آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

مقررین نے عالمی رپورٹس میں ہندوستان کی حییثیت گر کر’’جزوی طور پر آزاد ملک‘‘ ہونے پرسخت تشویش کا…

جماعت اسلامی ہند کے ایک پروگرام میں مقررین نے بین الاقوامی رپورٹس میں ہندوستان کی حیثیت ’’دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت’’، ’’انتخابی طور پر خودمختار‘‘ اور ’’آزاد ملک‘‘ سے گر کر ’’جزوی طور پر آزاد ملک‘‘ ہونے پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔
مزید پڑھیں...

مختصر مختصر: بینک ملازمین کی ہڑتال کے درمیان مرکزی وزیر خزانہ نے کہا کہ تمام بینکوں کی نجکاری نہیں…

10 لاکھ سے زیادہ بینک ملازمین کی ہڑتال کے درمیان وزیر خزانہ نرملا سیتارامن کا کہنا ہے کہ تمام بینکوں کی نجکاری نہیں کی جائے گی۔ مرکزی وزیر خزانہ نے کہا کہ مرکزی حکومت اس بات کو یقینی بنائے گی کہ ہر بینک ملازم کے مفادات کو ’’بالکل…
مزید پڑھیں...

سرکاری بینکوں کی نجکاری کے خلاف بینک ملازمین کی ہڑتال لگاتار دوسری دن بھی جاری، کسانوں کی طرح طویل…

یہ ہڑتال یونائیٹڈ فورم آف بینک یونینز نے طلب کی ہے، جو نو بینک یونینوں کی مشترکہ تنظیم ہے۔ اس سے بینکوں کے باقاعدہ کاموں میں چار دن کا وقفہ ہوجائے گا کیوں کہ بینک ہفتہ اور اتوار کو پہلے ہی بند تھے۔
مزید پڑھیں...

نامزد راجیہ سبھا ممبر سوپن داس گپتا کو بی جے پی میں شامل ہونے کے سبب ایوان سے نااہل کیا جانا چاہیے:…

پیر کی شام ترنمول کانگریس کی رکن اسمبلی مہووا موئترا نے کہا کہ راجیہ سبھا ممبر سوپن داس گپتا کو بی جے پی میں شمولیت کے سبب آئین کے دسویں شیڈول کے تحت ایوان بالا سے نااہل کیا جانا چاہیے۔ آئندہ مغربی بنگال انتخابات کے لیے داس گپتا کو بھارتیہ…
مزید پڑھیں...

مغربی بنگال انتخابات: بی جے پی کے سووندو ادھیکاری نے نندی گرام سے ممتا بنرجی کی نامزدگی مسترد کرنے…

آئندہ اسمبلی انتخابات میں ترنمول کانگریس کے سابق لیڈر اور اب بی جے پی لیڈر سووندو ادھیکاری، ممتا بنرجی کے خلاف انتخابی امیدوار ہیں۔ مغربی بنگال اسمبلی انتخابات 27 مارچ سے 29 اپریل تک آٹھ مراحل میں ہوں گے۔ نتائج کا اعلان 2 مئی کو کیا جائے…
مزید پڑھیں...

خام تیل، پیٹرول، ڈیزل، جیٹ فیول اور قدرتی گیس کو جی ایس ٹی کے تحت لانے کی کوئی تجویز نہیں: نرملا…

لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں سیتارمن نے کہا کہ قانون کے مطابق جی ایس ٹی کونسل اس بات کی تجویز پیش کرے گی کہ ان اشیا کو جی ایس ٹی کے تحت لانا چاہیے۔
مزید پڑھیں...

کسان احتجاج: میگھالیہ کے گورنر نے احتجاج کرنے والے کسانوں کی پشت پناہی کی، ایم ایس پی کی قانونی…

میگھالیہ کے گورنر ستیہ پال ملک نے اتوار کے روز وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ پر زور دیا کہ وہ زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والے کسانوں کو ناراض نہ کریں۔
مزید پڑھیں...

کانگریس جناح کے راستے پر چل رہی ہے، لوگ اسے قبول نہیں کریں گے: شیوراج سنگھ چوہان

اے این آئی کے مطابق مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے آج دعوی کیا ہے کہ کانگریس مہاتما گاندھی کے بجائے پاکستان کے بانی محمد علی جناح کے راستے پر چل رہی ہے۔
مزید پڑھیں...

گذشتہ دو برسوں میں دو ہزار کے نوٹ نہیں چھاپے گئے ہیں: مرکزی حکومت

وزارت خزانہ نے پیر کو پارلیمنٹ میں بتایا کہ پچھلے دو سالوں میں 2 ہزار روپے کے نوٹ نہیں چھاپے گئے ہیں۔ ممبر پارلیمنٹ اے گنیشامورتی نے حکومت سے پوچھا تھا کہ کیا وہ اس حقیقت سے بخوبی آگاہ ہے کہ کرنسی نوٹوں کی گردش بہت کم ہے اور وہ بینکوں اور…
مزید پڑھیں...