آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

مودی حکومت نے کچھ غلط فیصلے کیے ہیں لیکن ہماری نیت کبھی غلط نہیں تھی: امت شاہ

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جمعہ کے روز زور دے کر دعویٰ کیا کہ بی جے پی کی زیرقیادت مرکزی حکومت کے کچھ فیصلے غلط ہوسکتے ہیں لیکن اس کی نیت کے بارے میں کوئی سوال نہیں اٹھایا جاسکتا۔
مزید پڑھیں...

سابق وزیر اعلیٰ امریندر سنگھ نے پنجاب اسمبلی انتخابات کے لیے بی جے پی کے ساتھ اتحاد کا اعلان کیا

پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ امریندر سنگھ نے جمعہ کو اعلان کیا کہ ان کی نئی پارٹی ’پنجاب لوک کانگریس‘ 2022 میں ہونے والے پنجاب اسمبلی انتخابات بھارتیہ جنتا پارٹی کے ساتھ اتحاد میں لڑے گی۔
مزید پڑھیں...

دہلی: آج سے چھٹی جماعت اور اس سے اوپر کی جماعتوں کی کلاسز کے لیے اسکول دوبارہ کھلیں گے

اے این آئی کے مطابق دہلی حکومت نے جمعہ کو کہا کہ قومی راجدھانی کے تمام اسکول چھٹی جماعت اور اس سے اوپر کی جماعت کے طلبا کے لیے ہفتہ کو دوبارہ کھلیں گے۔
مزید پڑھیں...

مختصر مختصر: ملک میں اومیکرون کے کیسز کی تعداد 100 کے پار، مرکزی حکومت نے شہریوں کو احتیاط کا مشورہ…

اومیکرون کے مختلف معاملات میں اضافے کے درمیان مرکز نے شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ غیر ضروری سفر اور بڑے پیمانے پر اجتماعات سے گریز کریں۔ دریں اثنا ڈبلیو ایچ او نے سیرم انسٹی ٹیوٹ کی کووو ویکس ویکسین کے ہنگامی استعمال کو منظوری دے دی۔
مزید پڑھیں...

شہری ہلاکتوں کے خلاف ناگالینڈ میں ہزاروں افراد کا احتجاج، AFSPA کی منسوخی کا مطالبہ

ایسٹ موجو کی رپورٹ کے مطابق ہزاروں مظاہرین جمعہ کو ناگالینڈ کے دارالحکومت کوہیما کی سڑکوں پر نکل آئے تاکہ ان 14 شہریوں کے لیے انصاف کا مطالبہ کیا جائے جو اس ماہ کے شروع میں ریاست میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں مارے گئے تھے۔
مزید پڑھیں...

کشمیر: صحافیوں کے خلاف ’’غیر ضروری طاقت کے استعمال‘‘ پر اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندوں نے تشویش کا…

اقوام متحدہ کے خصوصی نامہ نگاروں نے صحافیوں اور انسانی حقوق کے محافظوں کے خلاف ’’طاقت کے غیر ضروری اور ضرورت سے زیادہ استعمال‘‘ کے لیے ہندوستان پر تنقید کی ہے۔
مزید پڑھیں...

کسان احتجاج: کسانوں نے ایم ایس پی اور دیگر زیر التوا مطالبات پر مرکز سے بات چیت کے لیے پانچ رکنی…

اے این آئی کی خبر کے مطابق کسانوں نے آج حکومت کے ساتھ کم از کم امدادی قیمت اور دیگر مطالبات پر بات چیت کے لیے ایک پانچ رکنی پینل تشکیل دیا۔ یہ فیصلہ کسانوں کی یونینوں کی مشترکہ تنظیم سمیکت کسان مورچہ کے زیر اہتمام ایک میٹنگ میں لیا گیا۔
مزید پڑھیں...

بڑھتی ہوئی غربت اور بیماریوں کو روکنے کے لیے آبادی پر کنٹرول کے قانون کی ضرورت ہے: بی جے پی ایم پی

بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن پارلیمنٹ کیرودی لال مینا نے جمعہ کو پارلیمنٹ کے جاری سرمائی اجلاس کے دوران پاپولیشن کنٹرول بل کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ آبادی کا دھماکہ غربت، بیماریوں، غذائی قلت اور آلودگی کی جڑ ہے۔
مزید پڑھیں...