آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

احمد آباد میں سڑکوں سے نان ویج کھانا فروخت کرنے والے اسٹالز کو ہٹانے کی ہدایت

انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق گجرات میں احمد آباد میونسپل کارپوریشن نے پیر کو شہر کی اہم سڑکوں سے نان ویج کھانے کی اشیاء فروخت کرنے والے اسٹالز کو ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھیں...

ممتاز سائنس داں پروفیسر تسنیم فاطمہ جامعہ ملیہ اسلامیہ کی پرو وائس چانسلر مقرر

پروفیسر تسنیم فاطمہ کا شمار ہندوستان کی ممتاز نباتاتی سائنس دانوں میں ہوتا ہے۔ انھوں نے جامعہ ملیہ اسلامیہ میں تقریباً چالیس سالہ تدریسی خدمات کے دوران کئی اعلیٰ اور معیاری تحقیقی کارنامے انجام دیے۔
مزید پڑھیں...

فضائی آلودگی: ہوا کا معیار خراب رہنے کے سبب اروند کیجریوال نے اسکول ایک ہفتے کے لیے بند رکھنے کا…

دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے ہفتہ کو اعلان کیا کہ قومی دارالحکومت میں بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی کی وجہ سے دہلی میں اسکول پیر سے ایک ہفتے کے لیے جسمانی کلاسوں کے لیے بند رہیں گے۔ تاہم آن لائن کلاسز جاری رہیں گی۔
مزید پڑھیں...

سپریم کورٹ نے یوپی کے سرکاری افسران کو ہائی کورٹ کے احکامات پر عمل نہ کرنے پر ’’مغرور‘‘ قرار دیا

سپریم کورٹ نے ہفتہ کو اتر پردیش حکومت کے دو اعلیٰ عہدے داروں کی گرفتاری کی منظوری دی، جن کے خلاف الہ آباد ہائی کورٹ نے اپنے احکامات کی تعمیل نہ کرنے پر قابل ضمانت وارنٹ جاری کیے تھے۔
مزید پڑھیں...

سپریم کورٹ نے دہلی کی فضائی آلودگی کو ہنگامی صورت حال قرار دیا، مرکزی حکومت کو 2 دن کے لاک ڈاؤن جیسے…

لائیو لاء کے مطابق چیف جسٹس آف انڈیا این وی رمنا نے آج کہا کہ دہلی میں فضائی آلودگی نے لوگوں کو گھر پر بھی ماسک پہننے پر مجبور کر دیا ہے۔
مزید پڑھیں...

قومی اقلیتی کمیشن نے کاس گنج میں الطاف نامی نوجوان کی حراست میں موت پر حکومت سے رپورٹ طلب کی

اتر پردیش کے کاس گنج ضلع میں ایک 21 سالہ مسلمان شخص کی حراست میں موت کا ازخود نوٹس لیتے ہوئے قومی اقلیتی کمیشن (این سی ایم) نے پولیس کے ڈائریکٹر جنرل اور چیف سکریٹری سے 15 دن کے اندر کارروائی رپورٹ طلب کی ہے۔
مزید پڑھیں...

اقلیتی کمیشن فلموں میں عیسائیوں، مسلمانوں اور سکھوں کی ’’خراب‘‘ شبیہ پیش کیے جانے کا جائزہ لے گا

اقلیتی کمیشن نے فلموں میں ان برادریوں کی قابل اعتراض تصویر کشی پر مسلم، عیسائی اور سکھ برادریوں کی طرف سے سلسلہ وار شکایات موصول ہونے کے بعد وزارت اطلاعات و نشریات (آئی اینڈ بی وزارت) اور سنٹرل بورڈ آف فلم سرٹیفیکیشن (سی بی ایف سی) سے جواب…
مزید پڑھیں...

کسان احتجاج: پنجاب حکومت نے یوم جمہوریہ پر نکالی گئی ٹریکٹر ریلی میں ہوئے تشدد کے بعد گرفتار ہونے…

وزیر اعلی چرنجیت سنگھ چنی نے جمعہ کو کہا کہ پنجاب حکومت یوم جمہوریہ کے موقع پر دہلی میں کسانوں کی طرف سے منعقدہ ٹریکٹر ریلی میں تشدد پھوٹ پڑنے کے بعد گرفتار ہونے والے 83 لوگوں کو فی کس 2 لاکھ روپے معاوضہ کے طور پر فراہم کرے گی۔
مزید پڑھیں...

تبلیغی جماعت: کانفرنس میں شرکت کرنے والے غیر ملکیوں کو اپنے گھرمیں رکھنا جرم کیوں؟ دہلی ہائی کورٹ نے…

لائیو لاء کی خبر کے مطابق دہلی ہائی کورٹ نے جمعہ کو ان ہندوستانیوں کے خلاف پہلی معلوماتی رپورٹس درج کرنے پر پولیس کی کھنچائی کی جنھوں نے گذشتہ سال مارچ میں شہر میں تبلیغی جماعت کی کانفرنس میں شرکت کرنے والے غیر ملکیوں کو پناہ دی تھی۔
مزید پڑھیں...