آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

سپریم کورٹ نے 2009 میں سیکیورٹی فورسز کے ذریعہ 17 آدیواسیوں کے مبینہ قتل کی تحقیقات کی درخواست کو…

سپریم کورٹ نے جمعرات کو ایک عرضی کو مسترد کر دیا جس میں 2009 میں چھتیس گڑھ میں آدیواسیوں کے قتل کے سلسلے میں سیکیورٹی فورسز کے خلاف آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں...

آسامی بولنے والے 40 لاکھ مسلمانوں کو ریاستی کابینہ نے مقامی باشندوں کے طور پر تسلیم کیا

ٹائمز آف انڈیا کی خبر کے مطابق آسام کی کابینہ نے منگل کو ریاست میں آسامی بولنے والے 40 لاکھ مسلمانوں کو بنگالی نژاد مسلم کمیونٹی سے ممتاز کرنے کے لیے مقامی باشندوں کا درجہ دیا ہے۔
مزید پڑھیں...

لوک سبھا انتخابات سے پہلے بنگال میں سی اے اے نافذ کیا جائے گا، ریاستی بی جے پی سربراہ کا دعویٰ

بھارتیہ جنتا پارٹی کے ریاستی صدر سوکانتا مجومدار نے بدھ کو دعویٰ کیا کہ شہریت ترمیمی قانون کو لوک سبھا انتخابات سے پہلے مغربی بنگال میں نافذ کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں...

سپریم کورٹ نے نپور شرما کی گرفتاری کا مطالبہ کرنے والی درخواست کی فوری سماعت سے انکار کیا

سپریم کورٹ نے بدھ کو بھارتیہ جنتا پارٹی کی معطل ترجمان نپور شرما کے ذریعے پیغمبر اسلام کے بارے میں توہین آمیز تبصرہ کرنے پر ان کی گرفتاری کا مطالبہ کرنے والی درخواست کو فوری طور پر درج کرنے سے انکار کردیا۔
مزید پڑھیں...

اترپردیش: ہندو دیوتاؤں کی تصویروں والے اخبار میں گوشت کے پکوان کی پیکنگ کے الزم میں ہوٹل کا مسلم…

اتوار کے روز اتر پردیش کے سنبھل میں ایک مسلمان کھانے پینے کے ہوٹل والے شخص کو ایسے اخبار میں گوشت کے پکوان لپیٹ کر فروخت کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا جس پر ہندو دیوتاؤں کی تصویریں چھپی ہوئی تھیں۔
مزید پڑھیں...

مختصر مختصر: نفرت انگیز تقاریر کرنے والوں کو ’’نفرت پھیلانے والے‘‘ کہنے پر محمد زبیر کو چودہ دن کی…

نفرت انگیز تقریر کرنے والوں کو ’’نفرت پھیلانے والے‘‘ کہنے پر محمد زبیر کو چودہ دن کی عدالتی تحویل میں بھیجا گیا: اس صحافی کو جو پہلے ہی دہلی پولیس کی تحویل میں ہے، سیتا پور کی ایک عدالت میں اس ٹویٹ کے لیے پیش کیا گیا جو اس نے 27 مئی کو…
مزید پڑھیں...

مدھیہ پردیش میں ایک آدیواسی خاتون کو آگ کے حوالے کیا گیا، پانچ افراد گرفتار

ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اتوار کو پولیس نے بتایا کہ مدھیہ پردیش کے گُنا ضلع میں لوگوں کے ایک گروپ کی طرف سے زمین کے تنازعہ کی وجہ سے ایک آدیواسی خاتون کو آگ کے حوالے کر دیا گیا، جس کی حالت ابھی نازک ہے۔
مزید پڑھیں...

ہریانہ کے مانیسر میں منعقدہ پنچایت میں مسلم دکانداروں کے معاشی بائیکاٹ کا مطالبہ کیا گیا

دی انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق اتوار کو ہریانہ کے مانیسر میں منعقدہ ایک پنچایت نے علاقے کے مسلمان دکانداروں اور خوانچہ فروشوں کے معاشی بائیکاٹ کا مطالبہ کیا اور انھیں ’’غیر قانونی تارکین وطن‘‘ قرار دیا۔
مزید پڑھیں...