آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
کم عمری کی شادیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے درمیان آسام میں عارضی جیلیں قائم کی جائیں گی
پی ٹی آئی نے بدھ کو اطلاع دی کہ آسام میں حکام ریاست میں بچوں کی شادیوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے ایک حصے کے طور پر گرفتار کیے گئے افراد کے لیے مزید جیل قائم کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مرکز نے راجیہ سبھا کو بتایا کہ نیم فوجی دستوں میں 83,000 سے زیادہ عہدے خالی ہیں
سینٹرل آرمڈ پولیس فورسز میں 83,127 آسامیاں ہیں۔ مرکز نے بدھ کو راجیہ سبھا کو بتایا کہ اس کا مقصد سال کے آخر تک ان عہدوں کو بھرنا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
خواتین کو مسجد میں آنے اور نماز پڑھنے پر کوئی پابندی نہیں
نئی دہلی،09فروری :۔ملک میں مسلم خواتین کے مساجد میں داخل ہونے کو لے کر بحث کے درمیان آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ (اے آئی ایم پی ایل بی) نے سپریم کورٹ میں حلف نامہ داخل کر کے بتایا کہ مسلم خواتین کے مساجد میں داخل ہونے پر کوئی پابندی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
لوگوں کا بھروسہ میری حفاظتی ڈھال ہے، اپوزیشن کی گالیوں اور الزامات کا کوئی اثر نہیں پڑے گا: نریندر…
وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کے روز لوک سبھا میں جارحانہ انداز میں کہا کہ کروڑوں لوگوں کا بھروسہ ان کی حفاظتی ڈھال ہے اور اپوزیشن کے جھوٹے الزامات سے اس کو توڑا نہیں جاسکتا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
14 فروری کو ’Cow Hug Day‘ منائیں، اینیمل ویلفیئر بورڈ کی اپیل
اینیمل ویلفیئر بورڈ آف انڈیا نے گائے ہندوستانی ثقافت کی ریڑھ کی ہڈی کے طور پر بیان کرتے ہوئے پیر کو شہریوں پر زور دیا کہ وہ 14 فروری کو’’گائے سے گلے ملنے کا دن‘‘ (Cow Hug Day) کے طور پر منائیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی فیڈ بیک یونٹ نے سیاسی انٹیلی جنس اکٹھی کی، سی بی آئی نے منیش سسودیا کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے…
ٹائمز آف انڈیا کی خبر کے مطابق مرکزی تفتیشی بیورو نے ایک ابتدائی تفتیش میں پایا ہے کہ 2015 میں دہلی میں عام آدمی پارٹی کی حکومت کی طرف سے قائم کردہ ایک فیڈ بیک یونٹ نے ’’سیاسی انٹیلی جنس‘‘ جمع کی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بینکوں کی پوزیشن مضبوط، وہ اڈانی جیسے معاملات کا ان پر کوئی اثر نہیں : شکتی کانت داس
ممبئی، 08 فروری :۔اڈانی گروپ کے خلاف ہنڈن برگ کی ریسرچ رپورٹ کے منظر عام پر آنے کے بعد مختلف قسم کے سوالات لوگوں کے ذہن میں پیدا ہو رہے ہیں۔بینکوں کی صورت حال کے سلسلے میں بھی لوگوں میں تذبذب کا ماحول ہے کہ جن بینکوں سے حصص کی بنیاد پر…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جن کے اکاؤنٹس بلاک کیے گئے ہیں ان کی جانب سے ٹویٹر کو قانونی چارہ جوئی کا کوئی حق نہیں، مرکز نے…
ہندوستان ٹائمز کے مطابق مرکز نے منگل کو کرناٹک ہائی کورٹ کو بتایا کہ ٹویٹر ایک غیر ملکی کاروباری ادارہ ہے اور اسے ان لوگوں کی طرف سے بات کرنے کا کوئی حق نہیں ہے جن کے اکاؤنٹس کو حکومتی احکامات پر بلاک کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
گذشتہ پانچ سالوں میں منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار 354 افراد میں سے صرف 32 کو سزا سنائی گئی
مرکز نے منگل کو پارلیمنٹ کو بتایا کہ منی لانڈرنگ کی روک تھام کے قانون کے تحت کی گئی 354 گرفتاریوں میں سے صرف 32 ملزمین کو گذشتہ پانچ سالوں میں سزا سنائی گئی ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اڈانی گروپ کے خلاف الزامات کی تحقیقات کیلئے جے پی سی تشکیل دی جائے: کھڑگے
نئی دہلی، 08 فروری :۔ہنڈن برگ کی رپورٹ کے بعد اڈانی گروپ کو لے کر ہنگامہ آرائی جاری ہے ۔آج پارلیمنٹ میں صدور جمہوریہ کے خطاب پر بحث کے دوران اپوزیشن لیڈر اور کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے حکومت اور اڈانی گروپ پر زبر دست خطاب کیا ۔انہوں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...