آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کو ختم کرنے کے بہانے کے طور پر حکومت کورونا وائرس کا استعمال کرنے کی کوشش…

دہلی کی سرحدوں پر مرکز کے تین متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والی کسان یونینوں نے آج الزام لگایا کہ حکومت ’’ان کے احتجاج کو ختم کرنے کے بہانے کے طور پر کورونا وائرس کا استعمال کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔‘‘
مزید پڑھیں...

کورونا وائرس: برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن نے معاملات میں اضافے کے دوران اپنا ہندوستان کا دورہ…

دی گارڈین کی خبر کے مطابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے آج بھارت میں کورونا وائرس کے معاملات میں اضافے کے درمیان اپنا اگلے ہفتے کے لیے مقررہ نئی دہلی کا دورہ منسوخ کردیا۔
مزید پڑھیں...

دیپ سدھو نے عدالت کو بتایا کہ دہلی پولیس ’’شہنشاہوں کی طرح کام کر رہی ہے‘‘، پولیس کے خلاف محکمانہ…

دیپ نے ہندوستان کے محمہ آثار قدیمہ کی طرف سے دائر ایف آئی آر کی بنیاد پر اپنی چار روزہ پولیس تحویل کی مخالفت کرتے ہوئے یہ بیان دیا۔
مزید پڑھیں...

دہلی میں 6 روزہ لاک ڈاؤن آج رات دس بجے سے اگلے پیر کی صبح 5 بجے تک نافذ رہے گا

چیف منسٹر اروند کیجریوال نے آج اعلان کیا ہے کہ نئی دہلی میں آج رات دس بجے سے 26 اپریل کی صبح 5 بجے تک چھ دن لاک ڈاؤن نافذ رہے گا، کیوں کہ دہلی کو کورونا وائرس کی چوتھی لہر کا سامنا ہے۔
مزید پڑھیں...

بہار کے کوویڈ 19 کے لیے خاص اسپتال کے سپرنٹنڈنٹ نے آکسیجن کی فراہمی میں کمی کے سبب حکومت کو خط لکھ…

ایک سینئر ڈاکٹر اور بہار کے COVID-19 کے لیے خاص نالندا میڈیکل کالج اینڈ اسپتال (NMCH) کے سپرنٹنڈنٹ نے حکومت کو خط لکھا ہے کہ اسپتال میں آکسیجن کی فراہمی نہ ہونے کی وجہ سے انھیں ان کے عہدے سے فارغ کردیا جائے، کیوں کہ آکسیجن کی کمی نے درجنوں…
مزید پڑھیں...

کورونا وائرس: ایم پی میں مبینہ طور پر آکسیجن کی کمی کی وجہ سے چھ مریضوں کی موت

دی انڈین ایکسپریس کے مطابق مدھیہ پردیش کے شہدول ضلع کے سرکاری اسپتال میں کم سے کم چھ کورونا وائرس کے مریضوں کی موت مبینہ طور پر آکسیجن کی کمی کی وجہ سے موت ہوگئی۔
مزید پڑھیں...

دہلی میں 100 سے بھی کم آئی سی یو بیڈ باقی بچے ہیں، صورت حال ہر لمحہ خراب ہوتی جارہی ہے: اروند…

دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے آج کہا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دارالحکومت میں تقریباً 25،500 نئے کورونا وائرس کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ انھوں نے مزید کہا کہ ٹیسٹ میں مثبت نتائج کی شرح پچھلے روز 24.56 فیصد کے مقابلے بڑھ کر 30 فیصد…
مزید پڑھیں...

کورونا وائرس: راہل گاندھی نے کورونا وائرس کے بڑھتے معاملات کے پیش نظر بنگال میں اپنے انتخابی جلسوں…

کانگریس لیڈر نے ایک ٹویٹ میں کہا ’’میں تمام سیاسی رہنماؤں کو مشورہ دوں گا کہ موجودہ حالات میں بڑی عوامی ریلیوں کے انعقاد کے نتائج کے بارے میں گہرائی سے سوچیں۔‘‘
مزید پڑھیں...