آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
انٹیلی جنس بیورو ان لوگوں سے پوچھ گچھ کر رہا ہے جنھوں نے بھارت جوڑو یاترا کے دوران راہل گاندھی سے…
کانگریس نے الزام لگایا ہے کہ انٹیلی جنس بیورو کے اہلکار ان لوگوں سے پوچھ گچھ کر رہے ہیں جنھوں نے بھارت جوڑو یاترا کے دوران راہل گاندھی کے ساتھ بات چیت کی ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مدھیہ پردیش: پولیس نے ایک ویڈیو میں اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ بدسلوکی کرتے ہوئے نظر آنے والے شخص کا گھر…
مدھیہ پردیش پولیس نے اتوار کو ریوا ضلع میں ایک شخص کے گھر کو منہدم کر دیا جب ایک ویڈیو میں اسے مبینہ طور پر اپنی گرل فرینڈ پر حملہ کرتے ہوئے دکھایا گیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جبری تبدیلی مذہب کے الزام میں اتراکھنڈ کے گاؤں میں عیسائی مشنریوں پر حملہ
دی انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق جمعے کو اتراکھنڈ کے اترکاشی ضلع میں جبری تبدیلی مذہب کے الزام میں عیسائی مشنریوں کے ایک گروپ پر مبینہ طور پر حملہ کیا گیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سی اے جی نے آسام کے این آر سی مشق میں بے ضابطگیوں کی نشان دہی کی
ہندوستان کے کمپٹرولر اور آڈیٹر جنرل نے ہفتہ کو آسام میں شہریوں کے قومی رجسٹر کو اپ ڈیٹ کرنے میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیوں کو نشان زد کیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ہمنتا بسوا سرما کا کہنا ہے کہ مُکروہ میں آسام پولیس کی فائرنگ اپنے دفاع میں کی گئی تھی
انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق وزیر اعلیٰ ہمنتا بسوا سرما نے ہفتہ کو اسمبلی میں کہا کہ گذشتہ ماہ آسام پولیس کی فائرنگ، جس میں ریاست کی میگھالیہ کے ساتھ سرحد پر واقع ایک گاؤں میں چھ افراد کی موت ہوئی تھی، اپنے دفاع میں کی گئی تھی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سی اے اے مخالف مظاہرے: امروہہ میں سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے لیے یوپی ٹریبونل نے 86 افراد پر…
اے این آئی کی خبر کے مطابق اتر پردیش کے ایک ٹریبونل نے 86 افراد کو 2019 میں شہریت (ترمیمی) قانون کے خلاف مظاہروں کے دوران عوامی املاک کو نقصان پہنچانے پر 4,27,439 روپے کا کل جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
متھرا کی عدالت نے شہر کی شاہی عیدگاہ مسجد کے سروے کا حکم دیا
متھرا کی ایک عدالت نے شہر کی شاہی عیدگاہ مسجد کے سروے کا حکم دیا ہے۔ یہ سروے عدالتی افسر کے ذریعے کیا جائے گا اور رپورٹ 20 جنوری تک جمع کرائی جائے گی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
آسام حکومت نے ریاستی سرکاری ملازمتوں میں 10 فیصد ای ڈبلیو ایس کوٹہ پر روک لگائی
دی ہندو نے جمعہ کو رپورٹ کیا کہ آسام حکومت نے معاشی طور پر کمزور طبقوں سے تعلق رکھنے والے درخواست دہندگان کے لیے ریاستی سرکاری ملازمتوں میں 10 فیصد کوٹے کو روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر کا افسران کو براہ راست حکم قوانین سے متصادم ہے: منیش سسودیا
دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا نے جمعہ کو لیفٹننٹ گورنر وی کے سکسینہ کو خط لکھا جس میں دعویٰ کیا گیا کہ افسران کو ان کے براہ راست احکامات قانون سے متصادم ہیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کووڈ 19: وزیر صحت منسکھ منڈویہ کا کہنا ہے کہ ابھی تک پابندیاں لگانے کا کوئی منصوبہ نہیں
ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق مرکزی وزیر صحت منسکھ منڈویہ نے جمعہ کو کہا کہ ہندوستان کا ابھی تک کووڈ سے متعلق ایسی پابندیاں عائد کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے، جس میں انفیکشن کی اعلی شرح والے ممالک سے پروازوں پر پابندی بھی شامل ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...