آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

ہر بچے کو اپنی ماں کا نام استعمال کرنے کا حق ہے: دہلی ہائی کورٹ

بار اینڈ بنچ کی خبر کے مطابق دہلی ہائی کورٹ نے مشاہدہ کیا ہے کہ ہر بچے کو اپنی ماں کا نام استعمال کرنے کا حق ہے اور باپ کو یہ حق نہیں ہے کہ وہ اس معاملے میں اپنا فیصلہ ماننے پر مجبور کرے۔
مزید پڑھیں...

’’کیا آپ ٹربیونلز بند کرنا چاہتے ہیں؟‘‘: سپریم کورٹ نے خالی آسامیوں کو بھرنے میں تاخیر کو لے کر…

بار اینڈ بنچ کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ نے جمعہ کو ملک بھر کے ٹریبونلز میں خالی آسامیوں کو پُر کرنے میں تاخیر کے لیے مرکز کو تنقید کا نشانہ بنایا اور پوچھا کہ کیا وہ ان کو بند کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔
مزید پڑھیں...

2015-19 سے ملک میں یو اے پی اے کیسز کے تحت گرفتار افراد کی تعداد میں 72 فیصد اضافہ

انڈین ایکسپریس نے بدھ کے روز رپورٹ کیا کہ جموں و کشمیر حکومت نے غیر قانونی سرگرمیاں روک تھام ایکٹ کے تحت 1،200 سے زیادہ مقدمات میں 2300 سے زائد افراد اور پبلک سیفٹی ایکٹ (PSA) کے تحت 954 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔
مزید پڑھیں...

مدھیہ پردیش میں سیلاب نے مچائی تباہی، 18 افراد ہلاک اور 50 ہزار سے زائد پناہ گاہوں میں منتقل، بجلی…

جمعہ کو مدھیہ پردیش کے کچھ حصوں میں موسلا دھار بارش جاری رہی جس کی وجہ سے کئی مقامات پر سیلاب آیا۔ ریاست میں اٹھارہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں، جب کہ پچاس ہزار سے زائد افراد کو پناہ گاہوں میں منتقل کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں...

بڑھتی ہوئی آبادی پر حکومتیں کیوں ہیں فکر مند ؟

بڑھتی ہوئی آبادی کے مسئلے کو صرف تعلیم کے ذریعہ ہی حل کیا جا سکتا ہے۔ سائنسی جریدہ لانسیٹ میں سال 2020 میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا کہ ’لڑکیوں کی مانع حمل کے جدید طریقوں تک رسائی اور تعلیم کی بنیاد پر دنیا بھر میں شرح پیدائش…
مزید پڑھیں...

ہاکی کھلاڑی وندنا کٹاریہ کے خاندان کو اولمپک میں ہندوستانی ٹیم کی ہار کے بعد ذات پات پر مبنی بدسلوکی…

ٹوکیو اولمپکس میں ارجنٹائن کے ہاتھوں ہندوستانی خاتون ہاکی ٹیم کے ہارنے کے چند گھنٹوں بعد دو اعلیٰ ذات کے افراد نے ہری دوار کے ایک گاؤں میں ہاکی کھلاڑی وندنا کٹاریہ کے خاندان کے ساتھ بدسلوکی کرتے ہوئے ذات پات کی گالیاں دیں۔
مزید پڑھیں...

پیگاسس تنازعہ: ’’اگر رپورٹس درست ہیں تو الزامات سنگین ہیں‘‘، سپریم کورٹ نے مرکز کو اگلی سماعت میں…

سپریم کورٹ نے آج کہا کہ ملک میں سیاست دانوں، صحافیوں اور کارکنوں کی نگرانی کے لیے مرکزی ایجنسیوں کے ذریعے اسرائیلی پیگاسس سپائی ویئر استعمال کرنے کی خبریں اگر درست ہیں تو یہ الزامات سنگین ہیں۔
مزید پڑھیں...

2017 سے 2019 کے درمیان 24 ہزار زیادہ بچوں نے خودکشی کی: نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 2017-19 کے دوران، 14 سے 18 سال کی عمر کے 24000 سے زائد بچوں کی موت خودکشی سے ہوئی۔ 4000 سے زائد معاملات میں امتحان میں ناکامی کو وجہ بتایا گیا۔ بچوں کی خودکشی سے متعلق نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو (این سی آر بی)…
مزید پڑھیں...

سرکاری اسپتالوں کے لیے خریدے گئے وینٹیلیٹر خود ہوگئے ہیں ’کورونا‘ کا شکار

دستاویزوں کے مطابق، نئی دہلی کے ’بی پی ایل میڈیکل ٹیکنولوجیز پرائیویٹ لمیٹیڈ‘ نے اپنے ایک وینٹیلیٹر ELISA 600 ماڈل کی قیمت 15 لاکھ 34 ہزار 400روپے طے کی ہے، وہیں اس کمپنی کے دوسرے وینٹیلیٹر ELISA 300 ماڈل کی قیمت 14لاکھ 28ہزار روپے ہے۔…
مزید پڑھیں...