آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
ملک میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد پچاس ہزار سے تجاوز کر گئی
نئی دہلی، 17 اگست: ملک میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کی تعداد 50،000 سے تجاوز کرگئی۔
وہیں تازہ اعداد و شمار کے مطابق متاثرین کی مجموعی تعداد 2.65 ملین ہو گئی۔
57،981 نئے معاملات کے ساتھ متاثرین کی مجموعی تعداد 2.65 ملین ہے، جو صرف…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
راجستھان: کانگریس نے اجے ماکن کو ریاست کا جنرل سکریٹری مقرر کیا
راجستھان، اگست 17: اشوک گہلوت کے زیرقیادت حکومت کے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے دو دن بعد کانگریس نے اتوار کے روز اجے ماکن کو راجستھان کا جنرل سکریٹری مقرر کیا۔
ماکن نے اویناش پانڈے کی جگہ لی ہے۔
کانگریس نے ایک بیان میں کہا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
وطنِ عزیز کے قومی پرچم کا ڈیزائن کس نے تیار کیا؟
قومی پرچم کا نیلا رنگ بغاوت اور دلت سیاست کا رنگ ہے۔ نوآبادیاتی دور کی مقبول یادوں میں نیلا رنگ مزاحمت کا رنگ ہے۔ یہ 60-1859 میں بنگال میں انڈگو پلانٹروں کے خلاف کسان بغاوت اور پھر اس کے بعد چمپارن میں چلے "انڈگو موومنٹ" کی سیاسی تصویر…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
پرشانت بھوشن توہین عدالت کے مجرم ہیں، سزا کا فیصلہ 20 اگست کو: سپریم کورٹ
سینیئر وکیل پرشانت بھوشن کو چیف جسٹس ایس اے بوبڑے اور عدالت عالیہ پر دو ٹویٹ کرنے پر توہین عدالت کا مجرم قرار دیا گیا
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بنگلور تشدد: سوشل میڈیا پر قابل اعتراض پوسٹ کے بعد شہر میں کشیدگی، سو سے زیادہ افراد گرفتار
منگل کو دیر رات ہوئےتشدد میں بھیڑ نے پولیس گاڑیوں سمیت کئی گاڑیوں کو آگ کے حوالے کر دیا۔ پتھراؤ اور توڑ پھوڑ کے واقعات بھی ہوئے۔ تشددکے سلسلے میں 100 سے زیادہ لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بہار میں سیلاب کی صورت حال مزید خراب، 16 اضلاع سے 75 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر
بہار کے قدرتی آفات سے نمٹنے کے محکمے ، ڈیزاسٹر مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ ، نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بہار میں سیلاب کی صورت حال منگل کے روز نئے علاقوں میں پانی داخل ہونے کے باعث مزید خراب ہوگئی ہے۔ محکمے کے مطابق سیلاب سے 16 اضلاع کے 62000 مزید…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سپریم کورٹ کا الہ آباد ہائی کورٹ کو 15 دن کے اندر ڈاکٹر کفیل خان کی رہائی کے بارے میں فیصلہ کرنے کا…
سپریم کورٹ نے منگل کے روز الہ آباد ہائی کورٹ کو ڈاکٹر کفیل خان کے سلسلے میں 15 دن کے اندر فیصلہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ ڈاکٹر کفیل خان کو شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاجات کے دوران گرفتار کیا گیا تھا۔
سپریم کورٹ نے کہا ’’کیس کی خوبیوں کی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جموں و کشمیر: شاہ فیصل نے اپنی پارٹی صدر کے عہدے سے استعفیٰ دیا، کہا کہ سیاست جاری رکھنے کی حالت میں…
سرینگر، اگست 10: بیوروکریٹ سے سیاستدان بنے شاہ فیصل جموں و کشمیر پیپلز موومنٹ کے صدر کے عہدے سے سبکدوش ہو گئے
فیصل فی الحال سری نگر میں نظر بند ہیں۔
پارٹ کے ایک بیان کے مطابق فیصل نے کہا کہ وہ سیاسی سرگرمیاں جاری رکھنے کی پوزیشن میں نہیں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سابق صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی بھی کورونا وائرس سے متاثر
نئی دہلی، اگست 10: کانگریس کے رہنما اور ہندوستان کے سابق صدر پرنب مکھرجی نے
آج اعلان کیا کہ انھوں نے کورونا وائرس کا مثبت تجربہ کیا ہے۔
مکھرجی نے ٹویٹ کیا ’’میں نے آج کوویڈ 19 کے لیے مثبت جانچ کی ہے۔ میں گذشتہ ہفتے میرے ساتھ رابطے میں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
آندھرا پردیش: ترومالا تروپتی مندر کے 743 کارکنان کورونا وائرس مثبت، ان میں سے تین دم توڑ چکے ہیں
آندھرا پردیش، اگست 10: گیارہ جون کو آندھرا پردیش میں ترومالا وینکٹیشور مندر کو دوبارہ کھولے جانے کے بعد سے اب تک تروملا تروپتی کے تقریباً 743 ملازمین کورنا مثبت پائے گئے ہیں۔
ٹرسٹ کے ایگزیکیٹو آفیسر ایل کمار سنگھل نے بتایا کہ مندر کے تین…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...