آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

ادے پور میں نوجوان کے قتل کے بعد فرقہ وارانہ تشدد، جماعت اسلامی ہند نے اس بہیمانہ قتل کی مذمت کی

راجستھان کے سیاحتی شہر ادے پور میں اس وقت تشدد پھوٹ پڑا جب کنہیا لال کے نامی ایک نوجوان کا نپور شرما کے معاملے پر دو نوجوانوں نے سر قلم کر دیا۔
مزید پڑھیں...

ڈبلیو پی آئی کے صدر ایس کیو آر الیاس اور کئی دیگر کو دہلی پولیس نے حراست میں لیا، پانچ گھنٹے بعد رہا…

ویلفیئر پارٹی آف انڈیا (ڈبلیو پی آئی) کے صدر سید قاسم رسول الیاس اور ان کی پارٹی کے کئی کارکنوں کو منگل کو پانچ گھنٹے سے زائد عرصے تک اس وقت حراست میں رکھا گیا جب وہ تیستا سیتلواڑ، آر بی سری کمار اور جاوید محمد کی گرفتاری کے خلاف احتجاج…
مزید پڑھیں...

مختصر مختصر: ‘Alt-News’ کے شریک بانی محمد زبیر کو دہلی پولیس نے گرفتار کیا، دیگر اہم…

صحافی محمد زبیر کو مبینہ طور پر مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا: ان کی گرفتاری مائیکروبلاگنگ سائٹ ٹویٹر کو مرکزی حکومت کی جانب سے ایک درخواست موصول ہونے کے پانچ دن بعد ہوئی ہے، جس میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ ان کا…
مزید پڑھیں...

زبیر کو 1983 کی ایک فلم کی تصویر پوسٹ کرنے پر گرفتار کیا گیا

صحافی محمد زبیر کو پیر کی شام دہلی پولیس نے ایک گمنام ٹویٹر ہینڈل کی شکایت کی بنیاد پر گرفتار کیا، جس نے پیر کی شام تک مائکروبلاگنگ سائٹ پر صرف ایک پیغام پوسٹ کیا تھا اور اس کے صرف تین فالوور تھے۔
مزید پڑھیں...

صحافی محمد زبیر کو مذہبی جذبات مجروح کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا

صحافی محمد زبیر کو پیر کے روز دہلی پولیس کی سائبر یونٹ نے مارچ 2018 میں پوسٹ کیے گئے ایک ٹویٹ کے لیے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ بعد میں انھیں ایک دن کے لیے پولیس کی حراست میں بھیج دیا گیا۔
مزید پڑھیں...

سپریم کورٹ 11 جولائی کے بعد عیسائیوں کے خلاف نفرت انگیز جرائم کی درخواست پر سماعت کرے گی

پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق سپریم کورٹ نے پیر کو ایک درخواست کی سماعت کے لیے رضامندی ظاہر کی، جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ملک بھر میں عیسائی اداروں اور پادریوں کے خلاف نفرت انگیز جرائم میں اضافہ ہوا ہے۔
مزید پڑھیں...

تیستا سیتلواڑ کی گرفتاری: 21 ریاستوں کے معزز شہریوں اور انسانی حقوق کے گروپ نے سیتلواڑ کی رہائی کا…

پیر کو 21 ریاستوں کے 2,231 باشندوں اور انسانی حقوق کے ورکنگ گروپ نے 2002 کے گجرات فسادات سے متعلق مقدمات میں مبینہ جعلسازی کے الزام میں کارکن تیستا سیتلواڑ، گجرات کے سابق ڈائریکٹر جنرل آف پولیس آر بی سری کمار اور انڈین پولیس سروس کے سابق…
مزید پڑھیں...

مختصر مختصر: بی جے پی نے اتر پردیش کے ضمنی انتخابات میں لوک سبھا کی دونوں سیٹیں جیت لیں، دیگر اہم…

وزیر اعلی مانک ساہا نے تریپورہ میں ضمنی انتخاب جیت لیا، بی جے پی نے رام پور اور اعظم گڑھ میں سماج وادی پارٹی کو شکست دی: پنجاب میں شیرومانی اکالی دل (امرتسر) کے رہنما سمرن جیت سنگھ مان نے سنگرور حلقہ سے جیت حاصل کی۔ سدھو موسے والا کا…
مزید پڑھیں...

تیستا سیتلواڑ کو فوری رہا کیا جائے: جماعت اسلامی ہند

ان کی این جی او’سی جے پی‘ ’’سیٹیزن فار جسٹس اینڈ پیس“ نے 2002 میں گجرات کے اندر مسلم مخالف فسادات کے متاثرین کو قانونی مدد فراہم کی تھی۔ ان کے انہی کاموں کی وجہ سے مذکورہ فسادات کے متاثرین کی ایک بڑی تعداد کو انصاف ملا اور فسادات میں ملوث…
مزید پڑھیں...