آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

جامعہ ملیہ اسلامیہ احتجاج کر رہے متعدد طلبا کو پولیس نے حراست میں لیا

نئی دہلی ،13 فروری :۔دہلی پولیس نے جمعرات کو جامعہ ملیہ اسلامیہ کے تقریباً 14 طلبا کو حراست میں لے لیا ہے۔ یہ سبھی گزشتہ 4 دنوں سے پی ایچ ڈی طلبا کے خلاف یونیورسٹی انتظامیہ کے ذریعہ کی گئی تادیبی کارروائی کے  مظاہرہ کر رہے تھے۔ ان طلبا…
مزید پڑھیں...

امانت اللہ خان کو عدالت سے راحت، گرفتاری پر لگائی روک

نئی دہلی13 فروری :۔دہلی کے اوکھلا سے عام آدمی پارٹی (عآپ) کے رکن اسمبلی امانت اللہ خان کو جمعرات (13 فروری) کو عدالت سے بڑی راحت حاصل ہوئی۔ دہلی کے راؤز ایوینیو کورٹ نے ان کی گرفتاری پر 24 فروری تک روک لگا دی۔امانت اللہ خان پر…
مزید پڑھیں...

فکر و نظر کی آزادی جب تک رہے گی تب تک یہ اختلافات مذاہب و مسالک موجود رہیں گے

نئی دہلی ،علی گڑھ، 13 فروری :”جتنا اہم مسئلہ بین المذاہب تفاہیم کا ہے اتنا ہی اہم مسئلہ بین المسالک تفاہیم کا بھی ہے۔ اختلافات کے علمی و سماجی دو پہلو ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے تمام انسانوں کو ایک امت نہیں بنایا۔ اللہ نے اس چمن میں گلہائے…
مزید پڑھیں...

 منی پور میں کُکی سی ایم  بھی بنا دیا جائےتب بھی کچھ نہیں بدلے گا، الگ انتظامیہ ضروری

نئی دہلی،12 فروری :۔منی پور کے وزیر اعلیٰ این بیرین سنگھ نے گزشتہ 9 فروری کو وزیر اعلیٰ کے عہدے سےاستعفیٰ  د ے دیا لیکن منی پور کے حالات اب بھی بدلنے والے نہیں ہیں ۔ایسا کوئی اور نہیں بلکہ خود بی جے پی کے ممبر اسمبلی کہہ رہے ہیں ۔در اصل…
مزید پڑھیں...

کشی نگر مسجد پر بلڈوزر کارروائی پر  اب مایاوتی نے بھی اٹھایا سوال

لکھنؤ،12 فروری :۔اتر پردیش کے کشی نگر میں مدنی مسجد پر بلڈوزر کارروائی  کا معاملہ اب سیاسی طور پر طول پکڑتا جا رہا ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے کھلے طور پر شدت پسند ہندو تنظیموں کی شکایت کے بعد کی گئی کارروائی کی چو طرفہ مذمت کی جا رہی ہے…
مزید پڑھیں...

اترا کھنڈ: یو سی سی 2025 کو ہائی کورٹ میں چیلنج، ریاستی حکومت سے چھ ہفتوں میں جواب طلب

نئی دہلی ،نینی تال، 12 فروری :(دعوت ڈیسک)اتراکھنڈ ہائی کورٹ نے ریاستی حکومت کے ذریعہ نافذ کردہ یکساں سول کوڈ (یو سی سی ) 2025 کو چیلنج کرنے والی پی آئی ایل کی سماعت کے بعد، حکومت کو چھ ہفتوں کے اندر اپنا جواب داخل کرنے کی…
مزید پڑھیں...

 اتر پردیش میں وقف املاک  اور حکومتی اراضی کا تنازعہ پیچیدہ

نئی دہلی ،لکھنؤ،12 فروری :۔اتر پردیش میں وقف املاک کا معاملہ ایک متنازعہ اور حل طلب معاملہ بنا ہوا ہے۔ متعدد وقف املاک کو سرکاری اراضی کے طور پر درجہ بندی کیا جا رہا ہے جس سے ایک پیچیدہ صورتحال پیدا ہو رہی ہے۔ ان جائیدادوں کی تفصیلات…
مزید پڑھیں...

  امانت اللہ خان کے خلاف ایف آئی آر اور بی جے پی کی کارروائی: دہلی کی سیاست میں نیا تنازعہ

دہلی12،فروری (دعوت ڈیسک)عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے رہنما اور اوکھلا سے منتخب ایم ایل اے، امانت اللہ خان اب بی جے پی کے نشانے پر ہیں ۔مسلم اکثریتی حلقہ اوکھلا سے تیسری مرتبہ ممبر اسمبلی منتخب ہوئے امانت اللہ خان   کے خلاف دہلی پولیس نے…
مزید پڑھیں...

 ای وی ایم سے متعلق  سپریم کورٹ  کا الیکشن کمیشن  کو اہم حکم

نئی دہلی،12 فروری :۔سپریم کورٹ آف انڈیا نے الیکشن کمیشن کو الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں (EVMs) کے ڈیٹا کے تحفظ کے حوالے سے اہم ہدایات جاری کی ہیں۔ چیف جسٹس سنجیو کھنہ کی صدارت میں بنچ نے الیکشن کمیشن سے کہا کہ وہ انتخابات کے بعد EVMs کے ڈیٹا…
مزید پڑھیں...

اترا کھنڈ: مسلم دکانداروں اور کرایہ داروں کو بے دخل کرنے کی دھمکی

نئی دہلی،11 فروری :۔اترا کھنڈ میں  فرقہ وارانہ کشیدگی میں گزشتہ کئی برسوں سے مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ حالیہ دنوں میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کے  اعلان کے بعد اس کشیدگی میں مزید اضافہ ہوا۔شدت پسند ہندو تنظیموں اور ارکان کے حوصلے بلند…
مزید پڑھیں...