آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

الیکشن کمشنر کے عہدے کے لیے ناموں کو شارٹ لسٹ کرنے کے معیار کی وضاحت کریں، سپریم کورٹ نے مرکز سے کہا

سپریم کورٹ نے جمعرات کو مرکزی حکومت سے کہا کہ وہ اس معیار کو بیان کرے کہ وہ گذشتہ ہفتے ارون گوئل کو الیکشن کمشنر کے عہدے پر مقرر کرنے سے پہلے ان چار ناموں کو شارٹ لسٹ کرنے کے استعمال کیا گیا تھا جن کی وزیر اعظم کو سفارش کی گئی تھی۔
مزید پڑھیں...

میزورم بنگلہ دیش سے فرار ہونے والے چن-کوکی کمیونٹی کے ارکان کو خوراک اور پناہ گاہ فراہم کرے گا

دی اکنامک ٹائمز نے بدھ کو رپورٹ کیا کہ میزورم حکومت چن-کوکی کمیونٹی کے 272 افراد کو کھانا اور پناہ فراہم کرے گی جو بنگلہ دیش سے فرار ہو کر آئے ہیں۔
مزید پڑھیں...

جون کی سہ ماہی میں ٹیلی فون صارفین کی تعداد میں سالانہ بنیاد پر2.46 فیصد کمی: ٹرائی

ہندوستان میں ٹیلی فون صارفین کی کل تعداد2022 میں مارچ کے آخر میں 116.693 کروڑ سے بڑھ کرجون کے آخر میں 117.296 کروڑہوگئی جو کہ سہ ماہی بنیادوں پر0.52 فیصد کی شرح نمو کو ظاہر کرتی ہے، لیکن گزشتہ سال کی جون سہ ماہی کے مقابلے میں صارفین کی…
مزید پڑھیں...

این آر سی کا خطرہ منڈلا رہا ہے،ووٹر لسٹ میں اپنا نام درست کرائیں:ممتا بنرجی

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے مرکزی حکومت کی جانب سے مغربی بنگال میں نیشنل رجسٹر آف سٹیزن (این آر سی) کو مستقبل میں لاگو کرنے کی کوشش کےحوالے سے آگاہ کیا ہے۔
مزید پڑھیں...

شردھا والکر کا قتل میڈیا کی توجہ کا مرکز بنا، لیکن اس جیسے ہی کئی حالیہ واقعات کو وہ توجہ نہیں دی…

اپنے ساتھی 27 سالہ شردھا والکر کو بے دردی سے قتل کرنے اور اس کے ٹکڑے کرنے کے الزام میں آفتاب پونا والا کی گذشتہ پندرہ دن پہلے کی گرفتاری نے بھارت میں ساتھی کے ساتھ تشدد پر نئی توجہ مرکوز کر دی ہے۔
مزید پڑھیں...

ہندو مہاسبھا نے وعدہ کیا ہے کہ اگر اس کا امیدوار میئر منتخب ہوتا ہے تو میرٹھ کا نام بدل کر ناتھورام…

ہندو مہاسبھا نے منگل کو کہا کہ وہ میرٹھ کا نام بدل کر ناتھورام گوڈسے نگر رکھ دے گی اگر اس کا امیدوار پورے اترپردیش میں دسمبر میں ہونے والے میونسپل انتخابات میں میرٹھ کا میئر منتخب ہو جاتا ہے۔
مزید پڑھیں...