آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

ہماچل پردیش اسمبلی نے تبدیلیِ مذہب مخالف بل پاس کیا

ہماچل پردیش اسمبلی نے ہفتہ کو ایک تبدیلیِ مذہب مخلاف بل منظور کیا جو زبردستی اجتماعی مذہبی تبدیلی پر پابندی لگاتا ہے۔ قانون اجتماعی تبدیلی کی تعریف اس طرح کرتا ہے کہ ایک ہی وقت میں دو یا زیادہ لوگ اپنا مذہب تبدیل کریں۔
مزید پڑھیں...

راجستھان: اونچی ذات کے استاد کے برتن سے پانی پینے پر مارے پیٹے جانے کے سبب دلت لڑکے کی موت

دی انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق راجستھان سے تعلق رکھنے والے ایک نو سالہ دلت لڑکے کی، ہفتے کے روز اس کے اعلیٰ ذات کے استاد کی طرف سے مبینہ طور پر اپنے برتن سے پانی پینے کے الزام میں مار پیٹ کے بعد موت ہو گئی۔
مزید پڑھیں...

’ہندو راشٹر‘ کے مسودے میں دہلی کے بجائے وارانسی کو دارالحکومت بنانے کی تجویز، ہندوؤں کے علاوہ دیگر…

ہندوستان ٹائمز کی خبر کے مطابق سادھوؤں اور اسکالرز کا ایک حصہ ’’ہندوراشٹر کی حیثیت سے ہندوستان کے آئین‘‘ کا مسودہ تیار کر رہا ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ دستاویز کو ایک ’’دھرم سنسد‘‘ میں پیش کیا جانا ہے جو ماگھ میلہ 2023 کے دوران منعقد کیا…
مزید پڑھیں...

یتی نرسنگھا نند نے ہندوؤں سے ’’ہر گھر ترنگا‘‘ مہم کا بائیکاٹ کرنے کی اپیل کی

ہندوتوا شدت پسند یتی نرسنگھا نند نے ہندوؤں سے 75ویں یوم آزادی کے موقع پر مرکزی حکومت کی طرف سے شروع کی گئی ’’ہر گھر ترنگا‘‘ مہم کا بائیکاٹ کرنے کی اپیل کی ہے۔
مزید پڑھیں...

مختصر خبریں: تیجسوی یادو نے اپوزیشن جماعتوں سے متحد ہونے کی اپیل کی، دیگر اہم خبریں

اپوزیشن لیڈروں سے ملاقات کے بعد تیجسوی یادو نے کہا کہ بہار نے آگے کا راستہ دکھایا ہے: بہار کے نائب وزیر اعلیٰ نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ تمام اپوزیشن پارٹیاں بی جے پی کی زیر قیادت مرکزی حکومت کے خلاف متحد ہو جائیں۔ نیویارک میں تقریب…
مزید پڑھیں...