آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

 سات سو سالہ قدیم مقبرے پر آر ڈبلیو اے  کاقبضہ، سپریم کورٹ کی پھٹکار

نئی دہلی،12 نومبر :۔دہلی میں متعدد ایسی قدیم عمارتیں اور آثار ہیں جن پر بہت سے شہریوں نے اپنا رہائش بنا رکھا ہے۔قدیم مساجد اور مقبروں کی دیواروں پر ہی اپنے گھروں کی دیوار بنا کر قیام پذیر ہیں ۔اب تو کچھ سوسائٹیوں نے قدیم عمارتوں پر…
مزید پڑھیں...

 اترا کھنڈ:ایک اور  مسجد کے خلاف ہندوتوا وادیوں کاہنگامہ ،مسجد کوہٹانے کا مطالبہ

نئی دہلی ،11 نومبر :۔اتر کھنڈ میں پھر ایک بار ہندوتو شدت پسند مسجدوں کے خلاف کھڑے ہو گئے ہیں ۔ پے در پے مساجد کیخلاف ہندوتوتنظیموں کی ہنگامہ آرائی سے اترا کھنڈ  ملک بھر میں ہندوتو کی  نئی نرسری  کے طور پر ابھر رہی ہے۔ تازہ معاملہ…
مزید پڑھیں...

 بٹیں گے اور کٹیں گے کا اشتعال انگیز نعرہ دینے والی بی جے پی ہندو مسلمانوں کو بانٹنے میں مصروف

نئی دہلی ،11 نومبر :۔بنٹو گے تو کٹو گے  جیسا نعرہ دینے والی بی جے پی  مسلمانوں اور ہندو دکانداروں کو بانٹنے میں مصروف ہے ۔پہلے دکانوں اور ریہڑی پٹری کے سامنے  نیم پلیٹ لکھنے  کے بعد تنازعہ شروع ہو اتھا  سب سبزی فروشوں کی دکانوں پر بھگوا…
مزید پڑھیں...

جسٹس سنجیو کھنہ بنے ملک کے 51 ویں  چیف جسٹس آف انڈیا، صدرجمہوریہ نے حلف دلایا

نئی دہلی ،11 نومبر :۔سبکدوش چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ کے بعد اب جسٹس سنجیو کھنہ ملک کے نئے چیف جسٹس آف انڈیا بن گئے ہیں۔ راشٹرپتی بھون میں پیر کو ہوئی ایک تقریب میں انہیں صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے عہدے کا حلف دلایا۔ اس موقع پر کئی…
مزید پڑھیں...

 راجستھان :تحفظ اوقاف کانفرنس  میں وقف ترمیمی بل کی شدید مخالفت

جے پور ،11نومبر :۔مرکز کی جانب سے پارلیمنٹ میں متعارف کرائے گئے وقف ترمیمی بل 2024 کیخلاف ملک بھر میں احتجاجی اور بیداری جلسوں کا سلسلہ جاری ہے۔گزشتہ شب اتوار کو  جوائنٹ کمیٹی برائے تحفظ اوقاف، راجستھان کی جانب سےیہاں موتی ڈونگری روڈ پر…
مزید پڑھیں...

اتر پردیش :باندہ میں نو تعمیر مسجد کے خلاف ہندوتو گروپوں کا احتجاج

نئی دہلی ،10 نومبر :۔اتر پردیش کے باندہ میں ایک  نوتعمیر  مسجد کیخلاف ہندوتو گروپوں ن مورچہ کھول دیاہے۔بجرنگ دل اور وشو ہندو پریشد کے کارکنان نے مسجد کے پاس پہنچ کر ہنگامہ کیا اور مذہبی نعرے بازی کرتےہوئے مسجد کو منہدم کرنے کا مطالبہ…
مزید پڑھیں...

مہاراشٹر کے لوگوں کیلئے انڈیا اتحاد کی 5 گارنٹیاں

نئی دہلی،10 نومبر :۔مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کو لے کر ہلچل تیز ہوگئی ہے، پارٹیوں اور لیڈروں کے وعدوں اور دعوؤں کا دور جاری ہے۔جہاں ایک طرف بی جے پی رہنما کھل کر مسلمانوں کے خلاف بول رہے ہیں اور کسی بھی صورت میں بی جے پی کے رہنے مسلمانوں…
مزید پڑھیں...

شہریوں کی املاک کو تباہ کرنے کی دھمکی دے کر ان کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا

نئی دہلی،10 نومبر :۔سپریم کورٹ کے چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندر چوڑ کی مدت کار ختم ہو گئی ہے۔اپنے آخری ایام میں انہوں نے متعدد اہم فیصلے سنائے ہیں ۔ علی گڑھ مسلم یونیور سٹی کے اقلیتی کردار کے سلسلے میں انہوں نے  جو فیصلہ سنایا ہے اس…
مزید پڑھیں...

جب تک ہندوستان میں بی جے پی ہے مسلمانوں کو ریزرویشن نہیں ملےگا:امت شاہ

نئی دہلی ،09 نومبر :۔جھارکھنڈ اور مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں ۔جیسے جیسے ووٹنگ کی تاریخ قریب آ رہی ہے سیاسی پارٹیوں کی جانب سے سیاسی ریلیوں اور اجلاسوں کا بھی دور زور پکڑ رہا ہے۔ اپنے اپنے ایجنڈوں کے تحت سیاسی ماحول…
مزید پڑھیں...

جماعت اسلامی ہند کےاعلیٰ سطحی وفد کی وقف ایکٹ کےسلسلے میں پارلیمانی کمیٹی سےملاقات

نئی دہلی09نومبر:جماعت اسلامی ہند کے مرکزی وفد نے نائب امیر جماعت ملک معتصم خان کی قیادت میں وقف (ترمیمی) بل 2024 پر جے پی سی سے ملاقات کی۔ وفد نے معزز کمیٹی کے اراکین کو تفصیلی رپورٹ سونپی اور مجوزہ بل کے ساتھ اہم مسائل پر روشنی ڈالی۔…
مزید پڑھیں...