آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

کورونا وائرس: اے ایم یو میڈیکل کالج اور اسپتال کے عملے کے 46ممبروں کو قرنطینہ میں بھیجا گیا

نئی دہلی/علی گڑھ، اپریل 22: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے جواہر لال نہرو میڈیکل کالج اور اسپتال کے عملے کے 46 ممبروں کو کورونا وائرس کے مریض کے رابطے میں آنے کے بعد قرنطینہ میں بھیج دیا گیا۔ کالج حکام نے ایک ڈاکٹر کو بھی غفلت برتنے پر معطل…
مزید پڑھیں...

مختصر مختصر: امت شاہ کی یقین دہانی کے بعد آئی ایم اے نے احتجاج واپس لیا، کورونا سے ہلاک ہونے والوں…

وزارت صحت کے مطابق 1،383 نئے مریضوں کی اطلاع موصول ہونے کے بعد آج صبح تک ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 19،984 ہوگئی۔ 50 نئی اموات کے ساتھ ہلاکتوں کی تعداد 640 تک بڑھ گئی، جب کہ صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد…
مزید پڑھیں...

پولیس سوشل میڈیا پوسٹس کی بنیاد پر ایک سینئر صحافی کے خلاف مقدمہ درج کیا، گذشتہ تین میں اپنی نوعیت…

سرینگر، اپریل 22: ایک مشہور مصنف اور آزاد صحافی گوہر گیلانی کے خلاف اپنی سوشل میڈیا پوسٹس کے ذریعے ’’ملک کے مخالف عدم استحکام پیدا کرنے‘‘ کے الزام میں مقدمہ درج ہونے کے بعد صحافت سے تعلق رکھنے والے لوگ جموں و کشمیر پولیس سے ناراض ہیں۔…
مزید پڑھیں...

تبلیغی جماعت کے سربراہ نے ممبروں سے کوویڈ 19 کے مقابلے میں پلازما کے لیے خون کا عطیہ کرنے کو کہا

نئی دہلی، اپریل 22: تبلیغی جماعت کے سربراہ محمد سعد نے منگل کے روز اپنی تنظیم کے ممبروں سے ملاقات کی اور ان سے کہا کہ وہ متاثرہ اور زیر علاج افراد کے لیے خون کا پلازما عطیہ کریں۔ محمد سعد نے تبلیغی جماعت کے ممبران سے اپیل کرتے ہوئے کہا…
مزید پڑھیں...

لاک ڈاؤن کے درمیان بی جے پی کے ایم ایل اے کو سفری اجازت نامہ جاری کرنے پر بہار میں آئی اے ایس افسر…

اپوزیشن نے ریاست میں جنتا دل یونائیٹیڈ کی زیر قیادت حکومت، جو بی جے پی کی اتحادی ہے، پر حکمراں اتحاد سے تعلق رکھنے والے ایک ’’وی آئی پی‘‘ کو سہولیات فراہم کرنے کا الزام عائد کیا۔
مزید پڑھیں...

یوپی کا پہلا حراستی مرکز غازی آباد میں ہو رہا ہے تیار، غیر ملکی تبلیغیوں کو وہاں حراست میں رکھے جانے…

نئی دہلی، اپریل 21: بی جے پی کے زیر اقتدار ریاست اترپردیش میں پہلا حراستی مرکز اور ملک کا گیارہواں، قومی دارالحکومت سے 50 کلومیٹر سے بھی کم فاصلے پر، غازی آباد میں کام کررہا ہے اور سڑک سے ایک گھنٹے کی دوری پر ہے۔ یہ غازی آباد ضلع کے سیہانی…
مزید پڑھیں...