آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

ڈی آر ڈی او کے گیسٹ ہاؤس کا منیجر مہندر پرساد پاکستان کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار

نئی دہلی ،06 اگست :۔ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (ڈی آر ڈی او) کے گیسٹ ہاؤس مینیجر کو راجستھان کے جیسلمیر ضلع میں پاکستان کے لیے جاسوسی کے شبہ میں حراست میں لیا گیا ہے، پولیس نے منگل، 5 اگست 2025 کو تصدیق کی۔…
مزید پڑھیں...

آسام حکومت  کا غیر مسلموں کے خلاف ‘غیر ملکی’ مقدمات کو واپس لینے کا حکم

دعوت ویب ڈیسکنئی دہلی ،06 اگست :۔2019 میں جب بی جے پی کی مرکزی حکومت نے ملک میں سی اے اے کے نفاذ کیلئے قانون لائی تو ہر طرف مسلمانوں نے اس کے خلاف احتجاج کیا ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں سے بے چینی پیدا ہوئی اور احتجاج کرنے والوں کو…
مزید پڑھیں...

گجرات میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کو لے کربھوپیندر حکومت سر گرم

نئی دہلی ،06 اگست :۔اتراکھنڈ کے بعد اب گجرات حکومت بھی  یکساں سول کوڈ (یو سی سی) کے نفاذ کیلئے سر گرم ہو گئی ہے ۔ اس سلسلے میں یو سی سی کمیٹی کی چیئر پرسن سبکدوش جج رنجنا دیسائی اور دیگر اراکین نے وزیر اعلیٰ بھوپندر پٹیل سے ملاقات کرکے…
مزید پڑھیں...

اتراکھنڈ میں قدرتی تباہی پر جماعت اسلامی ہند کا اظہار رنج و غم،متاثرین کے ساتھ اظہار ہمدردی

نئی دہلی ،06 اگست :۔اتراکھنڈ کے اتر کاشی میں انتہائی خوف ناک قدرتی آف سے جانی و مالی نقصان کے بعد ملک بھر میں اظہار افسوس کیا جا رہا ہے ۔محض 34 سیکنڈ کی تباہی سے مکمل دھرالی گاؤں تباہ ہو گیا ،رہائشی مکانات ،ہوٹل ،دکانیں سب ملبے کے…
مزید پڑھیں...

اتراکھنڈ :اُترکاشی میں بادل پھٹنے سے تباہی، چند سیکنڈوں میں رہائشی مکانات اور ہوٹل زمین بوس

نئی دہلی ،05 اگست :۔اتراکھنڈ کے اُترکاشی میں بادل پھٹنے کا دردناک واقعہ پیش آیا ہے، جس نے ہر طرف تباہی کا منظر پیدا کر دیا ہے۔ اس حادثہ میں کم از کم 12 لوگوں کے ملبہ میں دبنے کی اطلاع سامنے آ رہی ہے، جبکہ 60 لوگوں کے لاپتہ ہونے کا…
مزید پڑھیں...

جماعت اسلامی ہند کی اعلیٰ سطحی وفود کی دہلی میں یوروپی یونین اور جمہوریہ گیمبیا کے عہدیداران سے…

نئی دہلی ،05 اگست :۔جماعت اسلامی ہند کےایک اعلیٰ سطحی وفد نےامیر جماعت اسلامی ہند سید  سعادت اللہ حسینی کی قیادت  میں آج ہندوستان میں یوروپی یونین کے فد ،سیاسی امور کے سر براہ مسٹر کلاس نیمن سے ملاقات کی ۔اس اعلیٰ سطحی وفد میں امیر…
مزید پڑھیں...

   یوایس ٹی ایم پر ہمنتا بسوا سرما کا پھر حملہ ،دو برسوں میں ختم کرنے کی دھمکی

دعوت ویب ڈیسکنئی دہلی ،05 اگست :۔مسلمانوں کے خلاف ہمہ وقت نفرت  انگیز اور اشتعال انگیز بیان  بازی اور اقدامات کے سبب سرخیوں میں رہنے والے  آسام کے وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما  کو خاص طور پر مسلمانوں کے تعلیمی اداروں سے حد درجہ بیر…
مزید پڑھیں...

اتراکھنڈ:مسجد کی مینار کی بلندی پر ہندوتو گروہوں کے اعتراض کے بعد تعمیر روک دی گئی

نئی دہلی ،05 اگست :۔اتراکھنڈ کے ہریدوار ضلع میں ایک مسجد کی تعمیر اونچائی کے ضوابط کی تعمیل سے متعلق خدشات کی وجہ سے عارضی طور پر روک دی گئی ہے۔ مسجد کے  مینار کی اونچائی پر بعض ہندو گروہوں کے اعتراضات کے بعد، اس ہفتے کے شروع میں لکسر…
مزید پڑھیں...

جموں کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک کا 79 سال کی عمر میں انتقال

نئی دہلی ،05 اگست :۔جموں کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک کا طویل علالت کے بعدآج یہاں دہلی کے رام منوہر لوہیا اسپتال میں انتقال ہو گیا ۔ان کی عمر 79 سال تھی ۔رپورٹ کے مطابق ستیہ پال ملک کو9 جولائی کو آئی سی یو میں داخل کیا گیا تھا۔…
مزید پڑھیں...

آسام حکومت نے گولاگھاٹ کے جنگل  میں آباد 350 خاندانوں کو بے دخل کیا

نئی دہلی ،04 اگست :۔آسام کی ہمنتا بسوا سرما حکومت کی جانب سے سرکاری زمین پر غیر قانونی قبضہ کے نام پر مسلمانوں کے گھروں اور آبادیوں پر انہدامی کارروائی کا سلسلہ جاری ہے ۔ اسی سلسلے میں  حکومت نے اتوار کو اپنی بے دخلی مہم کے…
مزید پڑھیں...