آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

بی جے پی کے خلاف اپوزیشن کو متحد کرنے کے لیے نتیش کمار نے راہل گاندھی سے ملاقات کی

این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے پیر کو کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی سے دہلی میں ان کے گھر پر ملاقات کی۔ میٹنگ کے بعد کمار نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ وہ 2024 کے لوک سبھا انتخابات سے قبل اپوزیشن کو بھارتیہ…
مزید پڑھیں...

کانگریس کی ‘ہلا بول ریلی’ کامیاب، رہنماؤں نے مودی حکومت  کی پول کھولی

کانگریس کی بدعنوانی اور مہنگائی کے خلاف'ہلا بول ریلی' میں پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی سمیت 17 لیڈروں نے اجلاس سے خطاب کیا اور سبھی نے مسٹر گاندھی کی قیادت کی تعریف کرتے ہوئے مودی حکومت پر تنقید کی۔
مزید پڑھیں...

جموں وکشمیر کے لوگوں کا اعتماد جیتنا، مکمل اسٹیٹ ہڈ کی بحالی ، نئی پارٹی کا نام اور جھنڈا جموں…

کانگریس کے سابق لیڈر غلام نبی آزاد نے اسٹیٹ ہڈ کی بحالی کو ناگزیر قرار دیتے ہوئے کہاکہ میری پارٹی کے تین ایجنڈے ہونگے، اول سٹیٹ ہڈ کی بحالی ، دوئم مقامی لوگوں کے لئے نوکریاں ور تیسرا زمین کا تحفظ۔انہوں نے کہاکہ دفعہ 370 کی منسوخی کے خلاف…
مزید پڑھیں...

مہذب معاشرے کی تخلیق میں اخلاقیات کے پیامبروں کی ضرورت: ملک فیصل

جماعت اسلامی یوپی مشرق کے امیر حلقہ ڈاکٹر ملک فیصل نے آج یہاں نوجوانوں سے خطاب میں مہذب معاشرے کی تخلیق کے لئے اخلاقیات کے پیامبروں کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مہذب معاشروں کی تخلیق میں اخلاقی اقدار بنیادی کردار ادا کرتی ہیں۔یہ اخلاقی…
مزید پڑھیں...

اپوزیشن جماعتوں کے مابین اتحاد کیلئے نتیش سرگرم، دہلی کےدو روزہ  دورے پر

جنتا دل یونائیٹڈ (جے ڈی یو)نے قومی کونسل کی میٹنگ میں بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار کو 2024 کے لوک سبھا انتخابات میں مرکز کی نریندر مودی حکومت کو اقتدار سے بے دخل کرنے کیلئے قومی سطح پر تمام اپوزیشن جماعتوں کو متحد ہونے کی کوشش کرنے کیلئے…
مزید پڑھیں...

مدارس کی جانچ و مسجدوں کو مندر ثابت کرنے کی سازش ،ملک میں بدامنی پھیلانے کی مذموم کوشش : ڈاکٹر ایوب…

بی جے پی کی آسام و اترپردیش کی حکومت مسلمانوں کے مذہبی اداروں کے پیچھے ہاتھ دھوکر پڑ گئی ہے ۔آسام میں تین بڑے مدارس کو بلڈوزر سے منہدم کرایا جا چکا ہے ،اب اترپردیش میں مدارس کی جانچ کا حکم جاری کیا گیا ہے ،جبکہ ان کے حامی مسجدوں کو مندر…
مزید پڑھیں...

ہر ایک پشتینی باشندے کا ووٹر لسٹ میں نام درج کرنا وقت کی اہم ضرورت: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے پیر کے روز کہا کہ ووٹر فہرستوں میں اپنا نام درج کرکے اُن مذموم عزائم کو ناکام بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے جن کے ذریعے جموں و کشمیر کے عوام کو مزید بے اختیار کرنے کے حربے اپنائے…
مزید پڑھیں...

منی لانڈرنگ کیس میں سنجے راؤت کی عدالتی تحویل میں 19 ستمبر تک توسیع

ممبئی کی ایک عدالت نے پیر کو شیو سینا کے رکن پارلیمنٹ سنجے راؤت کی عدالتی تحویل میں 19 ستمبر تک توسیع کر دی ہے جو کہ ایک ٹینمنٹ بلڈنگ کی از سر نو تعمیر سے متعلق منی لانڈرنگ کیس کے سلسلے میں ہے۔
مزید پڑھیں...

دہلی-مرکزی حکومت میں اختیارات سے متعلق جھگڑا: انتظامی خدمات پر کس کا کنٹرول ہے؟ اس معالے پر دائر…

سپریم کورٹ نے پیر کو کہا کہ جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی قیادت والی پانچ ججوں کی آئینی بنچ 7 ستمبر کو قومی دارالحکومت میں انتظامی خدمات کے کنٹرول کو لے کر مرکز اور دہلی حکومت کے درمیان تنازعہ سے متعلق کیس کی سماعت کرے گی۔
مزید پڑھیں...