آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
تمل ناڈو میں آر ایس ایس کے مارچ کی اجازت دیں، مدراس ہائی کورٹ نے ریاستی پولیس سے کہا
مدراس ہائی کورٹ نے جمعہ کو تمل ناڈو حکومت سے کہا کہ وہ ریاست میں راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے مارچ کی اجازت دے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
رام لیلا میدان سے مولانا محمود مدنی کی بی جے پی اور آر ایس ایس کو متحدہ قومیت کی دعوت
نئی دہلی، 11 فروری :
جمعیۃ علمائے ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے راجدھانی دہلی کے رام لیلا میدان میں منعقدہ جمعیۃ علماء ہند کی 34ویں جنرل کانفرنس میں آر ایس ایس اور بی جے پی کو اپنی تمام رنجشیں بھلا کر ایک دوسرے سے گلے ملنے کی دعوت…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ممبئی میں داؤدی بوہرہ جماعت کی تقریب میں وزیر اعظم نریندر مودی کی شرکت
ممبئی/نئی دہلی، 11 فروری :۔
وزیر اعظم نریندر مودی اور داؤدی بوہرہ جماعت کے درمیان تعلقات کتنے بہتر ہیں اس کا مشاہدہ اکثر داودی بوہرہ سماج کے پروگراموں اور مذہبی تقریبات میں وزیر اعظم کی شرکت اور دلچسپی سے آسانی سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ہندوستان میں بی بی سی کے کام کاج پر پابندی کی درخواست سپریم کورٹ سے خارج
نئی دہلی،10فروری :۔گجرات فسادات پر مبنی بی بی سی کی دستاویزی فلم پر یونیور سٹی کیمپس سے سڑک تک جم کر ہنگامہ ہوا۔خاص طور پر کچھ دائیں بازو کی شدت پسند ہندو تنظیموں نے بڑے پیمانے پر ہنگامہ آرائی کی تھی اور معاملہ سپریم کورٹ تک پہنچ گیا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ایس پی رہنمااعظم خان کے بیٹے عبداللہ اعظم کو عدالت عظمیٰ سے جھٹکا،نظر ثانی کی درخواست مسترد
نئی دہلی ،10فروری :۔اتر پردیش سماج وادی پارٹی کے سر کردہ رہنما اعظم خان کے خاندان کی مشکلیں کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں ۔پیدائش سرٹیفکیٹ معاملے میں اعظم خان کے بیٹے عبد اللہ اعظم کو سپریم کورٹ سے جھٹکا لگا ہے ۔این ڈی ٹی وی کی رپورٹ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مودی حکومت کے خلاف کسانوں کی پھر سے صف بندی کی تیاری
نئی دہلی،10فروری :۔
کسان ایک بار پھر مودی حکومت کے خلاف صف بندی کی تیاری کر رہے ہیں۔کسانوں کی تنظیم سنیوکت کسان مورچہ نے جمعرات کو ایک اہم میٹنگ کر کے متعدد امور پر تبادلہ خیال کے ساتھ اپنے مطالبات کو لے کر مودی حکومت کے خلاف احتجاج کی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
2018 سے اب تک پروگرام کوڈ کی خلاف ورزی کرنے پر ٹی وی چینلز کے خلاف 178 مقدمات درج کیے گئے ہیں: مرکز
وزیر اطلاعات و نشریات انوراگ سنگھ ٹھاکر نے جمعرات کو راجیہ سبھا کو بتایا کہ مرکزی حکومت نے 2018 سے پروگرام کوڈ کی خلاف ورزیوں کے 178 معاملات میں نجی ٹیلی ویژن چینلوں کے خلاف کارروائی کی ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ہائی کورٹ کے جج کے طور پر وکٹوریہ گووری کی تقرری پر اعتراض نہیں کیا جانا چاہیے: مرکزی حکومت
مرکزی وزیر پیوش گوئل نے جمعرات کو راجیہ سبھا میں کہا کہ وکٹوریہ گووری کی مدراس ہائی کورٹ کے جج کے طور پر تقرری پر اعتراض نہیں کیا جانا چاہیے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
عام آدمی پارٹی کا کہنا ہے کہ اس کے فیڈ بیک یونٹ کے خلاف سی بی آئی کے الزامات ’’مکمل طور پر جھوٹے‘‘…
دی ہندو کی خبر کے مطابق عام آدمی پارٹی نے بدھ کو سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن کے اس الزام کی تردید کی کہ اس نے 2015 میں قائم کردہ اپنے فیڈ بیک یونٹ کے ذریعے ’’سیاسی معلومات‘‘ جمع کیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
راہل گاندھی کے بعد اڈانی سے متعلق ملکارجن کھڑگے کے تبصروں کو بھی پارلیمنٹ کے ریکارڈ سے حذف کیا گیا
این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق کانگریس کے سربراہ ملکارجن کھڑگے نے جمعرات کو راجیہ سبھا کے چیئرپرسن جگدیپ دھنکھر کے ذریعے اپنے کچھ تبصروں کو پارلیمنٹ کے ریکارڈ سے حذف کرنے کے فیصلے کے خلاف اعتراض کیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...