آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

کانگریس آسام میں اقتدار میں آنے پر سی اے اے کو روکنے کے لیے قانون لائے گی: پرینکا گاندھی

منگل کو کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے کہا کہ اگر آسام میں کانگریس کو اقتدار میں لایا گیا تو پارٹی شہریت ترمیمی قانون کے نفاذ کو روکنے کے لیے ایک قانون متعارف کرائے گی۔
مزید پڑھیں...

مختصر مختصر: عدالت نے دہلی فسادات سے متعلق معاملات کی میڈیا کوریج پر تشویش کا اظہار کیا، دیگر اہم…

عدالت نے کہا ہے کہ دہلی فسادات سے متعلق چارج شیٹ کے مواد کی رپورٹنگ غیر منصفانہ ہے۔ عدالت نے میڈیا کو معلومات لیک ہونے پر ہی دہلی پولیس کو کھری کھوٹی سنائی۔ کسان یونینیں انتخابات کے مرحلے میں جانے والی ریاستوں میں بی جے پی کے خلاف مہم…
مزید پڑھیں...

مغربی بنگال اسمبلی انتخابات: آدتیہ ناتھ نے سی اے اے کی مخالفت کرنے پر ٹی ایم سی کو تنقید کا نشانہ…

پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق اتر پردیش کے وزیر اعلی آدتیہ ناتھ نے ممتا بنرجی کی زیرقیادت مغربی بنگال حکومت پر تنقید کرتے ہوئے یہ دعوی کیا ہے کہ ریاست میں گائے کی اسمگلنگ اور جبری مذہبی تبادلوں کا عمل دخل ہے۔
مزید پڑھیں...

دہلی فسادات: ہائی کورٹ نے میڈیا تک رپورٹ لیک ہونے کے معاملے میں پولیس کو سخت و سست کہا، پولیس…

بار اینڈ بنچ کی خبر کے مطابق دہلی ہائی کورٹ نے چارچ شیٹ داخل کرنے سے پہلے میڈیا کے سامنے کسی ملزم کا مطلوبہ انکشافی بیان لیک کرنے پر پولیس کو کھری کھوٹی سنائی۔ عدالت جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طالب علم آصف اقبال تنہا کی جانب سے شمال مشرقی دہلی…
مزید پڑھیں...

اترپردیش کے ہاتھرس میں ضمانت پر رہا جنسی زیادتی کے ملزم نے متاثرہ کے والد کو گولی مار کر ہلاک کیا

دہلی سے تقریبا 200 کلومیٹر دور اترپردیش کے ضلع ہاتھرس کے ایک گاؤں میں پیر کے روز مبینہ طور پر جنسی زیادتی کے معاملے کے ایک ملزم نے، جو ضمانت پر رہا تھا، متاثرہ لڑکی کے والد کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔
مزید پڑھیں...

بی جے پی کے اندر آسام میں سی اے اے پر بات کرنے کی ہمت نہیں ہے: پرینکا گاندھی

پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے پیر کے روز کہا کہ اگرچہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے قائدین ملک کے دیگر حصوں میں شہریت ترمیمی قانون کے بارے میں بات کرتے ہیں لیکن ان میں ہمت نہیں ہے کہ وہ آسام میں ایسا کریں۔
مزید پڑھیں...

مختصر مختصر: کورونا وائرس ویکسینیشن کا دوسرا مرحلہ آج سے شروع، دیگر اہم خبریں

ہندوستان میں کوروناوائرس ویکسینیشن مہم کا دوسرا مرحلہ آج سے شروع ہوگا۔ کو وِن پلیٹ فارم پر رجسٹریشن صبح 9 بجے سے کھلنے کی امید ہے۔ وہیں اروناچل پردیش میں کوئی بھی نیا معاملہ سامنے نہیں آیا، جب کہ ہندوستان بھر میں اتوار کے روز 16،752…
مزید پڑھیں...

بی جے پی نے لال قلعے پر تشدد کا ارتکاب کیا، اروند کیجریوال نے یوپی میں کسان مہاپنچایت میں خطاب کرتے…

دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے اتوار کو کسان مہاپنچایت میں  یوم جمہوریہ کے موقع پر کسانوں کی ٹریکٹر ریلی کے دوران لال قلعے میں ہونے والے تشدد کا الزام بھارتیہ جنتا پارٹی پر لگایا۔
مزید پڑھیں...

میانمار فوجی بغاوت: مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 18 افراد ہلاک، 30 سے زیادہ زخمی

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے بتایا کہ اتوار کے روز میانمار میں پولیس کے ذریعے فوجی بغاوت کے خلاف مظاہروں کی روک تھام کے لیے فائرنگ میں کم از کم 18 افراد ہلاک اور 30 ​​زخمی ہوگئے تھے۔
مزید پڑھیں...

مختصر مختصر: نجی اسپتالوں میں کوویڈ ویکسینوں کی قیمت 250 روپے ہوگی، دیگر اہم خبریں

نجی اسپتالوں میں کورونا وائرس ویکسین کی قیمت 250 روپے طے کی گئی۔ لوگوں کو اپنے ویکسینیشن مراکز کا انتخاب کرنے کی سہولت دی جائے گی۔ کپل سبل کا کہنا ہے کہ ’’کانگریس کمزور ہوتی جارہی ہے، اسے مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔‘‘ انھوں نے یہ بیان…
مزید پڑھیں...