آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

جموں و کشمیر: سرینگر میں پولیس نے فائرنگ کے دوران تصاویر لینے پر مبینہ طور پر دو فوٹو جرنلسٹس کو…

سرینگر، ستمبر 15: جموں وکشمیر پولیس نے منگل کے روز دو فوٹو جرنلسٹس کو مبینہ طور جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع میں عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے مابین جاری تصادم کی کوریج کرنے کے دوران زد و کوب کیا۔ دو صحافیوں میں سے ایک کی شناخت کامران…
مزید پڑھیں...

گھریلو مارکیٹ میں قلت کے پیش نظر مرکز نے پیاز کی برآمدات پر فوری طور پر پابندی نافذ کی

نئی دہلی، ستبمر 15: پی ٹی آئی کے مطابق مرکزی حکومت نے پیر کو گھریلو مارکیٹ میں سبزیوں کی کمی کے پیش نظر فوری طور پر ہر قسم کے پیاز کی برآمد پر پابندی عائد کردی۔ تاہم اس پابندی کا اطلاق کٹے ہوئے پیاز یا پاؤڈر کی شکل میں برآمد کرنے پر نہیں…
مزید پڑھیں...

ممتا بنرجی کا کہنا ہے کہ دہلی فسادات کے معاملے میں سی اے اے مخالف تحریک کے کارکنان کو نشانہ بنایا جا…

کولکاتا، ستمبر 15: مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے پیر کے روز نریندر مودی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے جواہر لال نہرو یونی ورسٹی کے سابق طالب علم عمر خالد کو غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ کے تحت دہلی فسادات میں ملوث ہونے کے الزام…
مزید پڑھیں...

عمر خالد کو 10 دن کے لیے پولیس کی تحویل میں دیا گیا

نئی دہلی، ستمبر 15: جے این یو کے سابق محقق عمر خالد کو کرکرڈوما عدالت کے ایڈیشنل سیشن جج امیتابھ راوت نے پیر کے روز 10 روزہ پولیس تحویل میں بھیج دیا ہے۔ بار اینڈ بینچ کے مطابق عدالت نے کہا ’’میں یہ مؤثر اور مناسب تفتیش کرنے کے لیے مناسب…
مزید پڑھیں...

یوگی حکومت نے مغل میوزیم کا نام بدل کرچھترپتی شیواجی مہاراج میوزیم کیا

اتر پردیش، ستمبر 15: اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے آگرہ کے مغل میوزم کا نام بدل کر چھترپتی شیواجی مہاراج رکھ دیا۔ آگرہ میں مغل میوزیم کا سنگ بنیاد سابق وزیر اعلی اور سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے جنوری 2016 میں…
مزید پڑھیں...

حکومت نے پارلیمنٹ میں کہا کہ ہمارے پاس مہاجر مزدوروں کی اموات کا کوئی ڈیٹا موجود نہیں، لہٰذا کوئی…

نئی دہلی، ستمبر 15: مرکزی وزارت نے کہا ہے کہ تارکین وطن کی اموات سے متعلق کوئی اعداد و شمار موجود نہیں ہیں، اس وجہ سے معاوضے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے۔ وزارت کا یہ بیان پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کے پہلے دن لوک سبھا میں ایک تحریری سوال کے…
مزید پڑھیں...

وزیر اعظم ’’مور‘‘ کے ساتھ کھیلنے میں مصروف ہیں، آپ اپنی جان خود بچائیں: راہل گاندھی

نئی دہلی، 14 ستمبر: کورونا وارئس کے بڑھتے معاملات پر وزیر اعظم کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے آج ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے لوگوں کو ’’آتما نربھر‘‘ بننے کے لیے کہا ہے، جس کا مطلب ہے کہ لوگوں کو اپنی…
مزید پڑھیں...

تریپورہ کے وزیر اعلیٰ بپلب دیب کے خلاف فیس بک پوسٹ کی وجہ سے ایک صحافی کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا

تریپورہ، ستمبر 14: تریپورہ میں ایک بنگالی روزنامہ کے صحافی کو ہفتہ کے دن 12 ستمبر کو نامعلوم افراد نے مبینہ طور پر تریپورہ کے وزیر اعلی بپلب دیب کو تنقید کا نشانہ بنانے کے لیے تشدد کا نشانہ بنایا۔ بسواس نامی صحافی حال ہی میں کورونا وائرس…
مزید پڑھیں...

ایک روپے جرمانہ ادا کروں گا لیکن سپریم کورٹ کا فیصلہ قبول نہیں، نظر ثانی کا مطالبہ کروں گا: پرشانت…

نئی دہلی، 14 ستمبر: حقوق کے کارکن اور معروف وکیل پرشانت بھوشن نے آج کہا کہ وہ بینک ڈرافٹ کے ذریعے توہین عدالت کی مد میں ایک روپے کا جرمانہ ادا کریں گے، لیکن اس فیصلے کو قبول نہیں کریں گے۔ واضح رہے کہ جسٹس ارون مشرا کی سربراہی میں تین ججوں…
مزید پڑھیں...

عمر خالد کی گرفتاری ایک سازش ہے: پرشانت بھوشن

نئی دہلی، ستمبر 14: جواہر لال نہرو یونی ورسٹی کے سابق طالب علم عمر خالد کی حمایت میں سوشل میڈیا پر متعدد افراد سامنے آئے ہیں، جنھیں اتوار کے روز دہلی پولیس کے خصوصی سیل نے فروری میں دارالحکومت میں ہونے والے فرقہ وارانہ فسادات کے سلسلے میں…
مزید پڑھیں...