آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

دہشت گردی کی مالی معاونت کے انسداد کی عالمی تنظیم ایف اے ٹی ایف نے روس-یوکرین جنگ کے ایک سال مکمل…

عالمی انسداد دہشت گردی نگران فائنانشیل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے جمعہ کو اعلان کیا ہے کہ اس نے یوکرین پر فوجی حملے کے بعد روس کو اپنے رکن ملک کے طور پر معطل کر دیا ہے۔
مزید پڑھیں...

کرناٹک ہائی کورٹ نے ایمنسٹی انڈیا کے بینک اکاؤنٹس کو بلاک کرنے کے حکم پرمبنی ای ڈی کے 2018 کے نوٹس…

کرناٹک ہائی کورٹ نے جمعہ کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی طرف سے ایمنسٹی انٹرنیشنل انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ کے بینک اکاؤنٹس کو بلاک کرنے کے 2018 کے نوٹس کو کالعدم قرار دیا۔
مزید پڑھیں...

پنجاب: کوٹکپورہ پولیس فائرنگ کیس میں سکھبیر سنگھ بادل اور سات دیگر کے خلاف چارج شیٹ داخل

پنجاب پولیس کی ایک خصوصی تفتیشی ٹیم نے جمعہ کو سابق وزیر اعلیٰ پرکاش سنگھ بادل اور اکالی دل کے صدر سکھبیر سنگھ بادل کو 2015 کے کوٹکپورہ پولیس فائرنگ کیس میں نامزد کرتے ہوئے چارج شیٹ داخل کی ہے۔
مزید پڑھیں...

ہنڈن برگ کیس: میڈیا رپورٹنگ  پر پابندی عائد کرنے کی درخواست خارج

نئی دہلی ،25فروری :۔سپریم کورٹ نے اڈانی ہنڈنبرگ کیس سے متعلق میڈیا رپورٹنگ پر پابندی عائد کرنے کی درخواست خارج کردی۔ یہ درخواست وکیل ایم ایل شرما نے دائر کی تھی۔ چیف جسٹس دھننجے یشونت چندرچوڑ کی ایک بینچ نے کہا کہ ہم کبھی بھی میڈیا کے…
مزید پڑھیں...

بہار میں ہجومی تشدد کے واقعہ میں ایک مسلم نوجوان کی موت ،دو زخمی

نئی دہلی،25فروری :۔ملک میں ہجومی تشدد کا واقعہ کم نہیں ہو رہا ہے آئے دن اقلیتوں خاص طور پر مسلمانوں کو مختلف بہانوں سے تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔گؤ رکشا کے نام پر راجستھان میں جنید اور ناصر کے قتل کا معاملہ پر ابھی ہنگامہ جاری ہے…
مزید پڑھیں...

جنید اور ناصر کے قاتلوں کے خلاف راجستھان مسلم فورم کا مظاہرہ، گرفتاری کا مطالبہ

جے پور ،25فروری :۔راجستھان میں گؤ رکشکوں کے ذریعہ دو مسلم نوجوان جنید اور ناصر کے قاتلوں کے خلاف خاطر خواہ کارروائی نہ کئے جانے کے سبب ہنگامہ جاری ہے۔ایک طرف جہاں قاتلوں کی حمایت میں بجرنگ دل اور وشو ہندو پریشد مہاپنچایت کر کے پولیس …
مزید پڑھیں...

سی اے اے مخالف احتجاج: آسام کے ایم ایل اے اکھل گوگوئی کے خلاف یو اے پی اے کیس دوبارہ کھولا گیا

قومی تحقیقاتی ایجنسی کی عدالت نے جمعرات کو آسام کے ایم ایل اے اکھل گوگوئی اور ان کے تین ساتھیوں کے خلاف شہریت ترمیمی قانون کے خلاف دسمبر 2019 میں احتجاج کرنے پر غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ کے تحت دائر کیس کو دوبارہ کھول دیا۔
مزید پڑھیں...

سپریم کورٹ نے میڈیا کو اڈانی-ہنڈنبرگ کیس کی رپورٹنگ سے روکنے کا مطالبہ کرنے والی عرضی خارج کی

سپریم کورٹ نے جمعہ کو اس عرضی کو مسترد کر دیا جس میں میڈیا کو اڈانی گروپ کی طرف سے اسٹاک میں ہیرا پھیری کے الزامات کی رپورٹنگ سے روکنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں...