آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
ترکیہ انتخابات: رجب طیب اردغان تیسری بار صدر منتخب
انقرہ،29مئی:
صدر رجب طیب اردغان صدارتی انتخابات میں 54.47 فیصد ووٹ حاصل کرکے ترکیہ کے تیسری بار صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ترک سرکاری میڈیا نے ترکی کی سپریم الیکشن کونسل کےحوالے سے بتایا ترکی کے صدر رجب طیب اردغان صدارتی الیکشن میں 54.47 فیصد ووٹ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مدھیہ پردیش میں اسمبلی انتخابات سے قبل حکمراں بی جے پی میں اندرونی خلفشار
بھوپال ،نئی دہلی،29مئی :۔کرناٹک میں حالیہ اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کی شکست اور کانگریس کی جیت کے بعد اپوزیشن جماعتوں کے حوصلے بلند ہوئے ہیں ۔اب آئندہ مدھیہ پردیش میں اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں اور اس سلسلے میں تمام پارٹیاں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اعظم خان کیس میں اس وقت کے ڈی ایم کے دباؤ میں درج ہوئی تھی ایف آئی آر
لکھنؤ،نئی دہلی ،29 مئی :۔رام پور کے ایم پی ایم ایل اے سیشن کورٹ کی طرف سے نفرت انگیز تقریر کے معاملے میں ایس پی لیڈر اور سابق وزیر اعظم خان کو بری کرنے اور انہیں دی گئی 3 سال کی سزا کو ختم کرنے کے بعد اس معاملے میں ایک نیا انکشاف ہوا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
’ پہلوانوں کے ساتھ دہلی پولیس کی بربریت افسوسناک ‘
نئی دہلی29مئی :۔گزشتہ روز اتوار کو جہاں ایک طرف راجدھانی دہلی میں نئے پارلیمنٹ کا افتتاح کر کے ایک تاریخ رقم کی جا رہی تھی وہیں اس پارلیمنٹ سے محض ایک کلو میٹر کے فاصلے پر دنیا بھر میں ملک کے وقار کو اپنے میڈل کے ذریعہ بلند کرنے والی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
’’مودی ایک نرگسیت پسند آمر‘‘: پارلیمنٹ کی نئی عمارت کے افتتاح کے بعد اپوزیشن نے وزیر اعظم کو تنقید…
وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے اتوار کو نئی دہلی میں پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا افتتاح کرنے کے چند گھنٹے بعد کانگریس نے انھیں ایک ’’نرگسیت پسند آمر‘‘ کے طور پر بیان کیا جس کے نزدیک ’’پارلیمانی طریقۂ کار سراسر حقیر‘‘ ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
وزیر اعظم نریندر مودی نے پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا افتتاح کیا
وزیر اعظم نریندر مودی نے اپوزیشن جماعتوں کے بائیکاٹ کے درمیان اتوار کی صبح دہلی میں پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا افتتاح کیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ای ڈی نے منی لانڈرنگ کیس میں ادھیاندھی اسٹالن فاؤنڈیشن کے 34.7 لاکھ روپے ضبط کیے
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے ہفتے کے روز کہا کہ اس نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے سلسلے میں ادھیاندھی اسٹالن فاؤنڈیشن کے بینک اکاؤنٹ میں دستیاب 34.7 لاکھ روپے کو منسلک کیا ہے۔ تحقیقاتی ایجنسی نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ تمل ناڈو میں 36.3 کروڑ روپے کی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
احتجاج کرنے والے پہلوانوں ساکشی ملک، بجرنگ پونیا، ونیش پھوگٹ کو دہلی پولیس نے حراست میں لیا
دہلی پولیس نے اتوار کو اولمپک میڈلسٹ سمیت کئی پہلوانوں کے ساتھ ساتھ ان کے درجنوں حامیوں کو حراست میں لے لیا، جب وہ نئی دہلی میں نئی پارلیمنٹ کی طرف مارچ کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جن رہائشیوں کے پاس آدھار کارڈ نہیں ہے، انھیں فلاحی اسکیموں کے فوائد سے محروم نہیں رکھا جاسکتا:…
اوڈیشہ ہائی کورٹ نے مرکزی اور ریاستی حکومتوں کو متنبہ کیا ہے کہ وہ کمزور طبقوں سے تعلق رکھنے والے شہریوں کو فلاحی اسکیموں کے فوائد سے صرف اس لیے انکار نہ کریں کہ ان کے پاس شناختی ثبوت جیسے آدھار کارڈ یا موبائل نمبر نہیں ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
علامہ اقبال دہلی یونیور سٹی کے سیاسیات کے نصاب سے باہر
نئی دہلی،27مئی :۔
مرکز کی نریندر مودی حکومت نے شہروں کے نام سے لے کر تعلیمی نصاب میں تبدیلی کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے ۔اس سلسلے میں منصوبہ بند طریقے سے مسلمانوں سے وابستہ ابواب کو تعلیمی نصاب سے باہر کیا جا رہا ہے ۔این سی آر ٹی نے اپنے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...