آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

آسام آنے والے اماموں کو اپنے بارے میں پولیس کو مطلع کرنا ہوگا اور سرکاری پورٹل پر خود کو رجسٹر کرنا…

آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنتا بسوا سرما نے پیر کو کہا کہ دیگر ریاستوں سے آنے والے اماموں، یا اسلامی علما کو آنے سے پہلے مقامی پولیس کو مطلع کرنے اور سرکاری پورٹل پر خود کو رجسٹر کرنے کی ضرورت ہے۔
مزید پڑھیں...

منوسمرتی رجعت پسندانہ ہے کیوں کہ وہ خواتین کو شودر کے طور پر درجہ بندی کرتی ہے، جے این یو کی وائس…

دی انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کے وائس چانسلر سنت شری دھولیپوڑی پنڈت نے پیر کو دعویٰ کیا کہ منوسمرتی نے خواتین کو شودر کے طور پر درجہ بندی کیا ہے، جو کہ ’’غیر معمولی طور پر رجعت پسندانہ‘‘ ہے۔
مزید پڑھیں...

ملک کے 23 ایمس اسپتالوں کا نام آزادی پسندوں، مقامی ہیروز اور یادگاروں کے نام پر رکھنے کی تیاری

ویون کی خبر کے مطابق حکومت ہند اپنی تازہ ترین تجویز کے تحت ملک بھر میں 23 آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (AIIMS) کے نام مجاہدینِ آزادی، علاقائی ہیروز، تاریخی واقعات اور یادگاروں کے اعزاز میں تبدیل کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔
مزید پڑھیں...

اگر انتخابی ڈیموگرافی میں تبدیلی ہوئی تو پارلیمنٹ کے سامنے بھوک ہڑتال پر بیٹھیں گے: سجاد غنی لون

جموں و کشمیر پیپلز کانفرنس کے چیئرمین سجاد غنی لون کا کہنا ہے کہ وہ نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ کی طرف سے طلب کی جانی والی کل جماعتی میٹنگ میں شرکت نہیں کریں گے۔
مزید پڑھیں...

کسان مہاپنچایت کے پیش نظر دہلی میں حفاظتی انتظامات سخت، سینکڑوں کسان حراست میں لیے گئے

دہلی پولس نے پیر کوکسانوں کی مہاپنچایت کے پیش نظر قومی دارالحکومت خاص طور پر ٹکری، غازی پور اور سنگھو سرحدوں اور نئی دہلی ضلع کے علاقے میں سیکورٹی کو سخت کر دیا۔تازہ ترین اطلاعات کے مطابق دہلی –یوپی سرحد پر مظاہرہ کر رہے کسانوں کو پولیس نے…
مزید پڑھیں...

بی جے پی نے پارٹی میں شامل ہونے پر میرے خلاف درج مقدمے ختم کرنے کی پیش کش کی، منیش سسودیا کا دعویٰ

دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا نے پیر کو الزام لگایا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی نے ان کے خلاف تمام مقدمات بند کرنے کی پیشکش کی ہے، اگر وہ اس پارٹی میں شامل ہوتے ہیں۔
مزید پڑھیں...

بلقیس بانو کیس کے مجرموں نے ’’پیرول پر باہر رہتے ہوئے‘‘ گواہوں کو دھمکیاں دیں: رپورٹ

انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق ان گواہان کو، جنھوں نے 2002 کے بلقیس بانو اجتماعی عصمت دری کیس سے متعلق شکایات درج کروائی تھیں، انھیں 11 میں سے کم از کم چار مجرم اس وقت دھمکیاں دیتے تھے جب وہ ’’اکثر پیرول پر باہر‘‘ ہوتے تھے۔
مزید پڑھیں...

دہلی: کسانوں کے احتجاج سے پہلے سنگھو اور غازی پور سرحدوں پر سیکیورٹی بڑھا دی گئی

ANI کی خبر کے مطابق کسانوں کی ایک مشترکہ تنظیم سمیکت کسان مورچہ نے کہا ہے کہ وہ بڑھتی ہوئی بے روزگاری کے خلاف احتجاج کرے گی۔ ان کی احتجاجی ریلی شہر کے بیرونی اضلاع سے گزرے گی جس میں غازی آباد میں غازی پور بارڈر بھی شامل ہے۔
مزید پڑھیں...