آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
کانگریس کو بڑا دھچکا، غلام نبی آزاد نے پارٹی کو خیرباد کہا
کانگریس کے سینئر ترین رہنما و سابق مرکزی وزیرغلام نبی آزاد نے کانگریس سے استعفیٰ دے دیا۔ پارٹی ہائی کمان پر تیز و تند تنقید کرتے ہوئے انہوں نے پارٹی کو خیرباد کہہ دیا۔ انہوں نے پارٹی کی پالیسیوں پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس نے …
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
میر واعظ عمر فاروق کو جمعے کو تاریخی جامع مسجد میں وعظ و تبلیغ کی اجازت دی جائے: انجمن اوقاف جامع…
انجمن اوقاف جامع مسجد سری نگر نے امید ظاہر کی ہے کہ میر واعظ عمر فاروق کو جمعے کے روز تاریخی جامع مسجد آکر وہاں وعظ وتبلیغ کرنے کی اجازت دی جائے گی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
زخمی پاکستانی شدت پسند کی زندگی بچانے کے لیے فوجیوں نے خون کا عطیہ دیا
سری نگر: سرحد پار کرکے بھارت میں خوف و دہشت پھیلانے والے شدت پسند کو نئی زندگی دینے کے لیے بھارتی فوجی اہلکار وں نے آگے آکر اپنا خون کا عطیہ پیش کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بھارتی فوج کے تین اہلکاروں نے اس شدت پسند کے لیے اپنا خون عطیہ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی فسادات: متاثرین کو معاوضے کے لیےایل جی کی پہل
شمال مشرقی دہلی فسادات کے متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی میں تیزی لانے کے لیے ایل جی آفس نے ایک بڑا قدم اٹھایا ہے.
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بلقیس بانو کیس: سپریم کورٹ مجرموں کی معافی کو چیلنج کرنے والی درخواست پر سماعت کے لیے راضی
سپریم کورٹ نے جمعرات کو بلقیس بانو کیس میں 11 قصورواروں کو دی گئی معافی کے خلاف ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ مہوا موئترا کی درخواست پر سماعت کرنے پر اتفاق کیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سپریم کورٹ کے آئینی بنچ کے سامنے سماعت کے لیے درج 25 مقدمات میں نکاحِ حلالہ، تعدد ازدواج اور نوٹ…
سپریم کورٹ نے بدھ کے روز ان 25 مقدمات کی فہرست جاری کی جن کی سماعت 29 اگست سے پانچ ججوں کی آئینی بنچ کرے گی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
تحقیقات کے دوران 29 موبائل فونز میں پیگاسس نہیں ملا، سپریم کورٹ کے مقرر کردہ پینل نے کہا
پیگاسس اسپائی ویئر کا استعمال کرتے ہوئے شہریوں کی غیر قانونی نگرانی کے الزامات کو دیکھنے کے لیے سپریم کورٹ کی طرف سے مقرر کردہ ماہرین کی کمیٹی نے جمعرات کو کہا کہ یہ سافٹ ویئر ان 29 موبائل فونز پر نہیں ملا جن کی اس نے جانچ کی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
این ڈی ٹی وی کا کہنا ہے کہ اڈانی گروپ کو اس پر اکثریتی کنٹرول حاصل کرنے کے لیے ایس ای بی آئی کی…
این ڈی ٹی وی نے جمعرات کو کہا کہ اڈانی گروپ کو میڈیا گروپ پر اکثریتی کنٹرول حاصل کرنے کے لیے سب سے پہلے مارکیٹ ریگولیٹر سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج بورڈ آف انڈیا سے کلیئرنس کی ضرورت ہوگی، کیوں کہ اس کے بانیوں کو حصص کی خرید و فروخت سے روک دیا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
عام آدمی پارٹی کا بی جے پی پر الزام، دہلی حکومت گرانے کے لیے ایم ایل ایز کو 20 کروڑ کی پیشکش
عام آدمی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا کے گھر پر سی بی آئی کے حالیہ چھاپے پر مودی حکومت کو نشانہ بنایا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ہائی کورٹ نے ہاتھرس کیس میں صدیقی کپن کے ساتھ گرفتار کیب ڈرائیور محمد عالم کی ضمانت منظور کر لی
ہاتھرس سازش کیس میں گرفتار شمالی دہلی کے کیب ڈرائیور محمد عالم کو ضمانت مل گئی ہے۔ عالم کو گرفتاری کے تقریباً 23 ماہ بعد الہ آباد کی ایک عدالت سے 23 اگست کو ضمانت ملی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...