آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

کورونا وائرس: جولائی کے بعد سے یومیہ ہلاکتوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ، گذشتہ ایک دن میں سامنے آئے…

نئی دہلی، ستمبر 8: وزارت صحت کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ ایک دن میں کورونا وائرس کے 75،809 نئے معاملات کے سامنے آئے ہیں۔ دریں اثنا گزشتہ روز ایک دن میں سب سے زیادہ اموات ہوئیں، جب 1133 افراد اس وائرس کا شکار ہو کر فوت ہو گئے۔ ملک…
مزید پڑھیں...

نوئیڈا: 45 سالہ مسلم ٹیکسی ڈرائیور ہجومی تشدد سے ہلاک، ’’جے شری رام‘‘ بولنے پر مجبور کیا گیا تھا

نئی دہلی، ستمبر 8: پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق پیر کے روز گریٹر نوئیڈا میں ایک 45 سالہ ٹیکسی ڈرائیور کو تین مسافروں کے ذریعے ’’جے شری رام‘‘ بولنے پر مجبور کرنے اور تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد اس کی موت ہوگئی۔ مقتول کے بیٹے نے، جس نے اتوار کی…
مزید پڑھیں...

ایل اے سی پر تناؤ، چین کا دعویٰ ہے کہ ہندوستانی فوج کے ذریعے فائرنگ کی گئی

نئی دہلی، 8 ستمبر: چین نے ہندوستانی فوجیوں پر پینگونگ ٹی ایس او کے جنوب میں لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی) پر فائرنگ کرنے کا الزام لگایا۔ چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے ویسٹرن تھیٹر کمانڈ کے کرنل جانگ شویلی کے بیان کے مطابق یہ واقعہ 7…
مزید پڑھیں...

تعلیمی پالیسی پر حکومت کا اثر اور حکومتی مداخلت کم ہونی چاہیے: وزیر اعظم

نئی دہلی، ستمبر 7: وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ نئی تعلیمی پالیسی میں حکومت کی مداخلت اور اثراندازی کم ہونی چاہیے۔ وزیر اعظم نے یہ بات جولائی میں مرکزی کابینہ سے منظور شدہ تعلیمی پالیسی کے بارے میں گورنرز کی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس…
مزید پڑھیں...

دہلی میٹرو نے 169 دن کے وقفے کے بعد دوبارہ اپنی خدمات شروع کیں

نئی دہلی، 7 ستمبر: ناول کورونا وائرس کی وجہ سے پانچ ماہ سے زیادہ عرصے تک بند رہنے کے بعد دہلی میٹرو نے سخت حفاظتی انتظامات کے ساتھ اپنی پیلی لائن کی خدمات کا آغاز کیا۔ پیلے رنگ کی لائن دہلی کے سمے پور بدلی کو گروگرام کے ہوڈا سٹی سینٹر سے…
مزید پڑھیں...

کورونا وائرس: 42.04 لاکھ معاملات کے ساتھ ہندوستان، برازیل کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دوسرا بدترین متاثرہ…

نئی دہلی، ستمبر 7: گذشتہ ایک دن میں کورونا وائرس کے  90،802 نئے معاملات سامنے آنے کے بعد ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد 42،04،614 ہوگئی۔ اس کے ساتھ ہی ہندوستان برازیل کو پیچھے چھوڑتے ہوئے کورونا وائرسے دوسرا سب سے زیادہ متاثرہ ملک بن…
مزید پڑھیں...

پارٹی کے سربراہ بدر الدین اجمل کو وزیر اعلی کے امیدوار کے طور پر پیش نہیں کیا جائے گا: اے آئی یو ڈی…

گوہاٹی، ستمبر 6: آل انڈیا یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ (اے آئی یو ڈی ایف) نے کہا ہے کہ وہ آسام میں پارٹی کے وزیر اعلی کے عہدے کے امیدوار کے طور پر پارٹی کے سربراہ مولانا بدرالدین اجمل کے نام کو نہ تو پیش کرے گی اور نہ ہی ان کے نام پر سودی بازی…
مزید پڑھیں...

قومی تعلیمی پالیسی2020 اقلیتوں کے تعلیمی امور پر خاموش ہے: ایف ایم ای آئی آئی

نئی دہلی، ستمبر 6: فیڈریشن آف مسلم ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز-انڈیا (ایف ایم ای آئی آئی) کے زیر اہتمام ’’اقلیتی تعلیمی اداروں پر نئی تعلیمی پالیسی 2020 کے اثرات‘‘ کے عنوان سے ایک ویبنار میں مختلف شرکا نے آئین کی دفعہ 30 کے تحت اقلیتی تعلیمی…
مزید پڑھیں...

یوسف مہر علی: مجاہد آزادی اور سماجی جہد کار

دراصل ’لینڈ آرمی‘ کا یہ پورا آئیڈیا اس وقت حکومت میں شامل رکن اسمبلی یوسف مہر علی کا تھا۔ انہوں نے باضابطہ طور پر فروری 1950 میں بامبے قانون ساز اسمبلی میں قرارداد پیش کر کے ’لینڈ آرمی‘ بنانے کا مطالبہ کیا۔ ان کا صاف طور پر کہنا تھا کہ…
مزید پڑھیں...

دہلی فسادات: کارکن ساکیت گوکھلے نے کپل مشرا کے خلاف ثبوت پیش کرنے کے لیے پولیس چیف سے ملاقات کا…

نئی دہلی، ستمبر 6: انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق سماجی کارکن ساکیت گوکھلے نے دہلی پولیس کمشنر ایس این شریواستو کو خط لکھا کر متنازعہ کتاب ’’دہلی فسادات 2020: ان کہی کہانی‘‘ کے خلاف شکایت درج کرنے کے لیے ملاقات کا مطالبہ کیا ہے۔ کارکن…
مزید پڑھیں...