آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

مرکزی حکومت نے مغربی بنگال سے کہا کہ بنگلہ دیش میں ریاست کے 2،600 سے زیادہ شہری ’’انتہائی پریشانی‘‘…

کولکاتا، اگست 10: مرکزی حکومت نے مغربی بنگال حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ ریاست کے 2،680 افراد کو آنے کی اجازت دیں، جو پڑوسی بنگلہ دیش میں مارچ میں کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے آغاز سے پھنسے ہوئے ہیں۔ ایک عہدیدار نے بتایا کہ وزارت خارجہ نے کچھ…
مزید پڑھیں...

بہار: سیلاب سے 16 اضلاع میں 74 لاکھ افراد متاثر

پٹنہ، اگست 10: ڈیزاسٹر منیجمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے بلیٹن کے مطابق اتوار کے روز بہار میں سیلاب کی صورت حال سنگین رہی اور سیلاب سے 87،000 مزید لوگ متاثر ہوئے۔ ریاست میں سیلاب سے متاثرہ افراد کی کل تعداد بڑھ کر 74 لاکھ ہوگئی ہے، جب کہ سیلاب سے اب تک…
مزید پڑھیں...

بی جے پی رہنما نے سلطان پور میں سی آر پی ایف جوان نور کلیم کے زیر تعمیر مکان کو مسمار کردیا

لکھنؤ، اگست 10: بی جے پی کے ایک رہنما شرون مشرا، جو سلطان پور ضلع کے کدی پور بلاک کے بی جے پی بلاک پرمکھ ہیں، نے جمعہ کے روز کشمیر میں تعینات ایک سی آر پی ایف جوان کے زیر تعمیر مکان کو مسمار کردیا۔ یہ واقعہ تھانہ گوسی گنج کے ماتحت گاؤں شیخ…
مزید پڑھیں...

جموں و کشمیر: شاہ فیصل دوبارہ سرکاری ملازمت میں شامل ہو سکتے ہیں

سرینگر، 10 اگست: دی ٹربیون کی خبر کے مطابق 2010 کے آئی اے ایس ٹاپر شاہ فیصل، جنھوں نے گذشتہ سال کے شروع میں جموں و کشمیر پیپلز موومنٹ (جے کے پی ایم) کی شروعات کی تھی، سرکاری ملازمت میں دوبارہ شامل ہو سکتے ہیں۔ انھوں نے ذاتی وجوہات کا حوالہ…
مزید پڑھیں...

کورونا وائرس: پہلی بار ایک دن میں 1،000 سے زیادہ اموات درج ہوئیں، متاثرین کی مجموعی تعداد 22.15 لاکھ…

نئی دہلی، اگست 10: گذشتہ ایک دن میں ملک میں کورونا وائرس کے 62،064 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔ ملک میں اب متاثرین کی مجموعی تعداد 22،15،074 ہوگئی ہے۔ پہلی بار ایک دن میں 1،007 اموات ہوئی ہیں، جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 44،386 تک جا…
مزید پڑھیں...

آسام میں سی اے اے مخالف مظاہرے اسمبلی انتخابات سے قبل ایک نئی سیاسی جماعت کو جنم دے سکتے ہیں

گوہاٹی، اگست 9: آسام میں شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف جاری احتجاج اگلے سال ہونے والے اسمبلی انتخابات سے قبل ایک نئی علاقائی سیاسی جماعت کو جنم دے سکتا ہے۔ با اثر آل آسام اسٹوڈنٹس یونین (اے اے ایس یو) کے سینئر رہنماؤں کا ایک گروپ،…
مزید پڑھیں...

راجستھان: جودھپور کے ایک فارم میں پاکستانی ہندو تارکین وطن کنبے کے 11 افراد مردہ پائے گئے

نئی دہلی، اگست 9: پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق راجستھان کے جودھ پور ضلع کے ایک فارم میں پاکستانی ہندو تارکین وطن کے ایک خاندان کے گیارہ افراد مردہ پائے گئے۔ پولیس نے اس کنبے کے ایک فرد کو زندہ پایا۔ یہ خاندان دیچو کے علاقے میں لوڈتا گاؤں میں…
مزید پڑھیں...

وزیر اعظم نریندر مودی نے 1 لاکھ کروڑ روپے کے ایگریکلچر انفراسٹرکچر فنڈ کا آغاز کیا

نئی دہلی، اگست 9: وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ایگریکلچر انفراسٹرکچر فنڈ کے تحت 1 لاکھ کروڑ روپے کی فنانسنگ سہولت کا آغاز کیا۔ یہ فنڈ کسانوں کو خود انحصار بنانے کے لیے ’’آتما نربھر بھارت‘‘ (خود انحصار ہندوستان) کے…
مزید پڑھیں...

آندھراپردیش کے وجے واڑہ میں ایک کوویڈ 19 قرنطینہ مرکز میں لگی آگ، 10 افراد ہلاک

حیدرآباد، 9 اگست: آندھراپردیش کے وجے واڑا میں آج صبح 5 بجے قرنطینہ مرکز کے طور پر استعمال کیے جا رہے ایک ہوٹل میں آگ لگنے سے 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ حکام کے مطابق ایک شخص کی موت جل کر ہوئی، جب کہ باقی اموات دم گھٹنے کی وجہ سے ہوئی ہیں۔…
مزید پڑھیں...

وزارت دفاع نے 101 جنگی دفاعی اشیا کی درآمد پر پابندی لگائے گی، خود انحصاری پر توجہ دی جائے گی: راج…

نئی دہلی، 9 اگست: گھریلو دفاعی صنعت کو فروغ دینے کے لیے ایک بڑے اصلاحی اقدام کے تحت وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے آج 101 توپوں، بندوقوں، رائفلز اور ٹرانسپورٹ طیاروں سمیت 101 ہتھیاروں اور فوجی پلیٹ فارمس کی درآمد پر پابندی کا اعلان کیا۔ سنگھ…
مزید پڑھیں...