آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
چرنجیت سنگھ چنّی نے وزیراعلیٰ پنجاب کا حلف لیا
58 سالہ چنّی پنجاب کے پہلے دلت وزیر اعلیٰ ہیں۔ وہ چمکور صاحب حلقہ سے ایم ایل اے ہیں اور ریاست کے تکنیکی تعلیم کے وزیر بھی رہ چکے ہیں۔ چنّی کو ریاستی کانگریس کے سربراہ نوجوت سنگھ سدھو کا قریبی سمجھا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بی جے پی ووٹ حاصل کرنے کے لیے طالبان اور افغانستان کے بارے میں بات کرے گی: محبوبہ مفتی
پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے اتوار کے روز دعویٰ کیا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات میں ووٹ حاصل کرنے کے لیے افغانستان پر طالبان کے قبضے کے ’’دیے گئے موقع‘‘ کے بارے میں بات کرے گی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سپریم کورٹ نے مرکز اور ریاستوں کو اسکول کھولنے کی ہدایت دینے کا مطالبہ کرنے والی درخواست کی سماعت سے…
سپریم کورٹ نے آج ایک درخواست پر سماعت کرنے سے انکار کر دیا جس میں مرکزی اور ریاستی حکومتوں کو جسمانی طور پر کلاسیں دوبارہ شروع کرنے کے بارے میں اپنے فیصلے میں تیزی لانے کی ہدایت کی گئی تھی۔ یہ درخواست دہلی میں رہنے والے ایک اسکول کے طالب…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
چرنجیت سنگھ چنّی پنجاب کے نئے وزیر اعلیٰ نامزد
کانگریس کے جنرل سکریٹری ہریش راوت نے ٹویٹ کیا ’’مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے بے حد خوشی ہے کہ چرنجیت سنگھ چنّی کو متفقہ طور پر پنجاب کی کانگریس قانون ساز پارٹی کا لیڈر منتخب کیا گیا ہے۔‘‘
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اتراکھنڈ اسمبلی انتخابات: اے اے پی نے 1 لاکھ نوکریوں اور نوجوانوں کے لیے روزگار کے کوٹے کا وعدہ کیا
عام آدمی پارٹی کے کنوینر اروند کیجریوال نے آج وعدہ کیا کہ اگر ان کی پارٹی 2022 کے اتراکھنڈ اسمبلی انتخابات میں اقتدار میں آئی تو اتراکھنڈ میں 1 لاکھ نوکریاں پیدا کرے گی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کشمیری پنڈتوں نے ماہانہ ریلیف کی ادائیگی میں تاخیر کے خلاف جموں میں احتجاج کیا
پی ٹی آئی نے پولیس حکام کے حوالے سے بتایا کہ سیکڑوں کشمیری پنڈتوں نے ہفتہ کو جموں میں اپنی ماہانہ ریلیف کی ادائیگی میں تاخیر کے خلاف احتجاج کیا۔ مظاہرین نے جموں سرینگر قومی شاہراہ کو بلاک کرنے کی کوشش کی لیکن پولیس نے انھیں روک دیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مرکز نے 11 ریاستوں میں ڈینگو پھیلنے کا اعلان کیا، بیماری پر قابو پانے کے لیے ہدایات جاری کیں
ایک بیان میں وزارت صحت نے ان ریاستوں سے کہا کہ وہ ایسے معاملات کا جلد پتہ لگانے، ہیلپ لائنوں کے قیام اور ٹیسٹ کٹس اور ادویات کے ذخیرہ کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات کریں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
والدین بھی بین المذاہب شادی پر اعتراض نہیں کر سکتے: الہ آباد ہائی کورٹ
گورکھپور کے ایک بین المذاہب جوڑے کو ہراساں کرنے کے خلاف تحفظ فراہم کرتے ہوئے الہ آباد ہائی کورٹ نے جمعرات کو مشاہدہ کیا کہ بالغوں کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ مذہب سے قطع نظر بھی اپنی زندگی کے ساتھی کا انتخاب کریں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی فسادات: عدالت نے مقدمات کی پیروی کے لیے ’’نامناسب رویہ‘‘ پر پولیس کو تنقید کا نشانہ بنایا
دہلی کی ایک عدالت نے جمعہ کے روز دارالحکومت میں فروری 2020 میں ہوئے فسادات سے متعلق مقدمات کی کارروائی کے لیے مناسب اقدامات نہ کرنے پر دہلی پولیس کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
حیدرآباد: نابالغ بچی کے ساتھ زیادتی اور اس کے قتل کا ملزم ریلوے ٹریک پر مردہ پایا گیا
معلوم ہو کہ دو دن پہلے ریاست کے لیبر منسٹر مَلّا ریڈی نے کہا تھا کہ اس شخص کو ایک انکاؤنٹر میں مار دیا جائے گا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...