے میں اٹارنی جنرل کے کے وینوگوپال سے مدد مانگی ہے۔ عدالت نے ہدایت کی ہے کہ کیس کا ریکارڈ وینوگوپال کو…
مزید پڑھیں...

کورونا وائرس: گذشتہ ایک دن میں تقریباً 1 لاکھ تازہ معاملات کے ساتھ ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد…

نئی دہلی، 10 ستمبر: مرکزی وزارت صحت کے مطابق گذشتہ ایک دن میں ملک میں کورونا وائرس کے 95،735 تازہ معاملات سامنے آنے اور 1،172 مزید اموات کے بعد ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد 44 لاکھ کے پار ہو گئی اور اموات کی تعداد 75،062 تک جا پہنچی ہے۔…
مزید پڑھیں...