آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
کووڈ19: امریکہ نے بھارت کے ویکسینیشن پروگرام کے لیے 25 ملین ڈالر کی امداد کا اعلان کیا
ریاستہائے متحدہ امریکہ نے بدھ کے روز ہندوستان کو اس کے کووڈ19 ویکسینیشن پروگرام میں مدد کے لیے 25 ملین ڈالر(186.32 کروڑ روپے) کی امداد کا اعلان کیا۔ یہ اعلان امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن نے اپنے ہندوستانی دورے کے دوران کیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بی جے پی کے ارکان کے ذریعے شرکت سے انکار کے سبب آئی ٹی پینل پیگاسس تنازعہ پر تبادلۂ خیال کرنے میں…
ہندوستان ٹائمز کے مطابق انفارمیشن ٹکنالوجی سے متعلق پارلیمانی اسٹینڈنگ کمیٹی ان الزامات پر گفتگو نہیں کرسکی کہ حکومت نے پیگاسس کے سہارے اپنے شہریوں کی جاسوسی کی ہے، کیوں کہ مبینہ طور پر بھارتیہ جنتا پارٹی کے ممبران نے ان مذاکرات میں حصہ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
پارلیمنٹ: اپوزیشن جماعتوں نے پیگاسس تنازعہ کے بارے میں حکمت عملی طے کرنے کے لیے مشترکہ میٹنگ کی
ہندوستان ٹائمز کے مطابق مبینہ طور پر سیاستدانوں، سرکاری عہدیداروں اور صحافیوں کی جاسوسی کے لiے پیگاسس سافٹ ویئر کے استعمال سے متعلق تنازعہ پر حکمت عملی طے کرنے کے لiے بدھ کے روز حزب اختلاف کی کم از کم 10 جماعتوں کا اجلاس ہوا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ممتا بنرجی نے مودی سے ملاقات کی، سپریم کورٹ کے زیر نگرانی پیگاسس پروجیکٹ کی انکوائری کا مطالبہ کیا
آج وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کے بعد مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے سپریم کورٹ سے نگرانی میں پیگاسس سے متعلق الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ بنرجی نے یہ بھی کہا کہ وزیر اعظم کو اس معاملے پر تبادلۂ خیال کرنے کے لیے کل…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
شہریت ترمیمی قانون: مرکز نے قواعد وضع کرنے کے لیے 9 جنوری تک وقت مانگا ہے
وزیر مملکت برائے امور داخلہ نتیانند رائے نے آج پارلیمنٹ میں بتایا کہ مرکزی حکومت نے شہریت ترمیمی قانون کے قواعد وضع کرنے کے لیے 9 جنوری 2022 تک توسیع کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
راہل گاندھی پارلیمنٹ میں ٹریکٹر چلاتے ہوئے داخل ہوئے، کہا کہ میں کسانوں کا ’’پیغام‘‘ لایا ہوں
کانگریس لیڈر راہل گاندھی آج نئے زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے پارلیمنٹ میں ایک ٹریکٹر چلاتے ہوئے آئے۔ گاندھی نے کہا کہ یہ ان کی کسانوں کے پیغام کو مانسون اجلاس تک پہنچانے کی کوشش ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کسان احتجاج: یوم آزادی کے موقع پر ہریانہ میں کسان ٹریکٹر ریلی نکالیں گے
اے این آئی کی خبر کےمطابق ہریانہ کے جند ضلع میں کسان، مرکز کے تینوں نئے زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کے لیے یوم آزادی پر ٹریکٹر ریلی کا انعقاد کریں گے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سپریم کورٹ نے غیر قانونی طور پر دوائیوں کا ذخیرہ کرنے کے سبب گوتم گمبھیر فاؤنڈیشن کے خلاف کارروائی…
بار اینڈ بنچ کی خبر کے مطابق سپریم کورٹ نے کورونا وائرس کی دوسری لہر کے دوران کووڈ 19 کے لیے ضروری دواؤں کو غیر قانونی طور پر جمع کرنے اور تقسیم کرنے کے الزام میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن پارلیمنٹ گوتم گمبھیر کی فاؤنڈیشن کے خلاف کارروائی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
پیگاسس پروجیکٹ: مغربی بنگال حکومت نے شہریوں کی جاسوسی کے الزامات کی تحقیقات کے لیے دو رکنی پینل…
کمیشن کے ممبران سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جج مدن لوکور اور کلکتہ ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس جیوترموئی بھٹاچاریہ ہیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
’’ہیمنت سورین حکومت گرانے کے لیے مجھے ایک کروڑ روپیے اور وزارت کے عہدے کی پیش کش کی گئی تھی‘‘،…
جھارکھنڈ میں اتحادی حکومت کے خلاف سازش کرنے کے الزام میں تین افراد کی گرفتاری کے ایک دن بعد کانگریس کے ایک ایم ایل اے نے اتوار کو دعوی کیا ہے کہ جے ایم ایم-کانگریس-آر جے ڈی اتحاد کی حکومت کا تختہ پلٹنے کے لیے چند نامعلوم افراد نے کئی بار اس…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...