آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
حکومت نے راجیہ سبھا کو بتایا کہ 2016 سے 2018 کے درمیان یو اے پی اے کے تحت 3،005 مقدمات درج ہوئے، صرف…
نئی دہلی، ستمبر 17: حکومت نے پارلیمنٹ کو آگاہ کیا ہے کہ غیر قانونی سرگرمیاں روک تھام ایکٹ (یو اے پی اے) کے تحت سن 2016 سے مقدمات کے اندراج میں اضافہ ہوا ہے، لیکن چارج شیٹس داخل کرنے کا عمل نہایت سست اور خراب رہا ہے۔
راجیہ سبھا میں وزارت…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
این ایچ آر سی نے آسام حکومت سے گائے کا گوشت فروخت کرنے کے سبب تشدد بنائے جانے والے شخص کو ایک…
گوہاٹی: نیشنل ہیومن رائٹس کمیشن (این ایچ آر سی) نے آسام حکومت کو ایک ایسے شخص کو ایک لاکھ روپیہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے، جسے ایک پرتشدد ہجوم نے ضلع بسواناتھ میں چائے کے ایک اسٹال پر پکا ہوا گائے کا گوشت فروخت کرنے پر مارا پیٹا تھا۔
کمیشن نے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بہارمیں مسلم ووٹ پر سب کی نظر،اقتدار میں حصہ داری ندارد!
نام نہاد سیکولر پارٹیاں بھی ہمیشہ سے یہی کہتی آئی ہیں کہ بی جے پی کو ہرانا ہے اور مسلمان بھی یہی سوچتا ہے کہ بی جے پی کو ہرانا ہے۔ اس بات کو میں غلط سمجھتا ہوں۔ ہم لوگوں کو کسی کو ہرانے کی بات چھوڑ دینی چاہیے۔ جب بھی آپ کسی کو ہرانے کی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مرکزی وزیر نے پارلیمنٹ کو بتایا کہ ہندوستان نے چین کے حمایت یافتہ بینک سے 9000 کروڑ روپے سے زیادہ کے…
نئی دہلی، ستمبر 16: وزیر مملکت برائے خزانہ انوراگ ٹھاکر نے پیر کو پارلیمنٹ کو بتایا کہ ہمسایہ ملک کے ساتھ سرحدی کشیدگی کے دوران کورونا وائرس بحران کے خلاف جنگ کو تیز کرنے میں مدد کے لیے مرکز نے چینی حمایت یافتہ ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی فسادات: پولیس نے 17،000 صفحات پر مشتمل چارج شیٹ میں 15 ملزمان کا نام لیا
نئی دہلی، ستمبر 16: این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق دہلی پولیس کے خصوصی سیل نے فروری میں ہونے والے دہلی فسادات کے سلسلے میں دائر چارج شیٹ میں 15 افراد کو نامزد کیا ہے۔
تمام 15 افراد پر غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ اور اسلحہ ایکٹ کی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بابری مسجد انہدام کیس کا فیصلہ 30 ستمبر کو، عدالت نے اڈوانی سمیت تمام ملزمان کو عدالت میں پیش ہونے…
نئی دہلی، ستمبر 16: سی بی آئی کی خصوصی عدالت بابری انہدام سے متعلق فوجداری مقدمے میں 30 ستمبر کو فیصلہ سنائےگی۔
گذشتہ ماہ سپریم کورٹ نے مقدمے کی سماعت کو مکمل کرنے اور فیصلہ سنانے کے لیے 30 ستمبر کی آخری تاریخ مقرر کی تھی۔
این ڈی ٹی وی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ہندوستانی ثقافت کے آغاز و ارتقا کا مطالعہ کرنے والے حکومتی پینل میں دلتو، اقلیتوں اور خواتین کو…
نئی دہلی، ستمبر 16: ڈی ایم کے کی رکن پارلیمنٹ کنیموزی نے منگل کے روز مرکز سے پوچھا کہ اس نے ہندوستانی ثقافت کی ابتدا اور ارتقا کا مطالعہ کرنے کے لیے حکومت کے ذریعے تشکیل کردہ ماہرین کے ایک پینل میں اقلیتی برادریوں اور دلتوں کے کسی فرد کو…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کوورنا وائرس: لوک سبھا نے اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں ایک سال کے لیے 30 فیصد کمی کا بل پاس کیا
نئی دہلی، ستمبر 16: پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق لوک سبھا نے کورونا وائرس وبائی امراض سے پیدا ہونے والی ہنگامی صورت حال کے پیش نظر ممبران پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں ایک سال کے لیے 30 فیصد کمی کرنے کا بل منگل کو منظور کیا۔
ممبران پارلیمنٹ کی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کشمیر: ہندوستان نے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر کی تنقید کو مسترد کیا، کہا کہ خطے میں اب مکمل جمہوریت…
نئی دہلی، ستمبر 16: ہندوستان ٹائمز کے مطابق ہندوستان نے منگل کے روز اقوام متحدہ کی ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق مشیل بیچلیٹ کی کشمیر پر تنقید کی مذمت کرتے ہوئے یہ دعوی کیا ہے کہ ہندوستانی آئین کی دفعہ 370 کے تحت اس خطے کی خصوصی حیثیت کو…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کورونا وائرس: متاثرین کی مجموعی تعداد 50 لاکھ کے پار
نئی دہلی، 16 ستمبر: ہندوستان میں کورونا وائرس کے معاملات کی مجموعی تعداد گذشتہ ایک دن میں 90،123 تازہ معاملات کے اضافے کے ساتھ 50 لاکھ کا ہندسہ عبور کر گئی۔
وزارت صحت کے صبح 8 بجے اپ ڈیٹ کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق کورونا وائرس کے کل…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...