آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

کووڈ 19: اروند کیجریوال کا کہنا ہے کہ جب تک ہر ایک کو ویکسین نہیں دے دی جاتی تب تک دہلی کے اسکول…

اے این آئی کے مطابق دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے آج کہا کہ ان کی حکومت ابھی اسکولوں میں آف لائن کلاسیں شروع کرنے کا منصوبہ نہیں بنا رہی ہے۔
مزید پڑھیں...

ٹوئٹر پر مسلم خواتین کے خلاف نا زیبا فقرے بازی

اس طرح کے معاملوں سے نمٹنے کے لیے وزارت برائے خواتین واطفال کی ترقی نے ایک ای میل آئی ڈی دیا ہے، جس پر اس طرح کے معاملوں کی شکایت بھیجی جا سکتی ہے۔ یہ ای میل آئی ڈی [email protected] ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے بتایا کہ آئی ایکٹ 2000 میں…
مزید پڑھیں...

سپریم کورٹ نے بغاوت کے قانون کے آئینی جواز کو چیلنج کرنے والی نئی درخواست کی سماعت پر اتفاق کیا

لائیو لاء کی خبر کے مطابق سپریم کورٹ نے آج ملک سے بغاوت کے قانون کے آئینی جواز کو چیلنج کرنے والی ایک نئی درخواست پر سماعت کرنے پر اتفاق کیا۔
مزید پڑھیں...

مدھیہ پردیش حکومت نے 26 جولائی سے گیارہویں اور بارہویں کلاس کے اسکول کھولنے کا اعلان کیا

پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے آج اعلان کیا ہے کہ 26 جولائی سے کلاس 11 اور 12 کے اسکول 50 فیصد صلاحیت کے ساتھ دوبارہ کھولے جائیں گے۔
مزید پڑھیں...

ریاستوں کی طرف سے ویکسین کی قلت کی شکایت پر وزیر صحت کا کہنا ہے کہ ’’بیکار بیانات‘‘ شہریوں میں خوف و…

مرکزی وزیر صحت مانسکھ مانڈویہ نے آج کہا کہ ریاستوں میں کووڈ 19 ویکسین کی قلت سے متعلق ’’بیکار بیانات‘‘ شہریوں میں خوف و ہراس پھیلا رہے ہیں۔ مانڈویہ نے 7 جولائی کو کابینہ میں شامل ہونے کے بعد ہرش وردھن سے وزارت صحت کا عہدہ سنبھالا تھا۔
مزید پڑھیں...

اترپردیش حکومت کا پاپولیشن کنٹرول بل مختلف برادریوں کے مابین عدم توازن بڑھا سکتا ہے: وشو ہندو پریشد

وشو ہندو پریشد نے اتر پردیش کے پاپولیش کنٹرول بل کے مسودے پر اعتراض اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے ’’مختلف برادریوں کے مابین عدم توازن کو بڑھایا جاسکتا ہے۔‘‘
مزید پڑھیں...

اختلاف رائے کو ختم کرنے کے لیے یو اے پی اے کا غلط استعمال نہیں کیا جانا چاہیے: جسٹس چندر چوڑ

این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق سپریم کورٹ کے جج جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ نے پیر کو کہا کہ سخت غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ کا استعمال ’’اختلاف رائے کو ختم کرنے‘‘ کے لیے نہیں کیا جانا چاہیے۔
مزید پڑھیں...

آسام حکومت نے مجوزہ بل میں مندروں کے قریب اور ’’ہندو، جین اور سکھ علاقوں‘‘ میں گائے کے گوشت کی خرید…

آسام کیٹل پریزرویشن بل 2021 کے تحت ’’ہندو، جین، سکھ اور گائے کا گوشت نہ کھانے والی دیگر برادریوں کے علاقوں میں‘‘ یا کسی بھی مندر یا سترا کے ’’5 کلومیٹر کے دائرے میں‘‘ گائے کے گوشت کی اشیاء کی خرید و فروخت پر پابندی ہوگی۔
مزید پڑھیں...

کورونا وائرس: دہلی، مہاراشٹر، مدھیہ پردیش اور اوڈیشہ میں ویکسین کی قلت، کئی جگہ ویکسینیشن مراکز بند…

ہندوستان ٹائمز کی خبر کے مطابق متعدد ریاستوں نے ویکسین کی کمی کے بارے میں شکایت کی ہے، جس سے کورونا وائرس کے خلاف بھارت کی ویکسینیشن مہم میں خلل آیا ہے۔ ویکسین کی قلت کے پیش نظر دہلی، مدھیہ پردیش اور اوڈیشہ سمیت مختلف ریاستوں میں ویکسینیشن…
مزید پڑھیں...