آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

فضائی آلودگی: دہلی میں سرکاری ملازمین کے لیے گھر سے کام کرنے اور ٹرکوں پر پابندی کی مدت میں 26 نومبر…

دارالحکومت کے محکمہ ماحولیات کی طرف سے جاری کردہ ایک حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ ہوا کے معیار کی خراب پیش گوئی کی وجہ سے گاڑیوں کی نقل و حرکت پر پابندیوں میں توسیع کی ضرورت ہے۔
مزید پڑھیں...

مختصر مختصر: کسان یونیوں نے مظاہرین سے ایم ایس پی کی گارنٹی کے لیے دباؤ جاری رکھنے کو کہا، دیگر اہم…

سمیکت کسان مورچہ نے کہا کہ کم سے کم امدادی قیمت پر قانونی ضمانت کا مطالبہ احتجاج کا اہم حصہ ہے۔ آندھرا پردیش میں موسلا دھار بارش کے بعد 23 افراد ہلاک، 100 سے زائد لاپتہ۔
مزید پڑھیں...

کسان یونینوں نے کسانوں پر زور دیا کہ وہ لکھنؤ میں 22 نومبر کو ہونے والی مہاپنچایت میں شرکت کریں

کسان یونینوں کی مشترکہ تنظیم سمیکت کسان مورچہ نے ہفتہ کو کسانوں سے کہا کہ وہ 22 نومبر کو لکھنؤ کسان مہاپنچایت میں شرکت کرکے حکومت کے خلاف احتجاج جاری رکھیں۔
مزید پڑھیں...

آندھرا پردیش سیلاب: ریاست میں شدید بارش کے بعد کم از کم آٹھ افراد ہلاک، 100 سے زیادہ لاپتہ

پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق جمعہ کو آندھرا پردیش میں رائلسیما کے تین اضلاع اور ریاست کے جنوبی ساحلی علاقے کے ایک ضلع میں شدید بارش کے بعد کم از کم آٹھ افراد کی موت کا خدشہ ہے۔
مزید پڑھیں...

جماعت اسلامی ہند نے زرعی قوانین کو منسوخ کرنے کے فیصلے کو جمہوریت اور کسانوں کی فتح قرار دیا

جماعت اسلامی ہند نے وزیر اعظم نریندر مودی کے تین متنازعہ زرعی قوانین کو منسوخ کرنے کے اعلان کو جمہوریت اور کسانوں کی فتح قرار دیا ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ حکومت کو CAA-NRC جیسے عوام مخالف قوانین کو واپس لینے پر بھی غور کرنا چاہیے۔
مزید پڑھیں...

نینی تال میں کانگریس لیڈر سلمان خورشید کے گھر میں توڑ پھوڑ کے الزام میں چار افراد گرفتار

یہ واقعہ پیر کو ایودھیا فیصلے پر سلمان خورشید کی کتاب کے بارے میں ایک تنازعہ کے درمیان پیش آیا تھا، جس میں انھوں نے ہندوتوا کا موازنہ دہشت گرد گروپس ISIS اور بوکو حرام سے کیا تھا۔
مزید پڑھیں...