آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
گروگرام میں نماز جمعہ کی ادائیگی میں رکاوٹوں کے درمیان ہریانہ کے وزیر اعلی نے کہا کہ کسی بھی کمیونٹی…
کھٹر نے کہا ’’اگر انھیں عبادت کرنی ہے، تو انھیں مندروں، مسجدوں، گرودواروں اور گرجا گھروں میں کرنی چاہیے۔ یہ سب کی ذمہ داری ہے کہ پرامن ماحول کو برقرار رکھا جائے اور یہ دیکھا جائے کہ معاشرے میں کوئی تصادم نہ ہو۔‘‘
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مختصر مختصر: راجیہ سبھا نے آدھار اور ووٹر آئی ڈی کو لنک کرنے کا بل منظور کیا، دیگر اہم خبریں
اپوزیشن جماعتوں کے اراکین نے اعتراض کیا کیوں کہ راجیہ سبھا کے ڈپٹی چیئرمین ہری ونش نے بل پر ووٹوں کی تقسیم کی اجازت نہیں دی۔ انھوں نے یہ بھی مطالبہ کیا کہ بل کو مزید غور کے لیے پارلیمنٹ کی سلیکٹ کمیٹی کو بھیجا جائے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جموں و کشمیر: گپکر اعلامیہ کے رہنما یکم جنوری کو جموں و کشمیر کے لیے مرکز کی نئی اسمبلی سیٹوں کی…
اتحاد برائے گپکر اعلامیہ، جموں و کشمیر کی سیاسی جماعتوں کی ایک جماعت، نے منگل کو یکم جنوری کو مرکز کی طرف سے خطے میں سات نئی اسمبلی سیٹوں کی ’’تفریق پیدا کرنے والی اور ناقابل قبول‘‘ تقسیم کے خلاف احتجاج کی کال دی ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جھارکھنڈ نے ہجومی تشدد اور ماب لنچنگ کو روکنے کے لیے بل پاس کیا، مجرموں کو عمر قید تک کی سزا کی…
جھارکھنڈ اسمبلی نے منگل کو پریوینشن آف موب وائلنس اینڈ موب لنچنگ بل 2021 کو منظور کیا، جس کا مقصد ریاست میں افراد کے آئینی حقوق کا تحفظ اور ہجومی تشدد کو روکنا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اپوزیشن کے احتجاج کے باوجود لوک سبھا نے آدھار کو ووٹر آئی ڈی کے ساتھ جوڑنے کا بل پاس کیا
اپوزیشن جماعتوں کے زبردست احتجاج کے باوجود لوک سبھا نے پیر کو انتخابی قوانین (ترمیمی) بل 2021 کو منظور کر لیا، جس سے آدھار کو ووٹر شناختی کارڈ سے جوڑ دیا جائے گا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
حکومت پارلیمنٹ میں اہم معاملات پر بحث کی اجازت نہیں دے رہی ہے: راہل گاندھی
کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے پیر کو مودی حکومت پر الزام لگایا کہ وہ لکھیم پور کھیری تشدد اور راجیہ سبھا کے 12 ممبران پارلیمنٹ کی معطلی سمیت اہم معاملات پر پارلیمنٹ میں بحث کی اجازت نہیں دے رہی ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
شہری ہلاکتوں کے بعد ناگالینڈ اسمبلی نے شمال مشرق سے AFSPA کو منسوخ کرنے کی قرارداد منظور کی
ناگالینڈ اسمبلی نے پیر کو متفقہ طور پر ایک قرارداد منظور کی جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ مرکز شمال مشرق اور خاص طور پر ناگالینڈ سے آرمڈ فورسز (خصوصی اختیارات) ایکٹ کو واپس لیا جائے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مختصر مختصر: ناگالینڈ اسمبلی نے AFSPA کو منسوخ کرنے کی قرارداد منظور کی، دیگر اہم خبریں
ریاست کے مون ضلع میں اس ماہ کے شروع میں سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں 14 شہریوں کی ہلاکت کی مذمت میں پیش کی گئی یہ قرارداد متفقہ طور پر منظور کی گئی، جس کا مطلب ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے اراکین اسمبلی نے بھی اس کی حمایت کی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جموں و کشمیر کے رہنماؤں نے ڈیلیمیٹیشن کمیشن کی جموں کے لیے چھ اور کشمیر کے لیے ایک نئی نشست کی…
انڈیا ٹوڈے کی خبر کے مطابق جموں اور کشمیر میں تین سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے پیر کو مرکز کے ڈیلیمیٹیشن کمیشن کی سفارش کی مخالفت کی، جس میں جموں خطے کے لیے چھ اور کشمیر کے لیے ایک نئی اسمبلی کی نشستیں متعارف کرائی گئی ہیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کمیونٹی تک پہنچنے کے لیے ’’مسجد ون‘‘ تحریک شروع کی جائے گی
انڈیا ٹومورو کی خبر کے مطابق ’’مسجد ون‘‘ تحریک اگلے سال (2022) کے اوائل تک گجرات میں شروع ہوگی۔ احمد آباد کی تقریباً آٹھ مساجد اس منصوبے کو مرحلہ وار عمل میں لائیں گی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...