آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

مختصر خبریں: صحافی صدیق کپن کو تقریباً 2 سال بعد سپریم کورٹ سے ضمانت ملی، دیگر اہم خبریں

صحافی صدیق کپن کو تقریباً دو سال کی حراست کے بعد سپریم کورٹ سے ضمانت مل گئی: ان کے وکیل نے بتایا کہ وہ ابھی جیل سے باہر نہیں آئیں گے کیوں کہ ان کے خلاف منی لانڈرنگ کی روک تھام کے ایکٹ کے تحت ایک اور مقدمہ درج ہے۔سی پی آر تھنک ٹینک، آکسفیم…
مزید پڑھیں...

راہل گاندھی کا کہنا ہے کہ وہ پارٹی میں ہونے والے انتخابات کے وقت کانگریس قیادت کے بارے میں اپنا…

کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے جمعہ کو کہا کہ انھوں نے فیصلہ کیا ہے کہ آیا وہ پارٹی کے صدر کے عہدے کے لیے الیکشن لڑیں گے یا نہیں، وہ اس بارے میں تب ہی بات کریں گے جب انتخابات ہوں گے۔
مزید پڑھیں...

یوپی حکومت کا مدارس کے سروے کا مجوزہ فیصلہ انتہائی قابل مذمت: مایاوتی

بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ مایاوتی نے جمعہ کو کہا کہ ریاست میں غیر تسلیم شدہ مدارس کا سروے کرنے کا اتر پردیش حکومت کا فیصلہ ’’انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت‘‘ ہے۔
مزید پڑھیں...

صحافی صدیق کپن کو تقریباً دو سال کی حراست کے بعد سپریم کورٹ سے ضمانت ملی

سپریم کورٹ نے جمعہ کو صحافی صدیق کپن کو ضمانت دے دی جنھیں 2020 میں ہاتھرس اجتماعی عصمت دری اور قتل کیس سے منسلک مبینہ سازش کے لیے غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے قانون اور بغاوت کے الزامات کے تحت گرفتار کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں...

مدھیہ پردیش: عصمت دری کی شکایت درج کرانے گئی دلت لڑکی کو پولیس اسٹیشن میں مبینہ طور مارا پیٹا گیا

پی ٹی آئی کی خبر کےمطابق مدھیہ پردیش کے چھتر پور شہر کے ایک پولیس اسٹیشن میں ایک دلت لڑکی کو مبینہ طور پر اس وقت مارا پیٹا گیا جب وہ عصمت دری کی شکایت درج کرانے پولیس اسٹیشن گئی تھی۔
مزید پڑھیں...

سکھوں کی رسمیں ہندوستانی ثقافت سے اچھی طرح جڑی ہوئی ہیں، ان کا حجاب سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا:…

جمعرات کو کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی سے متعلق کیس کی سماعت کرنے والے سپریم کورٹ کے جج نے کہا کہ حجاب کا موازنہ سکھوں کی مذہبی رسومات سے نہیں کیا جا سکتا۔
مزید پڑھیں...

2021 کے لیے اقوام متحدہ کے انسانی ترقی کے انڈیکس میں ہندوستان ایک مقام گر کر 132ویں نمبر پر آیا

جمعرات کو شائع ہونے والی اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2021 کے انسانی ترقی کے انڈیکس میں ہندوستان 191 ممالک کی فہرست میں 132 ویں نمبر پر ہے، جو کہ 2020 میں اس کی پوزیشن سے ایک مقام نیچے ہے۔
مزید پڑھیں...

مرکز کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا کے ضوابط بشمول صارف پر مستقل پابندی کے قوانین، متعارف کرائے جائیں گے

مرکز نے بدھ کے روز دہلی ہائی کورٹ کو بتایا کہ وہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو جلد ہی کسی وقت ریگولیٹ کرنے کے لیے ایک نظام متعارف کرائے گا، جس میں صارف کے کھاتوں کی مستقل معطلی سے متعلق رہنما خطوط بھی شامل ہو سکتے ہیں۔
مزید پڑھیں...