آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
جامعہ تشدد: عدالت نے 3 معاملات میں مقامی سیاست دان آشو خان کی ضمانت منظور کی
نئی دہلی، جولائی 19: دہلی کی ساکیت عدالت نے ہفتے کے روز سی اے اے مخالف مظاہرے کے دوران جامعہ ملیہ اسلامیہ، شاہین باغ اور نیو فرینڈس کالونی میں تشدد کے الزام میں قید ایک شخص کی ضمانت منظور کرلی۔
عدالت نے مظاہروں سے متعلق تمام 3 مقدمات میں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی فسادات: عدالت نے مسجد جلانے کے معاملے کے ملزم باپ بیٹے کی ضمانت کی درخواست خارج کی
نئی دہلی، جولائی 19: دہلی کی ایک عدالت نے شمال مشرقی دہلی میں ہونے والے فرقہ وارانہ تشدد کے دوران ایک مسجد میں توڑ پھوڑ اور جلانے سے متعلق ایک کیس میں گرفتار ایک شخص اور اس کے بیٹے کی ضمانت کی درخواستیں خارج کردی ہیں۔
روایتی سیشن جج ونود…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کورونا وائرس بحران: سروے کے مطابق 55.1 فیصد گھرانوں کو دن میں صرف دو وقت کا کھانا مل پاتا ہے
نئی دہلی، 19 جولائی: یکم اپریل سے پندرہ مئی کی مدت کے دوران 24 ریاستوں اور دو مرکزی علاقوں کے تقریباً 55 فیصد گھروں میں ایک دن میں صرف دو وقت کے کھانے کا انتظام ہوتا ہے۔
کورونا وائرس کے بحران کے درمیان درپیش مسائل اور مشکلات کو ظاہر کرنے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
وزیر اعظم نے آسام کے وزیر اعلی سے ریاست میں سیلاب کی صورت حال پر بات کی، مکمل تعاون کی یقین دہانی…
گوہاٹی، 19 جولائی: وزیر اعظم نریندر مودی نے آج سیلاب کے تباہی سے نمٹنے میں آسام کو ہر طرح کے تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے، جہاں رواں سال اب تک سیلاب نے 81 افراد کی جانیں لی ہیں۔
وزیر اعلی سربانند سونووال سے فون پر سیلاب کی صورت حال پر…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی: دارالحکومت میں تیز بارش کے بعد پانی کے جماؤ کی وجہ سے ٹریفک جام، کئی مقامات پر بجلی بند، ایک…
نئی دہلی، جولائی 19: اے این آئی کی خبر کے مطابق آج صبح شدید بارش کے بعد دہلی کے منٹو پل پر سیلاب کی سی صورت حال پیدا ہونے کے بعد پل کے قریب ایک شخص مردہ حالت میں پایا گیا۔
ہندوستان کے محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ صفدرجنگ آبزرویٹری میں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بابری مسجد انہدام کے ملزم کو مجرم قرار دینے کے لیے سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے اقدامات اٹھائے
لکھنؤ، جولائی 19: بابری مسجد انہدام کیس میں سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے مقدمہ چلانے کے لیے جمعہ کے روز سی آر پی سی کی دفعہ 313 کے تحت کسی ملزم کے سماعت میں پیش ہونے میں ناکامی کے الزام میں قانونی کارروائی کا آغاز کردیا۔
سی بی آئی نے عدالت…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
رام مندر کی تعمیر اگست میں شروع ہوسکتی ہے، وزیر اعظم ’’بھومی پوجن‘‘ کے لیے مدعو
نئی دہلی، جولائی 19: ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر اگلے مہینے کی ابتدا میں شروع ہوسکتی ہے۔ رام جنم بھومی ٹرسٹ وزیر اعظم مودی کو ایک درخواست بھیج کر ان کے ذریعے 3 یا 5 اگست کو ’’بھومی پوجن‘‘ کا انعقاد کروائے گا۔
یہ فیصلہ اس ٹرسٹ کے اجلاس…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سچن پائلٹ نے لوگوں سے آسام اور بہار کے سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کے لیے سامنے آنے کی اپیل کی
نئی دہلی، جولائی 19: راجستھان کے سابق نائب وزیر اعلی سچن پائلٹ نے ملک کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ آسام اور بہار میں سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کریں۔
سچن پائلٹ کی یہ اپیل راجستھان میں مشتعل سیاسی بحران کے طوفان کے درمیان سامنے آئی ہے،…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کورونا وائرس: گذشتہ ایک دن میں سامنے آئے ریکارڈ 38،902 نئے معاملات، لگاتار چوتھے دن معاملات کی…
نئی دہلی، 19 جولائی: وزارت صحت کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق آج صبح تک گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہندوستان میں کورونا وائرس کے ریکارڈ 38،902 نئے معاملات سامنے آنے کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد 10،77،618 ہوگئی۔
کل تعداد میں سے 6،77،422…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ہند-چین تنازعہ: ’’ہندوستان حکومت کی بزدلی کی بڑی قیمت ادا کرے گا‘‘، راہل گاندھی نے سادھا حکومت پر…
نئی دہلی، جولائی 19: کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے ہفتہ کے روز لداخ میں ہند-چین تنازعہ کے موقف پر مرکز پر ایک تازہ حملہ کیا اور کہا کہ حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے ملک کو ایک بہت بڑی قیمت ادا کرنے پڑے گی۔
گاندھی نے ٹویٹر پر لکھا ’’چین نے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...